جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لتا جی کی گائیکی ہی تھی جو تقسیم نہ کی جا سکی، پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ لتا منگیشکر کی گائیکی ہی تھی جو تقسیم نہ کی جاسکی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ سرحد کے دونوں اطراف نے انہیں مشترکہ ورثے کے طور پر اپنائے رکھا۔انہوں نے کہا کہ لتا…

کراچی: موٹر سائیکل چوری، پارٹس فروخت کے 2 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس نے سہراب گوٹھ سے موٹر سائیکل چوری اور پارٹس کی فروخت کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق پولیس نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کی اور 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جو موٹرسائیکل چوری اور پارٹس فروخت کرتے تھے۔پولیس کے مطابق ملزم…

حکومت کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ ہوسکتا ہے، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ ہوسکتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت صرف 4 ووٹوں پر کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ 4 ووٹوں پر کھڑی…

صرف 35 فیصد تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دیتا ہے، ترجمان وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے ترجمان اور ماہر معاشیات مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف 35 فیصد تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دیتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)…

سی پیک کا تیسرا مرحلہ سرمایہ کاری کا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک کے تین بنیادی حصے ہیں، تیسرا مرحلہ سرمایہ کاری کا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ سی پیک سب سے پہلے پرویز مشرف کے دور میں شروع…

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا مسلم لیگ ن کی قیادت سے رابطہ، ذرائع

حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد کی آئندہ ایک سے دو روز میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات متوقع…

لاہور میں برقعہ پہن کرخواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو  گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ڈولفن اسکواڈ کا کہنا تھا کہ ملزم ابرار ونڈالہ بازار میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کر رہا تھا۔ترجمان ڈولفن فورس کا کہنا ہے کہ ملزم…

فاروق ستار کا آصف زرداری سے سیاست سیکھنے کا مشورہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے سابق سربراہ فاروق ستار نے آصف زرداری سے سیاست سیکھنے کا مشورہ دےد یا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، سیاسی منظر نامے کو بھی سمجھو،آصف زرداری اور…

کراچی مخصوص زبان بولنے والوں کا شہر نہیں، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی مخصوص زبان بولنے والوں کا شہر نہیں بلکہ یہ سب کا شہر ہے، ایم کیو ایم اس وقت بھرپور سازش کر رہی ہے۔لیاری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ سازش ایم کیو ایم اس لیے کرنا چاہتی ہے…

کراچی میں مددگار 15 پولیس ذہنی معذور معصوم شہری کیلئے جلاد بن گئی

کراچی میں مددگار 15 پولیس ذہنی معذور معصوم شہری کے لیے جلاد بن گئی،  کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ذہنی معذور شخص پر سرِعام بدترین تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی۔سی سی ٹی وی مناظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار نے ذہنی معذور نوجوان سے صرف چند…

کراچی کنگز کو سوچنا ہوگا، بابر اعظم کو کپتان رکھنا ہے یا نہیں،محمد زبیر

سابق گورنر سندھ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ  کراچی کنگزکو سوچنا ہوگا، بابر اعظم کو کپتان رکھنا ہے یا نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ کراچی کنگز کی ٹیم بہت کمزور نظر…

دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے 5 جوان شہید، آئی ایس پی آر

پاک افغان بارڈر پر ضلع کرم میں دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی، جس کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے 5 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔آئی ایس پی آر…

شیخ رشید کی سرحد پار سے فورسز پر حملے کی مذمت

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاک افغان سرحد پار سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے طالبان کی افغان حکومت سے اپنے وعدوں کے مطابق سرحد پار سے دہشت گرد کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

ملک دیوالیہ ہوچکا، کوئی قرض دینے کو تیار نہیں، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا، کوئی قرض دینے کو تیار نہیں۔میانوالی میں علما کنونشن سے خطاب میں فضل الرحمان نے کہا کہ آمرانہ سوچ کی حامی قوتیں ملک میں صدارتی نظام کی…

یوسف رضا گیلانی کی عدم حاضری پر عاجز دھامرا کا مؤقف

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس سے عدم حاضری پر پیپلز پارٹی کے عاجز دھامرا نے موقف دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یوسف گیلانی سے عدم حاضری پر سوال کرنا ہے تو پھر پی ڈی ایم کے غیر حاضر 6 سینیٹرز سے بھی پوچھنا ہوگا۔عاجز دھامرا نے استفسار کیا کہ ن…

نصیر آباد جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت، بلاول زردای ان کے مشکور

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ بلوچستان کے عوام کے شکر گزار ہیں کہ وہ نصیر آباد میں ہمارے جلسہ میں اتنی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اس حوالے سے اپنے ٹوئٹر…

کیا ایران کے اعلیٰ عہدوں پر فائز انٹیلیجنس افسران اسرائیل کی مٹھی میں ہیں؟

ایران کے اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے افسران پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کا شبہجیار گولبی بی سی فارسی12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنمحسن فخری زادہ کے قتل کے بعد، ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر محمود علوی نے دعویٰ کیا کہ جس مقام پر محسن فخری…

وزیراعظم اور چینی صدر کا سی پیک کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

بیجنگ: پاکستان اور چین نے خطہ کے امن، استحکام اور ترقی کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا، دونوں ممالک نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری پر فوری اقدامات پر زور دیا ہے۔…