عدم اعتماد پر حتمی فیصلہ، ق لیگی اجلاس طلب
تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلے کے لیے مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں آج طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر آج ساڑھے 3 بجے دن ہو گا، جس میں تحریکِ عدم…
بھارت کا دفاعی نظام کے ازسرنو جائزے کا اعلان
بھارتی میزائل پاکستان میں گرنے کے واقعے کے بعد نئی دہلی سرکار نے اپنے دفاعی نظام کے ازسرنو جائزے کا اعلان کیا ہے۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارتی راجیہ سبھا میں بیان دیا کہ رواں ماہ 9 مارچ کو انسپیکشن کے دوران حادثاتی طور پر میزائل…
سندھ حکومت نے پاکستان کے دراز قد شخص کےعلاج کی ذمہ داری اٹھالی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کے دراز قد شخص نصیر سومرو کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی۔وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ نے نصیر سومرو کے علاج معالجے کے لیے 10 لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری…
اسکردو: ایک خاتون کیسے -10 ڈگری میں سبزیاں اگا رہی ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=yk4UOJdyUEQ
بریکنگ نیوز | آصف زرداری کا ارکان قومی اسمبلی کو کھٹ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cE7EHaXv1oc
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | ایم کیو ایم اور پی پی پی میں مملت تہہ گئے | 15 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=BqVjNbE6EDs
بریکنگ نیوز | Dollar Muilki Tareekh Ki Buland Tarin Satah Par Pahunch Gaya | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Lx-_md8OKfw
"آدم اعتماد کے لیا آنے والے اب مارچون فی اتار آئے ہیں" فرخ حبیب
https://www.youtube.com/watch?v=oyVU59U7RgI
لاہور: پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنیوالے کی سزا معطل
لاہور ہائی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا معطل کر دی۔عدالتِ عالیہ نے شہری غلام حسین کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔لاہور ہائی کورٹ نے 6 ماہ کی سزا پانے والے شخص کو ضمانت پر رہا کرنے کا…
لاہور، چالان کیوں کیا؟ شہری احتجاجاً سڑک پر لیٹ گیا
لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں گاڑی کا چالان ہونے پر شہری احتجاجاً سڑک پر لیٹ گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقےگارڈن ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں ٹریفک وارڈن نےایک شہری ایم خان کو دوران ڈرائیونگ موبائل فون سننے پر روکا اور اس…
عدم اعتماد کے معاملے میں نیب کی مداخلت کا کوئی جواز نہیں: شاہد خاقان
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے میں نیب کی مداخلت کا کوئی جواز نہیں۔انہوں نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ملک میں احتساب کا مذاق جاری…
کارکنان کے تصادم کی ذمہ دارحکومت ہوگی، شیری رحمان
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا موجودہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے تصادم کی ذمہ دارحکومت ہوگی۔شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈی چوک پرعدم اعتماد کے دن جلسہ، ارکان کا گھیراؤ کی حکومتی…
غیر ملکی فنڈنگ کیس، PTI کی التواء کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت میں التواء کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور اور شاہ…
عمران خان کچھ دنوں بعد سابق وزیراعظم کہلائیں گے، سعید غنی
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ بیانات، اعلانات سے واضح ہے کہ حکومت کے پاس 172 بندے نہیں، عمران خان کچھ دنوں بعد سابق وزیراعظم کہلائیں گے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی…
اکبر ایس بابرکا وزیرِ اعظم عمران خان کو چیلنج
حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اکبر ایس بابر نے وزیرِ اعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی میرے ساتھ لائیو ٹی وی پر بحث کر لیں۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو…
تین عظیم مسلمان ریاضی دان جن کا کام یورپی سائنسدانوں کو صدیوں بعد سمجھ آیا
البتانی، ابن الہیثم اور ابو کامل: تین عظیم عرب ریاضی دان جن کا جدید سائنس میں حوالہ آج بھی ملتا ہے11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’الجبرا کے بغیر ریاضی تو کیا جدید فزکس بھی وجود میں نہ آ پاتی۔‘ تھیوریٹیکل فزیسسٹ جِم الخلیلی کہتے ہیں…
بریکنگ نیوز | کپاس کی آیندہ فصل کے لیے قیمت کی سمری طیار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=b6FKeFA9vIg
پی ڈی ایم کا 23مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان
اسلام آباد:متحدہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو تمام کارکنا ن اسلام آباد کی طرف مارچ کریں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | جنرل قمر جاوید باجوہ کا احمدی بیان | 15 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=vfvtt6mzjDU