جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

معروف شاعر سرفراز شاہد اسلام آباد میں وفات پاگئے

لوگوں کے دلوں کو گدگدانے والا رخصت ہوا، معروف شاعر سرفراز شاہد علالت کے بعد اسلام آباد میں وفات پاگئے۔مزاحیہ شاعری میں حسن کارکردگی اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرنے والے سرفراز شاہد کی نماز جنازہ ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی…

نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے، سرتاج عزیز

سابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے لیکن جلد سوچ بدل گئی تھی۔(ن) لیگ کے دور میں مشیر خارجہ رہنے والے سرتاج عزیز نے جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں میزبان سلیم صافی کو انٹرویو کے دوران کہا…

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث شہریوں کے معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں۔دھند کے باعث موٹروے ایم 3 کو لاہور سے درخانہ تک بند کردیا گیا ہے۔ موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ اور موٹروے ایم 4 عبدالحکیم سے گوجرہ تک…

کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش

وادی کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ جبکہ پاک ایران اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم ٹھنڈا ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلم باغ، کان مہترزئی، توبہ اچکزئی میں بھی بارش کے بعد موسم ٹھنڈا ہوگیا۔ آج سے شمالی بلوچستان میں بارش اور…

کراچی، لاہور سمیت کئی شہروں میں گیس کی قلت برقرار

کراچی، لاہور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے۔گیس بندش اور پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو کھانا پکانے اور روز مرہ کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔پشاور میں گیس بندش کے خلاف آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے…

پارلیمنٹ کے اختیار پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اختیار پر مسلسل حملے ہورہے ہیں۔سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر دیے گئے پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پارلیمنٹ کی عزت اور…

ساہیوال:نواحی گاؤں میں سرعام ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش، ویڈیو وائرل

ساہیوال کے نواحی گاؤں میں 3 لڑکوں کی سرِعام ہوائی فائرنگ کرنے اور 5 کی سرِعام اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، شناخت ہوتے ہی انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔ساہیوال…

بنوں: 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

بنوں کے علاقے گڑھی شیر احمد میں 2 گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے 5 افراد میں باپ اور 2 بیٹے بھی شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گڑھی شیر احمد میں ہوائی فائرنگ سے منع…

ادارے کی کوئی پالیسی 20 سال کیلئے نہیں ہوتی ہے، محمد زبیر

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ ادارے کی کوئی 20 سال کی پالیسی نہیں ہوتی، ہم چاہتے ہیں کہ سچ سامنے آئے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان اور شیخ…

ہوٹل سے غیرملکی وفد کو نیشنل اسٹیڈیم لے جانے والی گاڑیوں کو ٹریفک حادثہ

کراچی کے  مقامی ہوٹل سے غیرملکی وفد کو نیشنل اسٹیڈیم لیکر جانے والی گاڑیوں کے قافلے کو ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، ٹریفک حادثہ شاہراہ فیصل پر ایف ٹی سی کے مقام پر پیش آیا۔ایس ایس پی ایسٹ قمر جسکانی کا کہنا ہے کہ دو خواتین دو بچوں کے ہمراہ…

کامن ویلتھ گیمز کی کوئنز بیٹن کل باضابطہ طور پر پاکستان کے حوالے کی جائے گی

اگلے سال برمنگھم میں ہونیوالے کامن ویلتھ گیمز کی کوئنز بیٹن کل باضابطہ طور پر پاکستان کے حوالے کی جائے گی، کوئنز بیٹن ریلے کراچی میں سندھ مدرستہ الاسلام، مزار قائد ، نجی اسکول اور محمد علی جوہر پارک کا دورہ کرے گی۔پاکستان اولمپک ایسوسی…

عالمی حالات میں صدر پیوٹن کا دلیرانہ بیان خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے، شجاعت حسین

حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے توہینِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی دلیرانہ مذمت پر روسی صدر کو خراجِ…

حکومت کی کراچی سے ناانصافی پر لوگ جمع ہوئے ہیں، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی کراچی سے ناانصافی پر لوگ جمع ہوئے ہیں۔باغ جناح میں جلسہ عام سے خطاب میں آفاق احمد نے کہا کہ ہمیں پاکستانی بننے کا درس نہ دیا جائے، یہ قوم آج بھی منظم و متحد…

پرویز اشرف و دیگر پی پی رہنماؤں کو سکھر لانے والی پرواز ایئرپورٹ پر نہ اترسکی

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو سکھر لانے والی پرواز واپس کراچی چلی گئی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے سکھر آنے والی پرواز موسم کی خرابی کے باعث ایئرپورٹ پر نہ اتر سکی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم کی…

نواز شریف واپسی پر اڈیالہ جیل کی چکی نمبر 4 میں جائیں گے، غلام سرور خان

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ نواز شریف واپسی پر اڈیالہ جیل کی چکی نمبر 4 میں جائیں گے۔ٹیکسلا میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنا کر ملک سے باہر گئے۔انہوں نے کہا کہ…

رحمان ملک کی ایک بار پھر پی پی کے اقتدار میں آنے کی پیشگوئی

سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے اقتدار میں آنے کی پیشگوئی کردی۔ لاڑکانہ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک نے کہا کہ آصف زرداری پارٹی کو جس طرح آگے بڑھارہے ہیں، ہم…