جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راجن پور: مغوی ہندو تاجر 45 ڈاکوؤں کے بدلے رہا

مغوی ہندو تاجر چندر لال کو ڈاکوؤں نے چھوڑ دیا، تاجر کی رہائی کے بعد ڈاکوؤں کے 45 سہولت کاروں کو بھی پولیس نے رہا کردیا ۔ہندو تاجر چندر لال کو 31 روز قبل کچہ شاہوالی سے ڈاکوؤں نے اغواء کیا تھا۔ڈسٹرک پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد افضل نے…

آرمی چیف کی ترک چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ترکی کی بری فوج کےچیف آف جنرل اسٹاف نے ملاقات کی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی و پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا بغیر سیکیورٹی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی جانب سے بغیر سیکیورٹی پروٹوکول کے شہر  پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ محمود خان نے اس دوران تحصیلدار سٹی آفس، سروس ڈیلیوری سینٹر، رجسٹرار آفس کا معائنہ کیا اور سروس ڈیلیوری سینٹر…

نواز شریف ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔رہنما نون لیگ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، میاں نواز شریف کی اگلے سال واپسی ہوگی،…

بےنظیر بھٹو کی برسی، گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاریاں مکمل

شہید بےنظیر بھٹو کی 14ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں تعزیتی جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔تعزیتی جلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا جس سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور دیگر قائدین خطاب کریں گے، جلسے کے لئے 60 فٹ چوڑا اور 100 فٹ…

قائد اعظم ٹرافی فائنل، محمد ہریرہ کی نماز پڑھتے تصویر وائرل

قائد اعظم ٹرافی کے ڈے اینڈ نائٹ فائنل کے دوسرے دن محمد ہریرہ کی میدان میں نماز پڑھتے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے پاکستان کے دوسرے کم عمر ترین محمد ہریرہ کے ویسے ہی ہر جانب چرچے تھے اب انہوں نے…

موسم سرما کی بارشوں میں ہلدی اور ادرک کے استعمال کے فوائد

ہر سال موسم سرما اپنے ساتھ موسمی بیماریوں کا بھی تحفہ ساتھ لاتا ہے جبکہ اس دوران بارشیں جہاں ٹھنڈ میں مزید اضافہ کرتی ہیں وہیں جلدی بیماریوں، نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار بھی بڑھ جاتا ہے۔ماہرین کی جانب سے سرد موسم کے دوران زیادہ سے زیادہ…

ایشز سیریز خطرے میں پڑ گئی

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جارہی ایشیز سیریز کورونا وائرس کی وجہ سے خطرے میں پڑ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اسکواڈ میں چار افراد کا کورونا مثبت آنے کا مطلب وائرس کا پھیلاؤ ہے، خدشہ ہے کہ اسکواڈ کے مزید افراد کورونا…

علیم ڈار اور احسن رضا پی سی بی کیجانب سے قائد اعظم ٹرافی فائنل میں نظر انداز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بہترین امپائرز علیم ڈار اور احسن رضا کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قائد اعظم ٹرافی فائنل میں نظر انداز کر دیا گیا۔پاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا ڈے اینڈ نائٹ فائنل…

ایڈمنسٹریٹر KMC کو 2 ہفتوں میں عسکری پارک واپس لینے کا حکم

سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کو دو ہفتوں میں عسکری پارک واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پارک کا انتظام سنبھالیں، وہاں قائم شادی ہال کی عمارت ختم کرائیں، پارک عوام کیلئے استعمال کیا جائےاور عوام سے کوئی چارجز وصول نہ کئے جائیں…

بینظیر بھٹو کی برسی پر شہباز شریف کا پیغام

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم اور جمہوریت کی دلیر آواز تھیں۔ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو ایک بہادر اور مقبول عوامی قائد تھیں، ان کی شہادت پاکستان…

اعجاز احمد قریشی نے وفاقی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اعجاز احمد قریشی نے وفاقی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھالیا، تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔صدر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی سے وفاقی محتسب کے عہدے کا حلف لیا۔سینیٹر شوکت ترین نے وزیرِ خزانہ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل…

عمران خان جس پاکستان کی بات کرتے ہیں وہ قائداعظم کا پاکستان ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان جس پاکستان کی بات کرتے ہیں وہ قائداعظم کا پاکستان ہے،آج سب سے بڑا چیلنج ہے کہ قائداعظم کے پاکستان کو واپس کیسے لانا ہے۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے قیام کا…

کراچی میں ایک بار پھر بادل برسنا شروع

شہر قائد کراچی میں بارش میں کچھ وقفے کے بعد بادلوں نے دوبارہ برسنا شروع کر دیا ہے ۔کراچی کے بیشتر علاقوں میں صبح سویرے موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوا جس کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو چکا ہے، کراچی میں بادلوں کی گھن گرج ایک بار پھر جاری…