جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بختاور بھٹو کی سالگرہ پر محمود چوہدری کا سرپرائز

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری آج اپنی 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔بختاور بھٹو زرداری کی 32 ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر محمود چوہدری نے انہیں زبردست سرپرائز دیا۔محمود چوہدری کی…

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا بھی کورونا مثبت آگیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گا۔ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے،…

شمالی کوریا نے دو میزائل کا تجربہ کیا ہے، جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر دو میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے داغے گئے میزائل ممکنہ طور پر کروز میزائل ہوسکتے ہیں، جو مشرقی سمندر میں…

زیرے کے استعمال کے طبّی فوائد

زیرہ صرف کچن میں استعمال ہونے والے مصالحہ جات میں ہی ایک خاص مقام نہیں رکھتا بلکہ اس کے بہت سے طبّی فوائد بھی ہیں۔زیرہ جوکہ انگریزی میں’Cumin‘ کہلاتا ہے، جسے مصالحہ جات میں ایک خاص مقام حاصل ہے، لیکن بہت کم افراد جانتے ہیں کہ یہ کئی طبّی…

ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے، سرفراز احمد

پاکستان سپر لیگ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ان کیلئے ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے، کوشش کریں گے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی…

کینیڈا کے ٹینس اسٹار نے چیئر امپائر کو کرپٹ کہہ دیا

آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوران کینیڈا کے ٹینس اسٹار نے چیئر امپائر کو کرپٹ کہہ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے ڈینس شاپوفلوف نے رافیل نڈال کے خلاف میچ کے دوران امپائر کو کرپٹ کہا۔رافیل نڈال سروس ایکشن میں زیادہ وقت لیتے ہیں جس پر…

آسٹریلیا سیریز کے میچز ایک ہی وینیو پر نہیں ہونگے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز ایک وینیو پر کروانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز کراچی راولپنڈی اور لاہور میں ہی ہوں گے ، ان تینوں وینیوز پر محفوظ اور…