جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قسطنطنیہ کی فتح، جسے یورپ آج تک نہیں بھولا

قسطنطنیہ کی فتح، جسے یورپ آج تک نہیں بھولاظفر سیدبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد29 مئ 2018،تصویر کا ذریعہFausto Zonaro،تصویر کا کیپشنسلطان محمد ثانی اپنی افواج (اور توپوں) کے ہمراہ قسطنطنیہ کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئےیہ تحریر ابتدائی طور…

جی بورڈ: اسمارٹ فون بنا آپ کامترجم

سلیکان ویلی: اسمارٹ فون نے زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اسمارٹ فون کاایک فیچر ٹرانسلیشن کا ہے جس کے لیے لوگ بہت سی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہیں۔ بیرون ملک کاروباری بات چیت کرنے والے یا فری لانسرزکو سب سے بڑا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’سپرپنک مون‘ کا نظارہ دیکھا گیا

کراچی: ویسے تو آج چودھویں کی رات ہے لیکن آج رات کا ’پِنک سپر مون‘ اسے خاص بنا رہا ہے اور پاکستان میں بھی اسے دیکھا گیا ہے۔  ’پنک مون‘ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ اس کی رنگت گلابی نہیں ہوتی، بلکہ اپریل میں ہونے والے پورے چاند کو ’گلابی…

کسی بھی اسمارٹ فون کو خردبین بنانے والا جادوئی بٹن

 لندن: اب کسی بھی اسمارٹ فون پر ایک بٹن جتنا لینس لگا کر اسے طاقتور خردبین میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ یہ حیرت انگیز ایجاد 2018ء سے زیرِ تحقیق تھی اور اب اسے باقاعدہ فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ اسے آئی مائیکرو کیو ٹو کا نام دیا گیا ہے…

گوگل کا ویب ایڈریس ’غلطی سے‘ دو پاؤنڈ میں فروخت ہونے کا معاملہ

گوگل ارجنٹائن کا ویب ایڈریس ایک شخص نے دو پاؤنڈ میں خرید لیاجیمز کلےٹننارتھ امریکہ ٹیکنالوجی رپورٹر3 منٹ قبل،تصویر کا کیپشننکولس کُوروناگذشہ ہفتے بدھ کو ارجنٹائن میں گوگل کی ویب سائٹ دو گھنٹوں کے لیے غیر فعال تھی اور اس دوران ایک ویب…

سندھ حکومت کا سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت کا صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں کورونا کا وار جاری ہے جس کے پیش نظر…