ایک ہفتے میں 29 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں
ملک بھر میں کھانے پینے کی اشیاء سمیت دیگر چیزوں کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ہفتے میں 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ملک میں ٹماٹر کی قیمت میں 28 روپے فی کلو اضافہ ہوا، گھی کی قیمت 6 روپے سڑسٹھ پیسے بڑھ گئی جبکہ ایل پی جی…
وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ مستعفی
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خوراک جمشید اقبال چیمہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔جمشید چیمہ مسلم لیگ (ن) کے مرحوم رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کی نشست این اے 133 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اس…
4 ارکان نے تحریک پر دستخط کیے،اسکے بعد لاپتا ہوگئے، ظہور بلیدی
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ چار ارکان نے ہمارے ساتھ تحریک عدم اعتماد پر دستخط کیے، اس کے بعد معلوم نہیں کہ انہیں زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا، ان ارکان کے گھر والوں کے بھی ان سے رابطے منقطع ہیں۔جیو نیوز کے…
آئی ایس آئی چیف کا معاملہ جلد حل ہوجاتا تو بہتر ہوتا، علی محمد
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ اگر جلد حل ہو جاتا تو بہتر ہوتا، مگر کچھ معاملات میں دیر ہو جاتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے علی محمد…
ویسٹ انڈین، انگلش کھلاڑیوں کا نسل پرستی کیخلاف جنگ میں اپنی حمایت کا اظہار
دبئی میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ سے قبل کھلاڑیوں نے ایک گھٹنے پر بیٹھ کر نسل پرستی کے خلاف جنگ میں اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ کھلاڑیوں کے اس اقدام کے بعد دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں موجود…
حیدر آباد میں امراض قلب کی جراحی شروع نہ کی جاسکی
لیاقت یونیورسٹی اسپتال اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ کی باہمی چپقلش کے باعث حیدرآباد میں امراض قلب کی جراحی شروع نہ کی جاسکی جس کے باعث ہر سال سیکڑوں مریض اسپتال پہنچنے سے قبل ہی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ سندھ حکومت کی جانب سے…
انگلینڈ کی جیت کے بعد فینز کو بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی امید کیوں؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز سے بار بار ہارنے کا سلسلہ بالآخر ختم کردیا۔ دبئی میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دی اور مسلسل 5 شکستوں کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلی کامیابی حاصل کی۔اس جمود کے ٹوٹنے کے…
مسجد نبویﷺ میں حاضری کے بعد وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے
مسجد نبویﷺ میں حاضری کے بعد وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر نائب گورنر مکہ ریجن شہزادہ بدر بن سلطان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ... وزیراعظم جدہ سے مکہ مکرمہ…
وزیر اعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری
وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔وزیر اعظم عمران خان نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ اس موقع پر چير مين پاكستان علماء كونسل حافظ محمد طاہر اشرفى اور سفير پاكستان جنرل بلال اكبر بھی موجود…
عوام پٹرول، آٹے، چینی کی دگنی قیمت برداشت نہیں کرسکتے، مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام پٹرول، آٹے اور چینی کی دگنی قیمتیں برداشت نہیں کرسکتے۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ تین سال قبل جب ہم گئے تو ملک گندم میں خود کفیل تھا۔انہوں نےسوال اٹھایا…
سمندر کو محدود کرکے زمین کو قابل استعمال بنانے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع
سندھ ہائیکورٹ نے سمندر کو محدود کرکے زمین کو قابل استعمال بنانے کے خلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری کردیا۔عدالت نے کہا کہ سمندری زمین کو محدود کرکے قابل استعمال بنانے کا منصوبہ فوری بند کیا جائے۔ آفیشل اسائنی سندھ کی ساحلی پٹی کی زمین…
ہم نے ووٹ کی عزت نہ کرکے آدھا پاکستان گنوایا، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے ووٹ کی عزت نہ کرکے آدھا پاکستان گنوادیا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ قادر بخش، نواز شریف کے نظریہ سے متاثر ہوکر ن لیگ میں شامل ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
وزیراعظم نے اپنے ہر وعدے اور اعلان سے یوٹرن لے لیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ہر وعدے اور اعلان سے یوٹرن لے لیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ غریب عوام مہنگائی اور بیروزگاری کی آگ میں جل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ معیشت کی…
لاپتہ خواتین اراکین کیلئے آواز اٹھانا میرا فرض تھا، عبدالقدوس بزنجو
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میرا فرض تھا کہ میں خواتین اراکین اسمبلی کے لاپتہ ہونے پر آواز اٹھاؤں۔کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے قائمقام صدر ظہور بلیدی کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت میں عبدالقدوس بزنجو…
مہنگائی بہت ہوگئی، بد انتظامی بھی مہنگائی کی وجہ ہے، خالد مقبول
حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مہنگائی بہت ہوگئی ہے، بدانتظامی بھی مہنگائی کی وجہ ہے، وزیر اعظم سے مطالبہ کرتا ہوں غریبوں کے لئے کچھ کریں۔ایک بیان میں خالد مقبول صدیقی…
ہرنائی: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ہرنائی میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک کردیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر جمبورو کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا۔سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں…
کالعدم تنظیم کا جلوس لاہور سے نکل کر سادھوکی پہنچ گیا
کالعدم تنظیم کا جلوس لاہور سے نکل کر سادھوکی پہنچ گیا ہے۔ جلوس کو آگے جانے سے روکنے کے لیے جی ٹی روڈ پر دریائے چناب کے قریب 12 فٹ چوڑی خندق کھود دی گئی۔ پنجاب کے سینئر وزیر راجہ بشارت کے مطابق مظاہرین کی سینئر قیادت میں سے چار افراد سے…
جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ثنا اللّٰہ زہری نے حمایت کردی
پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی نواب ثنا اللّٰہ زہری نے جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کردی۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران ثنا اللّٰہ زہری نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف اُن ہی کی جماعت بی اے پی کے ناراض اور اپوزیشن ارکان…
چاچا کرکٹ کی دلی خواہش پوری، پاک بھارت میچ کا ٹکٹ مل گیا
پاکستان کے مشہور کرکٹ فین چاچا کرکٹ کی دلی خواہش پوری ہوگئی۔چاچا کرکٹ کو بالآخر ٹی20 ورلڈ کپ 2021ء میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا ٹکٹ مل ہی گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر منصور رانا نے چاچا کرکٹ کو بڑے ٹاکرے کا خصوصی ٹکٹ دیا ہے۔چاچا…
جام کمال نے ثنا اللّٰہ زہری کی پریس کانفرنس پر کیا کہا؟
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سابق وزیراعلیٰ اور پیپلز پارٹی کے رہنما ثنا اللہ زہری کو جواب دے دیا۔کوئٹہ میں نواب ثنا اللّٰہ زہری نے پریس کانفرنس کی، جس میں جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والوں کی حمایت کا اعلان کیا۔اس پر جام…