جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اپوزیشن کا 2 ہفتوں میں ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے آئندہ 2 ہفتوں میں ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقا ت کی۔اس ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ میں پی ڈی ایم…

پشاور: ایک گودام سے 50 لاکھ کی سرکاری ادویات برآمد

خیبرپختون خوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے ایک گودام سے 50 لاکھ کی سرکاری ادویات برآمد ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق پشاور کے ایک گودام سے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری دوائیں ملی ہیں۔برآمد ہونے والی ادویات پر خیبر پختون خوا، سندھ…

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑیوں نے عمان کو فتح دلوادی

پاکستان اور بھارت میں پیدا ہونے والے دو کرکٹرز نے مل کر اومان کو فتح دلوادی۔ٹینس میں انڈو۔پاک جوڑی اعصام الحق اور روہن بوپانا کا ذکر تو ہر بار ہوتا ہی آیا ہے، آج کرکٹ کے میدان میں بھی پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑیوں نے…

شہریار آفریدی کا امریکی حکام کے معافی مانگنے کا دعویٰ

رکن قومی اسمبلی اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے امریکی حکام کی جانب سے معافی مانگے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔فرانس میں تقریب سے خطاب میں شہریار آفریدی نے کہا کہ ایئرپورٹ پر سوالات کرنے پر امریکی حکام نے کہا کہ آپ نے وزیر ہونے…

چھپ کر موبائل استعمال کرنے پر بہن کا قتل، بھائی فرار

موبائل فون کیوں استعمال کیا؟ گوجرانوالا میں 20 سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے سگی بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بہن پر موبائل رکھنے پر پابندی لگائی تھی، چھپ کر موبائل خریدنے کا بھائی کو پتہ چلا تو جھگڑا ہوگیا۔ والد کی مدعیت…

ملا عبدالغنی برادر سے قازقستان کے عہدیداروں کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے کابل میں قازقستان کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق ملا برادر نے قازق صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تالکات کلیوف سے ملاقات میں امریکا میں قازقستان کے سفیر…

قاری لطف اللّٰہ حبیبی افغان وزارت دفاع کے ترجمان مقرر

افغان حکومت نے قاری لطف اللّٰہ حبیبی کو افغان وزارتِ دفاع کا ترجمان مقرر کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق قاری لطف اللّٰہ حبیبی کو اسٹریٹیجک پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ کا عہدہ بھی دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل افغانستان کے نائب وزیراعظم…

کراچی: پیپلز پارٹی کا جلسہ، بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو اسٹیج پر پہنچ گئے

کراچی میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف بھٹو زرداری اسٹیج پر پہنچ گئے ہیں۔جلسہ گاہ میں گہما گہمی عروج پر ہے، بڑی تعداد میں موجود کارکنان اتنہائی پرجوش ہیں اور پارٹی ترانوں پر رقص اور دھمال جاری ہے۔پی پی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلہ دیش کیخلاف اسکاٹ لینڈ کی بیٹنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے مرحلے کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ خیال رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا میلہ آج سے سج گیا۔الامارات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاپوا…

فرانس: 60 سال قبل الجزائری لوگوں کا قتلِ عام ’ناقابلِ معافی جرم‘ ہے

فرانس: صدر میکخواں نے پیرس میں 60 سال قبل الجزائری لوگوں کے قتلِ عام کو ’ناقابلِ معافی جرم‘ قرار دیا ہے24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے آج سے 60 سال قبل پیرس میں پولیس کی جانب سے الجزائری مظاہرین کے…

ٹی 20 ورلڈکپ: پاپوا نیو گنی کا عمان کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں پاپوا نیو گنی نے ہوم ٹیم عمان کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں عمان نے پاپوا نيو گنی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پاپوا نیو گنی…

پنجاب کے 6 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

پنجاب پولیس کے 6 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردیے گئے، تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد رشید کو ایس ڈی پی او ٹاؤن شپ لاہور تعینات کیا گیا، جاوید صدیق کا ایس ڈی پی او سمن آباد لاہور تقرر کردیا گیا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: عمان نے پاپوا نیو گنی کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں میزبان عمان نے پاپوا نیو گنی کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ الامارات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاپوا نیو گنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کو 130 رنز کا ہدف دیا۔ پاپوا نیو گنی کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول: آٹھ ٹیموں پر مشتمل کوالیفائنگ مرحلے کا آغاز

ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول: پاکستان کے میچ کب، کہاں اور کس کے ساتھ کھیلے جائیں گے اور سکواڈ میں کون کون شامل ہے؟14 ستمبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کے آغاز میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت…

سابق افغان وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

افغانستان میں برہان الدین ربانی دورِ حکومت کے وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔اسلام آباد(نمائندہ جنگ)افغانستان کے سابق صدر...افغان میڈیا کے مطابق مرحوم احمد شاہ احمد زئی 1995ء سے 1996ء تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم…

چونیاں میں حادثہ: دو کمسن بہن بھائی جاں بحق

چونیاں میں برکی روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا، حادثے میں دو کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔پنجاب کے شہر سرگودھا میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 7…