جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سردار عبدالرحمان کھیتران کا وزیراعلیٰ جام کمال پر ارکان کو خریدنے کا الزام

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)  کے ناراض رکن سردار عبدالرحمان کھیتران نے وزیراعلیٰ جام کمال پر ارکان کو خریدنے کا الزام عائد کردیا۔سردار کھیتران نے کہا ہے کہ انہیں 20 کروڑ روپے اور وزارت کی پیشکش کی گئی۔بی اے پی کے ناراض رکن نے کہا کہ…

سری لنکا کا نیدرلینڈز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی20 ورلڈ کپ کے 12ویں اور آخری کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں فتح یا شکست سے سری لنکا کی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، جو پہلے ہی سپر 12 کا حصہ بن چکی…

یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے، سارو گنگولی

بھارت کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے۔بھارتی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں بہت مرتبہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز…

سعودی عرب: ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلے، رومن رینز نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل پھر جیت لیا

سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے ریسلنگ کے بین الاقوامی مقابلے ڈبلیو ڈبلیو ای میں امریکی ریسلر رومن رینز نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کرلیا۔ریسلنگ کے بین الاقوامی مقابلے رائل جوئل کے نام سے سعودی عرب کے  دارالحکومت…

اپنے گھر کے باغ میں بیٹھے شخص پر طیارے نے انسانی فضلہ کیوں گرایا؟

کیا پرواز کرتے طیارے کے ٹوائلٹ سے ہم پر فضلہ گر سکتا ہے اور اس کے ہم پر گرنے کے کتنے امکانات ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانوی شہریوں کو اکثر موسم کی فکر رہتی ہے مگر لندن کے مغرب میں برکشائر کے ایک رہائشی کو اپنے اوپر…

سریش رائنا کا پاک بھارت مقابلہ نارمل میچ ماننے سے انکار

بھارتی بیٹسمین سریش رائنا نے ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے مقابلے کو نارمل میچ ماننے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سریش رائنا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ کوئی عام میچ نہیں ہوتا، اس دوران سب کے دلوں کی دھڑکن…

وزیر اعظم عمران خان کل سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے

 وزیر اعظم عمران خان 23 تا 25 اکتوبر سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان اس دورے کے دوران ریاض میں مڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو سمٹ کی لانچنگ تقریب میں شریک ہوں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے…

مرید عباس قتل کیس: ملزم عاطف زمان دوران سماعت فرش پر لیٹ گیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کا مرکزی ملزم عاطف زمان فرش پر لیٹ گیا۔کراچی میں اینکر مرید عباس قتل کی سماعت ہوئی، جس میں کیس کی مدعی اور گواہ زارا عباس، والد اور وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش…

حماد اظہر کا بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی سرمایہ کاری 3 سال میں این ٹی ڈی سی کے…

آئرلینڈ نے نمیبیا کو 126 رنز کا ہدف دے دیا

ٹی 20ورلڈ کپ کے گروپ اے کے کوالیفائر میچ میں آئرلینڈ نے نمیبیا کو 126رنز کا ہدف دے دیا۔آئرلینڈ اور نمیبیا کے اس میچ کی فاتح ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل 12 ٹیموں میں شامل ہوجائے گی۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر…

کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرا ت کے لیے کمیٹی بنادی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ  کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادی ہے۔ عثمان بزدار کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں راجہ بشارت، چوہدری ظہیر الدین شامل ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 25 تا 29 اکتوبر اہم کیسز کی سماعت

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 25 تا 29 اکتوبر اہم کیسز کی سماعت ہوگی۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اہم مقدمات کی سماعت کرے گا۔اس دوران سپریم کورٹ میں گجرنالہ، اورنگی نالہ کے متاثرین کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت…

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے وزیر اعظم کی کوششیں؟

ملک میں ہر سمت سے مہنگائی، مہنگائی کی صدائیں آرہی ہیں۔ وزیراعظم مہنگائی قابو کرنے کے لئے اجلاس پر اجلاس کررہے ہیں، عالمی قیمتیں تو وبا کے بعد بڑھی ہیں۔ وزیراعظم تو وبا سے پہلے مہنگائی کو قابو کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔وزیراعظم کوشش کررہے…

پی ٹی آئی نے پھلتا پھولتا پاکستان تباہ کر دیا، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ روزمرہ استعمال کی تمام اشیاء مہنگی نہیں بہت مہنگی کر دی گئی ہیں، پی ٹی آئی نے پھلتا پھولتا پاکستان تباہ کر دیا۔وزیراعظم کوششیں کررہے ہیں، کیا ہوا جو نتائج نہیں مل رہے اور پاکستان…