جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ العمل ہوگیا

سندھ میں نیا بلدیاتی ترامیمی بل نافذ العمل ہوگیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سندھ لوکل گورنمنٹ ترامیمی ایکٹ پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔ سندھ اسمبلی سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ترمیمی بلدیاتی قانون کے تحت کراچی میں…

خیرپور :شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش کے معاملے میں نیا موڑ آ گیا

خیرپور کی شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش کے معاملے میں نیا موڑ آ گیا۔ ملزم صفدر وسان کے والد معافی مانگنے متاثرہ لڑکی کے گھر پر پہنچ گئے، متاثرہ لڑکی اور والد نے صفدر وسان کو معاف کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ…

شیخوپورہ میں بھائی نے غیرت کے نام پر دو بہنوں کو گلا دباکر قتل کردیا

شیخوپورہ کے علاقے فیروز والا میں بھائی نے غیرت کے نام پر دو بہنوں کو گلا دباکر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق فیروز والا کے علاقے حمید ٹاؤن میں ملزم عمیر نے اپنے دو بہنوں کو گلادباکر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس نے مقتول…

روسی صدر کا پیغمبر اسلام پر بیان، وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم

روسی صدر کا پیغمبر اسلام پر بیان، وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر پوتن کے پیغمبر اسلام سے متعلق بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے اس موقف کو دہرایا ہے کہ توہین رسالت کا…

مہنگائی کا سلسلہ جاری، ایک ہفتے میں 23 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملک میں رواں ہفتے بھی مہنگائی بڑھ گئی، اداہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی، جلانے والی لکڑی، چینی، دالیں، ٹماٹر، انڈے، گوشت، تازہ دودھ اور دہی سمیت 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 148 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 148 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 118 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 427 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 22 کروڑ 33 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے،…

80 فیصد گیس بچانے والے ہیٹر کا سوئی ناردرن نظام میں استعمال

ہر جانب گیس بحران کے جن کا چرچا ہے، وہ کونسا حل ہے جو پرانی ٹیکنالوجی کے گیزر کے مقابلے میں گیس کھپت 80 فیصد تک کم کرکے سندھ میں گیس بحران پر بڑی حد تک قابو پانے کا سبب بن سکتا ہے۔نمائندہ جیو نیوز علی عمران سید کی رپورٹ کے مطابق کوئی…

سانحہ سیالکوٹ کا ٹرائل تیز ہونا چاہیے، علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ کا ٹرائل تیزی سے ہونا چاہیے۔لاہور میں علماء کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ پر متحدہ علماء بورڈ کے…

ثاقب نثار اور رانا شمیم کو بلانے پر فواد چوہدری کا چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خط

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں رانا شمیم اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بلانے کے معاملے پر فواد چوہدری نے چیئرمین قائمہ کمیٹی میاں جاوید لطیف کو خط لکھ دیا۔چیئرمین قائمہ کمیٹی جاوید لطیف کو لکھے گئے خط میں کہا…

پھر کہتا ہوں کچھ ہونے والا ہے، ایاز صادق

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پھر کہتا ہوں کچھ ہونے والا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہمیں نہ تو اشارہ ملا اور نہ ہی…

پرویز خٹک کے بیٹے اسحٰق خٹک کے حلقے کے حتمی نتائج روک دیے گئے

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے اسحٰق خٹک نے نوشہرہ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی، اب اس حلقے کے حتمی نتائج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے روک دیے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر میر رضا کا کہنا ہے کہ تحصیل نوشہرہ اور جہانگیرہ کے بلدیاتی…

پی ٹی آئی ووٹ بینک میں کمی نہیں اضافہ ہوا، فرخ حبیب کا دعویٰ

وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں کمی نہیں اضافہ ہوا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کی حکمت عملی کا…

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ابتدا ہے، اختتام بھی ایسا ہی ہوگا، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ابتدا ہے، اختتام بھی ایسا ہی ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 23  مارچ کو مہنگائی مارچ اسلام…

ناموس رسالت پر پیوٹن کا موقف عالم اسلام کی ترجمانی ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے متعلق روسی صدر کے بیان کو سراہا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ناموس رسالت…

وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر پیوٹن کے بیان کا خیرمقدم

وزیراعظم عمران خان نے رسول اللّٰہ ﷺ کی شان میں گستاخی کی مذمت سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔  اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رسول اللّٰہﷺ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار نہیں، روسی صدر کا یہ بیان میرے موقف کی…

نوری آباد کے قریب گودام سے سانپ اور نایاب نسل کی چھپکلی نکل آئی

نوری آباد کے قریب ایک گودام سے سانپ اور نایاب نسل کی بڑی چھپکلی نکل آئی۔نوری آباد کے گودام میں پائپ رکھے ہوئے تھے، عملے نے جب پائپ ہٹائے تو سانپ اور نایاب نسل کی بڑی چھپکلی جھاڑیوں میں چھپ گئی۔ جس کے بعد گودام  کے عملے نے وائلڈ لائف…

فیصل آباد میں خواتین کے جھگڑے میں 8 ماہ کا بچہ چل بسا

فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں خواتین کے جھگڑے میں 8 ماہ کا بچہ چل بسا۔ بچے کی والدہ مقدس بی بی نے حملہ آور خواتین پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے جھگڑے کے دوران بچے کو چھین کر زمین پر پٹخ دیا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقدس نامی خاتون کا…