جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت کسی سے لڑائی نہیں چاہتی، عدم اعتماد کو بھی شکست ہوگی، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ  تحریک انصاف کی حکومت کسی سے لڑائی نہیں چاہتی، عدم اعتماد کو بھی شکست ہوگی۔ اسد عمر نے پاکستان اوورسیز کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ق لیگ…

شائقینِ کرکٹ نے مارنوس لابوشین بولنے کا آسان حل تلاش کرلیا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں  شائقین کرکٹ نے آسٹریلوی بیٹر مارنوس لابوشین کے مشکل تلفظ کو شاہین شاہ کے نام سے جوڑ کر مشکل حل کردی۔خیال رہے کہ آسٹریلین کرکٹ کے اسٹار بیٹر مارنس لابوشین…

روس اور یوکرین کے مذاکرات آج دوبارہ ہونگے

روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آج دوبارہ ہونگے، ترجمان کریملن کا کہنا ہے یوکرین کے وفد کیساتھ مذاکرات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوں گے۔یوکرین کے مذاکرات کار اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے مشیر میخائیلو پوڈولیاک نے کریملن کے بیان کی تصدیق…

سلمان حیدر کا قتل، مبینہ حملہ آوروں کی فوٹیجز سامنے آگئیں

کراچی کے علاقے انچولی میں مسجد خیر العمل فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری سلمان حیدر کے قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس نے مبینہ حملہ آوروں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 3 ملزمان نے پاسبان عزاء کے رہنما سلمان حیدر…

یوکرینی صدر کی زخمی فوجیوں کے ساتھ سیلفیز وائرل

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دارالحکومت کیف میں قائم ایک ملٹری اسپتال کا دورہ کیا اور روسی حملوں کے جواب میں زخمی ہونے والے فوجیوں سے ملاقات کی۔ صدر زیلنسکی نے جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کو تمغہ اعزاز بھی دینے کا اعلان کیا اور…

اوباما کورونا کا شکار ہوگئے

سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں بارک اوباما نے اپنے کورونا وائرس ٹیسٹ کے مثبت آنے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ’گزشتہ کچھ دنوں سے اُن کے گلے میں خارش تھی…

نیشنل اسٹیڈیم میں کم سن بچے کا انوکھا انکشاف

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاک آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک کم سن بچے نے انوکھا انکشاف کردیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے دوران شائقین کرکٹ آسٹریلوی ٹیم کی کراچی واپسی پر مختلف پلے کارڈز پر…

نواز، مولانا اور زرداری نے ہی تبدیلی لانا تھی تو پہلے سو رہے تھے، حسان خاور

ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کا کہنا ہے کہ نواز شریف، فضل الرحمٰن اور آصف زرداری نے ہی تبدیلی لانا تھی تو پہلے سو رہے تھے۔حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن جماعتیں طویل عرصہ اقتدار میں رہیں تبدیلی نہ آئی، ان کے ادوار میں…

کراچی ٹیسٹ، آسٹریلیا نے 556 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 556 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ہر ڈیکلیئر کردی، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ مہمان ٹیم نے تیسرے دن کا کھیل گزشتہ روز کے اسکور 505 رنز 8 کھلاڑیوں آؤٹ سے شروع کیا تو…

ویمنز ورلڈ کپ، سدرہ امین کی سینچری بھی پاکستان کو میچ نہ جتوا سکی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی سدرہ امین کی سینچری بھی پاکستان کو جیت نہ دلوا سکی، قومی ٹیم 9رنز سے میچ ہار گئی۔ویمنز ورلڈ کپ میں آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔قومی…

ویمنز ورلڈ کپ، سدرہ امین ورلڈ کپ میں سنچری بنانیوالی پہلی پاکستانی بن گئیں

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی بیٹر سدرہ امین نے بنگلا دیش کے خلاف سنچری داغ دی وہ ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والی پاکستان کی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں۔لاہور سے تعلق رکھنے والی سدرہ امین نے 136گیندوں پر سنچری مکمل کی جس میں 8چوکے…

کراچی، موسم بہار میں پڑنے والی گرمی غیر معمولی ہے، سردار سرفراز

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں موسم بہار میں پڑنے والی یہ گرمی غیر معمولی ہے، 16 مارچ تک کراچی میں گرمی کی شدت زائد رہے گی۔انہوں نے کہا کہ موسم بہار کا اوسط درجہ حرارت 32.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔کراچی کے بیشتر…

مونس الٰہی اور علی ترین کے درمیان رابطہ

مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مونس الہٰی نے جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین سےٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، عون چوہدری نے دونوں کے درمیان بات چیت کرائی۔ذرائع کے مطابق مونس الہٰی نے علی ترین سے انکے والد جہانگیر ترین کی خیریت…

عثمان بزدار کا ارکان قومی اسمبلی سے رابطوں کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ارکان قومی اسمبلی سے رابطوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کے لیے آج اسلام آباد جائیں گے۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے آج ملاقات…

حکومت اور اتحادیوں نے رابطوں اور اجلاسوں کا سلسلہ تیز کردیا

حکومت اور اس کے اتحادیوں نے بھی میٹنگز، رابطوں اور اجلاسوں کا سلسلہ تیز کردیا، تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق حکومتی شخصیات ق لیگ، ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی سے دوبارہ رابطے کریں…