بریکنگ نیوز: ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کے ساتھ اہم میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=30tGueF9VnM
ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث رؤف، شاہین شاہ، حسن علی، آصف علی،…
کالعدم تنظیم سے مذاکرات کیلئے شیخ رشید لاہور پہنچ گئے
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کالعدم تنظیم سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے جہاں ان کی زیرِ صدارت اجلاس بھی ہوا ہے۔ اجلاس میں نور الحق قادری اور علی امین گنڈا پور بھی شریک ہیں جبکہ وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت تازہ صورتِ…
لاہور: انٹرنیٹ اور ٹریفک بحال ہونے لگا
لاہور کے مختلف علاقوں میں کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث بند کی گئی انٹرنیٹ سروس بحال ہونے لگی جبکہ کئی علاقوں کی سڑکوں کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔لاہور کے چوک یتیم خانہ سے کالعدم تنظیم کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی، پولیس…
آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ کی تیسری وکٹ بھی گر گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی افریقہ کی آسٹریلیا کے خلاف تیسری وکٹ 23 رنز پر گر گئی ہے، تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی…
وزیر اعظم عمران خان بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پُرامید
وزیراعظم عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں جیت کیلئے پُرامید ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے قریبی رفقاء سے کرکٹ سے متعلق گفتگو میں کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔قومی فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا…
ہم ہر میچ میں تیاری کے ساتھ جاتے ہیں ، ویرات کوہلی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ہم ہر میچ میں تیاری کے ساتھ جاتے ہیں، پاکستان بہت مضبوط ٹیم ہے، میں اسے ہمیشہ مضبوط مانتا ہوں۔ ویرات کوہلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے کمبی نیشن پر بات کی ہے، متوازن…
اسلام آباد، پنڈی کیلئے ٹریفک پولیس کا پلان جاری
کالعدم جماعت کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں پریشانی سے بچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کر دیا۔ٹریفک پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری ریڈ زون میں داخلے اور باہر نکلنے کے لیے نادرا چوک اور ایوب…
مداحوں اور میڈیا کے لیے پاک بھارت میچ بہت بڑا ہے، محمد کیف
بھارت کے سابق کرکٹر محمد کیف کا کہنا ہے کہ کرکٹ مداحوں اور میڈیا کے لیے پاک بھارت میچ بہت بڑا میچ ہے۔ایک بیان میں بھارتی کرکٹر محمد کیف نے کہا کہ ماضی میں پاک بھارت میچوں کے دوران زیادہ پریشر ہوا کرتا تھا۔سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستان…
احتجاجی مارچ سے نمٹنے کیلئے وزارتِ داخلہ کے ہنگامی اقدامات
حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو مظاہرین سے ہر صورت محفوظ رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کالعدم جماعت کے اسلام آباد تک احتجاجی مارچ سے نمٹنے کے لیے وزارتِ داخلہ کی جانب سے ہنگامی اقدامات کر لیئے…
پاک بھارت میچ سے متعلق محمد عامر کی پیشگوئی
قومی فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں جب تک میچ نہیں ہوتا آپ کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتے، لیکن پاکستان اور بھارت کا مقابلہ60/40 ہوگا۔انہوں نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ بھارت کو 60 فیصد دینے کی وجہ ہے کہ انہوں نے حال ہی…
خورشید شاہ کے ریلیز آرڈر جاری
سکھر کی احتساب عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے ریلیز آرڈر جاری کر دیئے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کا مختصر فیصلہ جاری…
وزیراعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔عمران خان 3 روزہ دورے کے دوران سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، اس کے علاوہ ریاض میں منعقدہ مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو سربراہ اجلاس…
پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں، ذرائع وزارت خزانہ
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے (عالمی مالیاتی ادارے) آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لی ہیں، قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہا کہ قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی…
مظفر گڑھ: مہنگائی کیخلاف ریلی، نون لیگی MPA پر مقدمہ
مظفر گڑھ میں مہنگائی کے خلاف ریلی نکالنے پر مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام سمیت حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے کراچی، لاہور،پشاور، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں حکومت کے خلاف…
شاہنواز دھانی کا دھونی سےدلچسپ مکالمہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور سابق بھارتی کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔مکالمے کے دوران فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے سابق بھارتی کپتان کو کہا کہ آپ تو اور بھی فٹ ہوتے جا رہے ہیں جس پر دھونی نے جواب دیا…
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث رؤف، شاہین شاہ، حسن علی، آصف علی،…
صحافیوں کے فون ٹیپ، PFUJ کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) نے صحافیوں کے فون ٹیپ کرنے کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔پی ایف یو جے کے صدر شہزادہ ذوالفقار اور سیکرٹری جنرل ناصر زیدی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صحافیوں کی فون ٹیپنگ، ٹریکنگ اور…
فواد چوہدری بھی پاک بھارت میچ کیلئے پرجوش
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری بھی ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے پاک بھارت میچ کے لیے پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔قومی فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں جب تک میچ نہیں ہوتا آپ کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتے، لیکن پاکستان اور…
ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد سینئر کھلاڑی ہیں، ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا۔بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کے بارہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا، بابر…