جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عماد وسیم کی سالگرہ کے کیک پر PCB کا لوگو

قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے گزشتہ روز سالگرہ کے موقع پر شوہر کے لیے ’سرپرائز برتھ ڈے پارٹی‘ کازبردست اہتمام کیا ۔عماد وسیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ’سرپرائز برتھ ڈے پارٹی‘ سے اہلیہ ثانیہ اشفاق اور…

پانڈا دیوار پھلانگ کر سیاحوں کےقریب پہنچ گیا

چین کے چڑیا گھر میں ایک پانڈا اپنے پنجرے سے باہر نکل آیا اور لوگوں کے انتہائی قریب پہنچ گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چین کے مشہور چڑیا گھر میں قید پانڈا اپنے پنجرے کی اونچی دیواریں پھلانگ کر سیاحوں کے انتہائی نزدیک پہنچ گیا۔چڑیا…

بختاور بھٹو نے والدین کی شادی کی یاد تازہ کردی

پاکستان کی سابقہ وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے والدین کی شادی کی سالگرہ پر ایک پُرانی یاد تازہ کی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کا کارڈ شیئر کیا جس میں…

بھارت سے خریدے گئے کپڑوں پر کوئی بات نہیں کرتا، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ بھارت سے خریدے گئے کپڑوں پر کوئی بات نہیں کرتا، اتنے دن جاری رہنے والی شادی کی تقریب پر لارڈ مئیر کے امیدوار نے خرچہ کیا، لارڈ میئر امیدوار کو یہ بھی نہیں پتہ کہ انہیں ٹکٹ ملنا بھی ہے یا…

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…

شیر شاہ دھماکا، کراچی پولیس کا پنجاب فرانزک لیب سے رابطہ

گزشتہ ہفتے کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے پر کراچی پولیس کی جانب سے پنجاب فرانزک لیب سے رابطہ کیا گیا ہے۔ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ شیرشاہ دھماکے سے متعلق سیمپل پنجاب فرانزک لیب…

حکومت بہت باتیں کرتی تھی، کام کچھ نہیں کیا، راجہ پرویز اشرف

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت بہت باتیں کرتی تھی، کام کچھ نہیں کیا۔ بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمتیں بغیر بتائے بڑھا دی جاتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے…

پاکستان میں مکمل طور پر انٹرنیشنل کرکٹ واپس آگئی ہے، فیصل جاوید خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید خان کا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دو مرتبہ پاکستان آنے کے اعلان پر کہنا ہےکہ پاکستان میں مکمل طور پر انٹرنیشنل کرکٹ واپس آگئی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری  بیان میں کہا کہ نیوزی لینڈ 2…

انگلش بولر کا بیٹنگ میں انوکھا ریکارڈ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے بیٹنگ میں انوکھا اعزاز اپنے نام کر لیا۔تقریباً دو دہائیوں سے جیمز اینڈرسن اپنی جادوئی بولنگ سے ایک کے بعد ایک ریکارڈ توڑتے رہے ہیں۔ اپنے نام 634 ٹیسٹ وکٹوں کے ساتھ، اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ کی…

بھارت، دو سر والی بچی کی پیدائش

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک خاتون نے دو سر والی بچی کو جنم دیا ہے، جسے دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ بچی کا دوسرا سر پاؤں کی طرف ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ بچی مکمل طور پر صحت مند ہے۔ بچی کے سر کے نچلے حصے میں بال، آنکھیں،…

اصلی بیان حلفی کا سربمہر لفافہ اگلی سماعت پر کھولنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا لندن سے کورئیر کے ذریعے منگوایا گیا اوریجنل بیان حلفی کا لفافہ کمرۂ عدالت پہنچا دیا گیا، سربمہر لفافہ کمرہ عدالت میں آئندہ سماعت پر کھولا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من…

لوئر مہمند: بہو ہار گئی، ساس کی جیت کا فیصلہ ٹاس سے ہوگا

لوئر مہمند میں پہلی بار ہورہے بلدیاتی انتخابات میں ساس اور بہو کے انتخابی دنگل کی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج میں بہو کو شکست ہوگئی، جبکہ ساس کا معاملہ لٹک گیا۔ذرائع کے مطابق ساس اور بہو کی دو الگ الگ ویلج…

پہلی بار حکومت نے شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کرائے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے انتخابات دو حوالوں سے اہم ہیں، پہلی بار حکومت نے شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرائے اور مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کی…

ہم نے اچھے امیدوار کھڑے کیے لیکن وہ بھی ہار گئے، شوکت یوسفزئی

وزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی شکست پر کہا کہ پہلے مرحلے میں انتخابات کے نتائج پر غلطیاں، خامیاں ٹھیک کرنےکی کوشش کریں گے۔انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا…

قائداعظم ٹرافی، محمد ہریرہ نے ٹرپل سنچری اسکور کر کے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیسٹ اسٹار شعیب ملک کے بھتیجے محمد ہریرہ فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری کرنے والے پاکستان کے دوسرے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کے محمد ہریرہ نے ٹرپل سنچری اسکور کردی،  محمد ہریرہ نے اسٹیٹ…

این سی او سی کا بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد میں کمی کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ این سی او سی کے مطابق تیس سال سے زیادہ عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگوانے کے اہل ہوں گے۔بوسٹر ڈوز یکم جنوری سال 2022سے…