جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسلم لیگ ن میں قیادت کے لیے رسہ کشی چل رہی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں قیادت کے لیے رسہ کشی چل رہی ہے، مجھے نہیں معلوم مسلم لیگ ن کے 4 لوگ ملے یا نہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر  نے کہا کہ پی ٹی آئی میں قیادت کے…

کراچی میں سب سے تیز ہوائیں کہاں چلیں؟ ڈیٹا سامنے آگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر سے چلنے والی تیزہواؤں کی رفتار کا ڈیٹا سامنے آگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے تیز رفتار ہوائیں مسرو بیس پر چلیں، جن کی رفتار 72 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق…

رواں ہفتے 24 اشیا مہنگی، 7 سستی ہوئیں، مہنگائی کی شرح 19فیصد سے زائد

ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر، لہسن، دودھ، دہی، گوشت، آٹا، چاول اور ایل پی جی سمیت 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔اس دوران چکن، انڈے، چینی سمیت 7 اشیاء میں کمی ہوئی جبکہ 20 میں کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ…

ایلون مسک کی فرم انسانوں میں برین چپ نصب کرنے کے قریب

انسانی دماغ کے حوالے سے تجربات کرنے والے امریکی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی نیورالنک انسانوں میں برین چپ نصب کرنے کے قریب پہنچ گئی ہے، اس نے اس حوالے سے کلینیکل تجربات پر کام کے لیے کلیدی ملازمین کی تقرری کا عمل  بھی شروع کردیا ہے۔واضح رہے کہ…

بھارت کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست، جنوبی افریقا کو فیصلہ کن برتری حاصل

جنوبی افریقا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی بھارت کو مات دے کر 3 میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔پارل میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں6 وکٹ پر 287 رنز بنائے۔بھارت کی طرف سے…

انڈونیشی طالب علم نے مزاق ہی مزاق میں 12 لاکھ ڈالر کمالیے

انڈونیشی طالب علم کی تقدیر اس وقت بدل گئی جب اس نے سیلفیز کے ایک کلیکشن کو نان فنجیبل ٹوکنز (NFTs) میں تبدیل کرکے اس سے 12 لاکھ ڈالر کمالیے، جبکہ وہ اسے مزاح پر مبنی چیز سمجھ رہا تھا۔سلطان گستاف الغزالی جو کہ کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہے…

14 اگست2021 کو مواچھ گوٹھ کراچی میں دستی بم حملہ پیسے دےکر کروانے کا انکشاف

کراچی میں 14 اگست کو مواچھ گوٹھ میں دستی بم حملہ پیسے دے کر کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ملک میں دہشتگردی بھی آوٹ سورس ہونے لگی ہے، کراچی کے مواچھ گوٹھ کے قریب گزشتہ سال یوم آزادی پر دستی بم حملہ رقم دے کرکروائے جانے کا انکشاف ہوا…

پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا، آرمی چیف کو موجودہ سیکیورٹی کی صورتحال، ضم شدہ قبائلی اضلاع اور بارڈر پر باڑ کی تعمیر پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے…

کراچی والوں کا حق مانگ رہے ہیں، یہ آواز اب دب نہیں سکتی، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی کے شہریوں کا حق مانگ رہی ہے اور یہ آواز اب دب نہیں سکتی۔ سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے کے 22ویں روز پریس کانفرنس…

تیز ہواؤں اور گرد وغبار کے طوفان کے باوجود دھرنا بائیسویں روز بھی جاری

کراچی: کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر تیز ہواؤں اور گرد وغبار کے طوفان کے باوجود دھرنا بائیسویں روز بھی جاری رہے،شرکاء انتہائی خراب موسم کے باوجود بھی نظم و ضبط اور استقامت کامظاہرہ کرتے…

فیصل آباد: ڈکیتی میں خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او معطل

فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔سی پی او فیصل غلام مبشر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دوران ڈکیتی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر ایس ایچ او عمر سرفراز کو معطل کرکے چارج شیٹ…

پی ٹی آئی نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کردی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے  تیاریاں  شروع کردی ہیں۔ پی ٹی آئی نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں مضبوط امیدوار لانے کی حکمت عملی تیار کرلی۔پاکستان تحریک انصاف کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس…

3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑدیا گیا

دریائے سندھ میں تین ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگادیے گئے، ماہرین کے مطابق ٹیگ شدہ ڈولفنز سے موصول ہونے والا ابتدائی سیٹلائٹ ڈیٹا امید افزا لگتا ہے۔ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق دریائے سندھ کی تین ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس محکمہ جنگلی…

عبدالقادر پٹیل کے علی زیدی پر طنز کے وار

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے وفاقی وزیر علی زیدی پر تنقید اور طنز سے بھرپور وار کردیے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پی پی رہنما اور کراچی سے ایم این اے عبدالقادر پٹیل نے بیان جاری کیا اور علی زیدی پر کھل کر لفظی حملے…