جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فاروق ستار ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد پہنچ گئے

سینئر سیاست دان ڈاکٹر فاروق ستار  اپنے وفد کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے  مرکز بہادر آباد  پہنچ گئے۔مرکز آمد پر ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ارکان نے فاروق ستار کا استقبال کیا۔بہادر آباد مرکز پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا…

ملک میں 33اشیاء مہنگی اور 18 سستی ہوئیں

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء، مشیروں، معاونین خصوصی اور وزارتوں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔اس دوران مشیر خزانہ ڈویژن نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں میں صفر اعشاریہ 06 فیصد…

منظور وسان نے ملکی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کردیں

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے ملکی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کردیں، جس میں انہوں نے نواز شریف، عمران خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے مستقبل کے بارے میں بتایا۔اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں صدارتی…

’کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جیت پر ٹیم کو عمرہ کرانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 7واں سیزن جیتنے پر عمرہ ادائیگی کا اعلان سامنے آیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے ٹائٹل اسپانسر کے عہدیداروں نے کراچی میں ہونے والی تقریب میں بڑا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ…

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 67 پوائنٹ کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 67 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 955 پر بند ہوا۔کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 98 پیسے ہے۔کاروباری دن میں 100…

مولانا فضل الرحمان کی لیاقت بلوچ سے اہم ملاقات

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ملاقات کی ہے۔ترجمان جمعیت علماء اسلام اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور لیاقت بلوچ کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…

کراچی: سیاسی ریلیوں اور جھڑپوں کے بعد پی ایس ایل ٹیموں کے پریکٹس سیشن منسوخ

کراچی میں بدھ کی شام سیاسی ریلیوں اور سیاسی کارکنان کی پولیس سے جھڑپ کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک ٹیموں کے پریکٹس سیشن منسوخ کردیے گئے۔جمعرات سے شروع ہونیوالے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن سے قبل بدھ کی رات چار ٹیموں کو…

کراچی کے مختلف علاقوں میں دکانیں بند کروادی گئیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے  دکانیں بند کروادی گئیں، جس کے بعد شہر میں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے برنس روڈ پر گشت کرتے ہوئے بند کروائی گئی دکانوں کو کھلوادیا۔ یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب بازار…

سندھ کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تعیناتیاں اور تبادلے

سندھ کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تعیناتیاں اور تبادلے ہوگئے، وزیرِ اعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو کو ہٹا دیا گیا۔نئی تبدیلیوں کے ساتھ فیاض جتوئی کو وزیرِاعلیٰ سندھ کا پرنسپل سیکریٹری تعینات کردیا گیا جبکہ ساجد جمال…

وزیراعلیٰ سندھ نے ظلم کی انتہا کردی ہے، فاروق ستار

سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان فاروق ستار نے کہا ہے کہ پُرامن مظاہرین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے ظلم کی انتہا کردی ہے۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے احکامات پر سندھ پولیس نے نہتے…

وزیر داخلہ کا ایم کیو ایم ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹس

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چیف سیکرٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔واضح رہے کہ سندھ کے…

معاملات طے پاگئے، ثقلین مشتاق پی سی بی کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں قومی ٹیم کے ساتھ بطور عبوری ہیڈ کوچ کام کرنے والے ثقلین مشتاق کے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ معاملات طے پاگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری آف اسپنر ثقلین مشتاق نے پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا…

ایم کیو ایم پاکستان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے بہادر آباد مرکز پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس کی صدارت کنونیئر خالد مقبول صدیقی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلی پر تشدد، کارکنان، خواتین کی گرفتاریوں پر آئندہ کی حکمت عملی طے…

علی زیدی کا ایم کیو ایم کارکنان کو رہا کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ علی زیدی نے ایم کیو ایم کے گرفتار کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔علی زیدی نے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا، جس میں انہوں نے ایم کیو ایم کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج…

وقاص گورایا کے قتل کی سازش کے الزام کے مقدمے میں جیوری کا فیصلے پر غور شروع

وقاص گورایا: پاکستانی بلاگر کے قتل کی سازش کے الزام کے مقدمے میں جیوری کا فیصلے پر غور شروع رفاقت علی بی بی سی اردو لندن13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCOURTESY AHMED WAQAS GORAYAلندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ نے نیدرلینڈز میں مقیم پاکستان بلاگر احمد…