جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اٹارنی جنرل کا نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل آفس نے ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا، خط میں لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی نواز شریف کی صحت سے متعلق دستاویزات پنجاب میڈیکل بورڈ کو دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔اٹارنی جنرل…

شیخ رشید کا بلوچ تنظیموں اوردیگرعسکریت پسند گروپس کے گٹھ جوڑ کا اشارہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلوچ تنظیموں اور دیگر عسکریت پسند گروپس کے گٹھ جوڑ کا اشارہ دے دیا۔جیونیوز کے  پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 11 جنوری کو بلوچ تنظیموں نے مل کر بی این اے بنائی…

وزیر اعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔بیجنگ ایئرپورٹ پر چین کے سفیر اور چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر…

ججز، بیوروکریٹس، افسران کیلئے پلاٹس کی خصوصی اسکیم غیرآئینی ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز، بیوروکریٹس ، افسران کیلئے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس کی اسکیم غیرآئینی قرار دے دیا۔ ججز، بیوروکریٹس اور افسران کیلئے اسلام آباد کے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس کی اسکیم کے…

شعیب اختر کو دبئی آکر کیسا لگتا ہے؟ کرکٹر نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے دبئی کی اہمیت کے بارے میں بتادیا۔گزشتہ دنوں سے لیجنڈز لیگ میں مصروف شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی دبئی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔اپنے پیغام میں شعیب اختر نے کہا…

سندھ میں کورونا کے مزید 1733 کیسز رپورٹ، 20 مریضوں کا انتقال

سندھ میں آج کورونا وائرس کے مزید 1733 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ عالمی وباء کے باعث مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اور اومی کرون کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کی سب سے بڑی دریافت

خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کے حوالے سے خطے کی سب سے بڑی دریافت ہوئی ہے۔ڈائریکٹر آرکیالوجی عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ باہو ڈھیری صوابی میں 1800 سال پرانے تاریخی نوادرات کی دریافت ہوئی ہے۔عبدالصمد خان نے مزید کہا کہ 400 سے زائد بدھ مت…

بلوچستان میں بہادری کا مظاہرہ کرنے پر افواج پاکستان کو شہباز شریف کا خراج تحسین

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عوام ارض وطن کے دفاع، سلامتی اور…

علماء و مشائخ کی جانب سے نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت

ملک بھر کے تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ نے نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملوں کی بھرپور مذمت کی ہے۔ایک مشترکہ بیان میں علمائے کرام کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور ملک کے سلامتی کے اداروں کے شہدا اور جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔انھوں…

حیدرآباد میں ڈی ایس پی کو اپنے ہی گن مین نے گولی ماردی

حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کو ان کے اپنے گن مین نے گولی ماردی۔ ڈی ایس پی قاسم آباد فیض علی کو زخمی حالت  میں اسپتال پہنچایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ فائرنگ کرنے والے گن مین پولیس…

اسلام آباد کے 4 سیکٹرز میں ججز، سرکاری ملازمین کو پلاٹس الاٹ کرنے کی اسکیم غیر آئینی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز، بیوروکریٹس اور سرکاری ملازمین کے لیے وفاقی دارالحکومت کے چار سیکٹرز میں پلاٹس الاٹ کرنے کی اسکیم کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ریاست کی زمین اشرافیہ کے لیے نہیں، صرف عوامی مفاد کے لیے ہے،…