جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

منظور وسان کی بلاول کی شادی، نواز شریف کی واپسی سے متعلق پیشگوئیاں

مشیرِ زراعت سندھ، منظور وسان نے چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی شادی، نواز شریف کی واپسی سمیت ملک کے دیگر اہم موضوعات سے متعلق پیشگوئیاں کی ہیں۔منظور وسان نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران سیاست اور سیاسی شخصیات سے متعلق متعدد پیش گوئیاں…

بھارت کا کونسا شہر اومی کرون سے زیادہ متاثر؟

بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز کی تعداد781 ہوگئی ہے، بھارتی دارالحکومت نئی دلی اومی کرون ویرینٹ سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔بھارتی وزارت صحت کے مطابق نئی دلی میں 2 ہفتوں میں اومی کرون ویرینٹ کی شرح 3 سے بڑھ…

بھکارن سے مبینہ اجتماعی زیادتی ، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گوجرانوالہ میں بھکاری خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔گوجرانوالہ میں بھیک مانگنے والی خاتون سے 3 ملزمان نے مبینہ زیادتی کی جس کے بعد متاثرہ خاتون کے…

سیالکوٹ: کم سن لڑکی سے مبینہ زیادتی اور قتل

سیالکوٹ میں 13 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی اور اسے قتل کردیا گیا، لڑکی کو اسکے پڑوسی نے قتل کیا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ کم سن لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

ٹرین کی پابندیٔ وقت 80 فیصد ہوئی، حادثات میں کمی آئی: علی محمد خان

وزیرِ مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ 2021ء میں ٹرین کی وقت کی پابندی 80 فیصد تک پہنچ گئی ہے، حادثات کے تناسب میں بھی کمی آئی ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیرِ مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان…

منی بجٹ کیوں لایا جا رہا ہے، عمران خان نے بتا دیا

منی بجٹ کیوں لایا جارہا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کو بتادیا۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں نے عالمی اداروں سے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنادیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عالمی اداروں کے قرض اور سود واپس کرنے…

’شامی نے پانچ وکٹیں حاصل کر لیں شاید اب وہ پاکستانی نہیں ہیں‘

محمد شامی کی جنوبی افریقہ کے خلاف بہترین کارکردگی اور ٹیسٹ کرکٹ میں 200 وکٹیں، انڈیا میں سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے فاسٹ بولر محمد شامی نے جب جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز پانچ…

فرانس: خطبے میں ’جہاد کا دفاع‘ کرنے کے الزام میں مسجد چھ ماہ کے لیے بند

فرانس میں پیش امام کی جانب سے خطبے میں ’جہاد کا دفاع‘ کرنے کے الزام میں مسجد چھ ماہ کے لیے بند33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPفرانس کے شمالی علاقے واز میں ایک مسجد کو یہ کہہ کر بند کر دیا گیا ہے کہ وہاں کے پیش امام نے اپنے ’انتہا پسندی‘ پر…

لیورپول کو سیزن میں دوسری شکست

انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح کی پنالٹی لیسٹر سٹی کے گول کیپر کیسپر نے روک لی جس وجہ سے سیزن میں ٹیم کو دوسری شکست سامنا کرنا پڑا۔کنگ پاور اسٹیڈیم میں لیورپول کا مقابلہ لیسٹر سٹی سے ہوا، میچ کے 15ویں منٹ میں…

سڈنی :بڑے کراؤڈ کی موجودگی میں میچ کیلئے کرکٹ آسٹریلیا پُراعتماد

کرکٹ آسٹریلیا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ایشیز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ بڑے کراؤڈ کے ساتھ ہونے کیلئے پر اعتماد ہے۔نیو ساؤتھ ویلز میں بدھ کو 11ہزار 201نئے کووڈ کیسز سامنے آئے ہیں ، جبکہ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ کووڈ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے…

قومی سلامتی معیشت کے ساتھ وابستہ ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج دنیا میں بیانیہ کی جنگ جاری ہے، قومی سلامتی معیشت کے ساتھ وابستہ ہے۔ شاہ محمود قریشی نے فارن سروس اکیڈمی میں پروبیشنرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارغ التحصیل افسران کو…

مسجد الحرام میں بارش کے خوبصورت مناظر

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں بارش کے حیران کُن مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سعوی عرب میں مکہ مکرمہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے حیران کُن مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…

برطانیہ، خطرناک گلہری کے ڈر سے لوگ گھروں میں محصور

برطانیہ میں خونخوار گلہری کے خوف نے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے ایک چھوٹے قصبے میں گزشتہ ہفتے خونخوار  گلہری کےحملے سے کئی شہری زخمی ہوگئے۔کہا جارہا ہے کہ خطرناک گلہری نے 48 گھنٹوں میں 18…

پی ٹی آئی کا 3 سالوں میں ترقی کے ریکارڈز توڑنے کا دعویٰ

وزیرِمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے  3 سالوں کے دوران مختلف شعبوں میں ترقی کے ریکارڈز توڑے ہیں۔فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان  میں کہا ہے کہ کاروبار دوست پالیسیوں کے باعث…

نسلہ ٹاور کیس میں تاحال کوئی گرفتاری نہ ہو سکی

کراچی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر کے ذمے دار سرکاری افسران کے خلاف پولیس کے چھاپوں کے نتیجے میں تا حال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔ایس پی انویسٹیگیشن الطاف حسین کے مطابق  نسلہ ٹاور کیس میں ابھی کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے، ہمیں کچھ…

نسلہ ٹاور مقدمہ، ‏اس حادثۂ وقت کو کیا نام دیا جائے؟

کراچی میں عدالتی حکم پر منہدم کی جا رہی غیرقانونی رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کی تعمیر کے ذمہ دار سرکاری افسران کے خلاف مقدمے کے اندراج کے بعد چھاپے کا کہہ کر پولیس کی بھاری نفری دوپہر کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پہنچی۔ یونیورسٹی روڈ…