پاکستان میں اپنے قیام سے خوب محظوظ ہوا، مائیک ہیزمین
آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں اپنے قیام سے خوب محظوظ ہوا، پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن اور تابناک ہے۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے فرائض انجام دینے والے آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے ٹوئٹر پر اپنے خیالات…
پی پی کا جلسہ، سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
پیپلز پارٹی کا کراچی کے باغ جناح میں آج ہونے والے جلسے کے حوالے سے پولیس نے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جلسے کے دوران ڈیوٹی پر 4 ہزار 111 افسر و اہل کار تعینات ہونگے جبکہ ضلع ایسٹ، ویسٹ اور ساؤتھ سمیت…
غذائیت سے بھرپور بیج کونسے ہیں؟
بیج ضروری غذائی اجزاء کا پاور ہاؤس ہیں، آپ اپنی خوراک میں مختلف قسم کے بیج شامل کر سکتے ہیں، آپ کی خوراک میں بیج شامل کرنے سے آپ کے جسم کو متعدد ضروری غذائی اجزاء حاصل کرنے مدد مل سکتی ہے۔ آپ مختلف خوراکوں اور مشروبات میں تھوڑی مقدار میں…
ضلع پونچھ: بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ظلم اور بربریت کی تمام حدیں پار کر دیں، ضلع پونچھ میں قابض بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ضلع پونچھ میں قابض سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے۔مقبوضہ جموں…
لاہور سمیت کئی شہروں میں فضائی آلودگی، اسموگ کا خدشہ
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی بڑھنے سے اسموگ کا خدشہ بڑھنے لگا ہے، لاہور میں آج ایئر کوالٹی انڈیکس265 ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق صوبے کا آلودہ ترین شہر ساہیوال رہا جہاں پر 170ایئر کوالٹی انڈیکس…
ایبٹ آباد: خاتون کے یہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت 7 بچوں کو جنم دیا ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے علاقے ناظم آباد...اسپتال ذرائع کے مطابق 34 سالہ خاتون کا تعلق ضلع بٹ گرام سے ہے، خاتون کے ہاں پیدا ہونے…
مریم دھوبی گھاٹ پر فوج کو زیر بحث نہ لائیں، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز یاد رکھیں کہ دھوبی گھاٹ اور موچی دروازے پر فوج کو زیر بحث لائیں گی تو سیاست میں بھی ان کے ساتھ دھوبی گھاٹ والا سلوک ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے …
بریکنگ نیوز: مظفر گڑھ میں آتشزدگی کا واقعہ۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=VClFIzDowOg
کراچی: کیا آپ نے کبھی پاکستان میں 'رام لیلا' پرفارم کرتے دیکھا ہے؟ – بی بی سی یو آر…
https://www.youtube.com/watch?v=impIUrMo8-c
پی پی کے جلسے کا پارکنگ پلان جاری
کراچی کے باغ جناح میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت کے لئے شہر کے مختلف علاقوں اور دیگر شہروں سے آنے والے کارکنوں کے لئے 4 مختلف مقامات پر پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے، شرکاء کی رہنمائی کے لئے ٹریفک پولیس کے ساتھ پی پی پی کے…
کراچی:گلشنِ اقبال میں مبینہ مقابلہ، زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی ملزم سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گلشنِ اقبال بلاک 3 میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 زخمی سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان پولیس…
بیروت دھماکے کی تحقیقات اور جج طارق بطار لبنان میں پرتشدد مظاہروں کی وجہ کیوں؟
بیروت دھماکے کی تحقیقات پر پرتشدد مظاہرے: فائرنگ سے کم از کم چھ افراد ہلاک، مظاہروں کی وجہ بننے والے جج کون ہیں؟20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesلبنان کے دارالحکومت بیروت کے جسٹس پیلس کے قریب پرتشدد مظاہرے اور جھڑپوں میں فائرنگ سے کم…
ریحام خان کی غیرمشروط معافی: ’ایک دن آئے گا پاکستان میں بھی ایسا ہی قانون ہو گا‘
ریحام خان: زلفی بخاری کو عمران خان کی سابق اہلیہ کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں کامیابی، ریحام خان کی معافی پر سوشل میڈیا پر بحثایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images/InstagramRehamKhanofficialپاکستانی نژاد برطانوی براڈکاسٹر اور وزیر اعظم…
یہودی عالم جو افغانستان میں خطرہ محسوس کرنے والے کئی لوگوں کے کام آئے؟
یہودی عالم جو افغانستان میں خطرہ میں محسوس کرنے والے کئی لوگوں کے کام آئے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہTzedek Association،تصویر کا کیپشنرِبی موشے مارگریٹن کا کہنا ہے کہ انھیں خوفزدہ افغانوں نے آدھی رات کو فون کیا اور مدد کی درخواست…
برطانوی پولیس نے رکنِ پارلیمان کے قتل کو دہشت گردی قرار دے دیا
سر ڈیوڈ امیس: برطانوی حکمران جماعت کے رکنِ پارلیمنٹ چاقو حملے میں ہلاک28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسر ڈیوڈ امیس 40 برسوں سے اپنے حلقے کی نمائندگی کر رہے تھےبرطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے…
وہ ملکہ جنھیں ان کی شاہ خرچیوں کی وجہ سے ’مادام خسارہ‘ کا نام دیا گیا
میری انتونیت: فرانس کی وہ ملکہ جنھیں ان کی شاہ خرچیوں کی وجہ سے ’مادام خسارہ‘ کا نام دیا گیاوقار مصطفیٰصحافی، محقق5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنملکہ بننے سے پہلے فرانس میں اپنے ابتدائی برسوں میں میری انتونیت نے…
امریکی فوج کی وسطی ایشیائی ممالک میں موجودگی قبول نہیں: روس
افغانستان پر ’نظر رکھنے کے لیے‘ امریکہ کو وسطی ایشیا میں فوجی ٹھکانوں کی تلاش، خطے میں امریکہ کی موجودگی روس کو قبول نہیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے نائب وزیرِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسے وسطی ایشیائی ممالک میں…
کیا ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بننے کی تیاری کر رہے ہیں؟
کیا ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بننے کی تیاری کر رہے ہیں؟8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesآئیوا، امریکی صدارتی انتخابی عمل میں ایک اہم ریاست ہے اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئیوا کے حالیہ دورے نے ان چہ مگوئیوں کو جنم دیا ہے کہ ٹرمپ 2024 میں…
امریکی بندرگاہوں پر بھیڑ، سامان اتارنے میں اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے؟
امریکی بندرگاہوں پر بھیڑ، سامان اتارنے میں اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے؟جیک گڈمین اور میکا لوشنبی بی سی ریئلٹی چیک8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersعالمی سطح پر سپلائی چین یعنی سامانوں کی فراہمی کے سلسلوں میں بہت بھیڑ بھاڑ ہے۔ کیلیفورنیا میں بڑی…
امریکہ کی کابل ڈرون حملے میں ہلاکتوں پر مالی معاوضے کی پیشکش
افغانستان: امریکہ کی کابل ڈرون حملے میں ہلاکتوں پر مالی معاوضے کی پیشکشایک گھنٹہ قبلامریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملے کی ’افسوسناک غلطی‘ میں ایک خاندان کے 10 افراد ہلاک ہونے پر مالی معاوضے کی پیشکش کی ہے۔ رواں سال اگست کے اواخر میں امریکہ…