جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سرگودھا: آکسیجن کمی سے 4 بچوں کی اموت کی تحقیقات جاری

سرگودھا کے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی سے 4 بچوں کی موت کی تحقیقات جاری ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے اسپتال کا اچانک دورہ کیا اور بچوں کی اموات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ گزشتہ شب اسپتال کے پیڈ وارڈ میں آکسیجن کی کمی سے 4…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی خبر میں صداقت نہیں، ترجمان وزارت خزانہ

وزارتِ خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کی ناکامی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذکرات اگلے ہفتے بھی جاری رہیں گے، مذاکرات کی…

عمران اداروں کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اداروں کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے تھے۔کراچی میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان عدالت، الیکشن کمیشن، میڈیا، سوشل…

ہم فیصلہ کن موڑ پر پہنچ چکے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم فیصلہ کن موڑ پر پہنچ چکے ہیں، ہمیں اب اپنے لیے یا صرف میاں نواز شریف کے لیے نہیں ملک کے لیے آگے بڑھنا ہوگا۔ حویلیاں میں مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کنونشن منعقد ہوا، جس سے ویڈیو لنک خطاب کرتے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلا اپ سیٹ، بنگلا دیش کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا اپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دیدی۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں…

قرض کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مزاکرات ناکام، ڈو مور کا مطالبہ

واشنگٹن: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہوسکا ہے، حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاورسیکٹر کے مالی استحکام جیسے مسائل پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔ تفصیلات…

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا مہنگائی کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دوران گفتگو شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس معاملے پر شہباز شریف نے ن…

سستے پلانٹس کے باوجود مہنگے پلانٹس سے بجلی کیوں بنائی؟ سوال پر حماد اظہر برہم

حکومت نے سستے پلانٹس سے بجلی پیدا کرنے کے آپشنز ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹس سے بجلی کیوں بنائی؟ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے میزبان شہزاد اقبال کے سوال پر وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے حقائق تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ شہزاد…

پاکستان میں عورتیں کتنی محفوظ؟ تازہ سروے نتائج سامنے آگئے

پاکستان میں خواتین کتنی محفوظ ہیں؟ اس حوالے سے تازہ ترین سروے کے نتائج سامنے آگئے۔پلس کنسلٹنٹ کے تازہ ترین سروے میں پاکستانی عوام نے خواتین کے محفوظ ہونے سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔سروے کے مطابق 20 فیصد نے کہا کہ ملک میں عورتیں…

سانحہ کارساز کے شواہد فوری طور پر مٹادیے گئے تھے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ کارساز کے شواہد فوری طور پر مٹادیے گئے تھے۔کراچی کے باغ جناح میں میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ سانحہ 18 اکتوبر کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے جو…

فضل الرحمان، شاہد خاقان کی آج اسلام آباد میں ملاقات ہوگی

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان آج اسلام آباد میں ملاقات ہوگی۔ذرائع کے مطابق فضل الرحمان اور شاہد خاقان عباسی کی ملاقات میں پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی سے متعلق اہم…

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی ہے۔باغ جناح کراچی میں سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں منعقدہ جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا اگلا دور واشنگٹن میں ہوگا، ذرائع وزارت خزانہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرض پروگرام کی بحالی کے لیے امریکا میں مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور 18 اکتوبر کو واشنگٹن میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق سیکریٹری…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے 30 سال قومی خزانہ لوٹا، شاہ محمود قریشی

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 30 سال پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے قومی خزانہ لوٹا۔ملتان سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے سوال کیا کہ جو خود چور ہوں وہ کیسے احتساب کرسکتے ہیں؟انہوں نے کہا کہ مہنگائی سابقہ حکمرانوں کا دیا…

لندن میں رکن پارلیمنٹ کا قتل، مساجد کی مذمت

لندن میں برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کے قتل کی ساؤتھ اینڈ کی مساجد نے مذمت کی ہے۔ساؤتھ اینڈ کی تمام مساجد کی طرف سے ایسسکس جامع مسجد کی ویب سائٹ پر مذمتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رکن…

بھارت: کیرالہ میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا جہاں اب تک 22 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، ضلع کوٹایم میں مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد ہلاک ہوئے۔ بتایا جارہا ہے کہ بھارت کی جنوبی ریاست…