جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی

کےالیکٹرک نے صارفین کے لیے بجلی 76 پیسے یونٹ سستی کردی، نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔بجلی نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں سستی کی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق فروری کے بلوں میں ریلیف صارفین…

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری

ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ ملک کو جج مقرر کرنے کی سفارش کی تھی۔چیئرمین کمیٹی فاروق نائیک کا کہنا ہے کہ عائشہ ملک کے نام کی منظوری اتفاق…

اےایس پی کیپٹن (ر) غلام مرتضیٰ بھٹو نوکری سے برطرف

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) کیپٹن (ر)غلام مرتضیٰ بھٹو کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے غلام مرتضیٰ بھٹو کو برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق غلام مرتضیٰ بھٹو پر کرپشن، غبن اور اختیارات کے…

چیف کمشنر اسلام آباد، وزارت داخلہ کے نمائندے اگلے اجلاس میں طلب

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات رولز کی عدم فراہمی پر الیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد اور وزارت داخلہ کے نمائندے کو اگلے اجلاس میں طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) کے اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا…

ایف آئی اے کا جعلی ادویات کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی دواؤں کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔حکام کے مطابق ایف آئی اے نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی میڈیسن مارکیٹ میں چھاپا مارا اور بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد کرلیں۔ایف آئی اے حکام کے…

پنجاب یونیورسٹی کی 2 طلبہ تنظیموں میں جھگڑا، ایک دوسرے پر تشدد

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کی 2 طلبہ تنظیموں میں جھگڑا ہوگیا، دونوں جانب سے ایک دوسرے پر تشدد کیا گیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جھگڑا بلڈ کیمپ لگانے کے معاملے پر ہوا، جس میں 3 طالب علم زخمی ہوئے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان…

حکومت چھوٹے کاروبار کے لئے لیز پر زمین فراہم کرے گی، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چھوٹے تاجروں کو بینک قرضے نہیں دیتے تھے، حکومت چھوٹے کاروبار کے لئے لیز پر زمین فراہم کرے گی، جو بھی رکاوٹ ڈالے گا اس کے خلاف ایکشن لیں گے۔وزیر اعظم نے نیشنل اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز پالیسی 2021 کے اجرا…

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 673 پوائنٹ گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 673 پوائنٹس کم ہوا ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی بندش پر 100 انڈیکس 44 ہزار 833 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 842 پوائنٹس کے بینڈ میں…

سونے کے فی تولہ دام 200 روپے بڑھ گئے

ایک روز قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی کے بعد آج ملک میں اتنے ہی روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام…

زلفی بخاری کا دورہ عمان، وزیر محنت سے ملاقات

حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری 3 روزہ دورے پر عمان پہنچ گئے۔زلفی بخاری نے اپنے دورہ عمان کے دوران وزیر محنت مہد بن سعید بن علی باوین سے ملاقات کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زلفی بخاری اور مہد بن سعید کی ملاقات میں پاکستانی…

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان

ملکی مبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے اضافے سے 176 روپے 22 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے اضافے سے 178 روپے 3 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگbody a…

رانا شمیم بیانِ حلفی پر قائم، فردِ جرم کی بجائے بیانِ حلفی کی انکوائری کرانے کا مطالبہ

سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اپنے بیان حلفی میں بیان کردہ حقائق کی غیر جانبدارانہ انکوائری کروانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے، جبکہ توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کی بطور پراسیکیوٹر تبدیلی…

شادی ہالز ایسوسی ایشن کا این سی او سی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کا اعلان

صدر شادی ہالز ایسوسی ایشن رانا رئیس احمد نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے شادی ہالز کےلیے گائیڈلائنز دی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رانا رئیس احمد نے کہا کہ این سی او سی گائیڈ لائنز کے مطابق شادی ہالز کو…

پاکستان خطے میں امن کیلئے عالمی پارٹنرز کے ساتھ تعاون کا عزم کیے ہوئے ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے سفیر سے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے لیے عالمی پارٹنرز کے ساتھ تعاون کا عزم کیے ہوئے ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال…