جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

‘پتہ نہیں تھا کہ ایک نعرہ تحریر کرنے پر 50 گھنٹے قید میں گزارنے پڑیں گے’

'ہم فلسطین ہیں': جب 50 گھنٹوں کی قید نے نوجوان کشمیری پینٹر کو نئی تحریک دیریاض مسرور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہIqbal Sofi'ہم آٹھ لڑکے چھوٹے سے سیل میں قید تھے۔ سیل کے ایک کونے میں کموڈ تھا جس پر کوئی پردہ نہیں…

جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی

جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہKaiji Wada،تصویر کا کیپشنکیجی کا کہنا ہے کہ وہ کبھی اس روحانی تجربے کو بھلا نہیں پائیں گے جو انھیں خانۂ کعبہ کو دیکھ کر حاصل ہوایہ 2015 کی بات ہے جب سٹوڈنٹ ایکسچینج…

کرہ ارض پر پرندوں کی تعداد 50 ارب، لیکن چار انواع سرِفہرست

 لندن: ہمارے خوبصورت نیلے سیارے زمین کے کھلے مقامات پر پرندوں کی کل تعداد لگ بھگ 50 ارب سے زائد ہوسکتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں چار اقسام کے پرندوں کی تعداد بہت زیادہ یعنی اربوں میں ہے جبکہ دوسری جانب پرندوں کی سیکڑوں انواع کی…