جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 659 کیسز، 17 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

کالعدم تنظیم کا احتجاج، گوجرانوالہ سے وزیر آباد تمام تعلیمی ادارے بند

گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر کالعدم تنظیم کے مظاہرین کے احتجاج کے سبب پورے شہر میں کاروباری سرگرمیاں معطل اور دکانیں بند ہیں، گوجرانوالہ سے وزیر آباد تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں آج چھٹی دی گئی ہے۔ کالعدم تنظیم کے مظاہرین…

تحریکِ لبیک کا مارچ: مظاہرین کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ، حکومت اور ٹی ایل پی میں مذاکرات پھر بے نتیجہ

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAhmad Shahzadکالعدم مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک…

افغانستان کے خلاف ٹیم تبدیل نہیں ہوگی، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف میچ کے لئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوا تو خوشی ہوگی، دونوں ٹیموں…

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ گوجرانوالہ میں، شیخ رشید کی سعد رضوی سے مذاکرات اور ’بات نہ بننے‘ کی تصدیق

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAhmad Shahzadکالعدم مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک…

مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے

مہنگائی کے خلاف (ن) لیگ اور جے یو آئی (ف) نے احتجاجی مظاہرے کئے۔ (ن) لیگ نے صوابی میں جلسہ اور ریلی نکالی۔ (ن) لیگ خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نومبر میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے، قوم کو عوام دشمن…

وزراء امن و امان پر متضاد بیان دے رہے ہیں، شہباز شریف

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی وزراء امن و امان کی صورتِ حال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر کہتے ہیں وزیراعظم کالعدم جماعت سے 2020 میں ہونے والے معاہدے سے لاعلم ہیں، ملک میں افرا…

ٹی 20 ورلڈکپ، آج پاکستان اور افغانستان کا مقابلہ ہوگا

پاکستانی کرکٹ شائقین کو قومی ٹیم کی ایک اور جیت کا انتظار ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع…

شعیب اختر کے ساتھ پیش آئے واقعے کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

سرکاری ٹی وی کی انتظامیہ نے اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ پروگرام میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔شعیب اختر کے معاملے پر غور کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی ڈھائی روپے مہنگی

مہنگائی کے ستائے عوام پر 39 ارب روپے سے زیادہ کا ایک اور بڑا جھٹکا لگانے کی تیاری کرلی گئی۔نیپرا نے کہا ہے کہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ڈھائی روپے مہنگی ہوگی۔نیپرا حکام کے مطابق اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر…

وزیراعلیٰ کا انتخاب، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب

بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل انتیس اکتوبر کی صبح طلب کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارتِ اعلیٰ کے لیے کاغذاتِ نامزدگی آج وصول کیے جائیں گے۔بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبدالقدوس بزنجو نے پی…

کالعدم ٹی ایل پی کو سمجھانے کی بہت کوشش کی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ریاست نے ایک عرصے تک کالعدم تحریک لبیک کو بات چیت سے سمجھانے کی کوشش کی لیکن اس تنظیم نے تشدد کا راستہ اپنایا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ شواہد…

کراچی میں نسلہ ٹاور خالی کرنے کی مہلت ختم

کراچی میں نسلہ ٹاور کے مکینوں کو عمارت خالی کرنے کی مہلت ختم ہوگئی ہے، مکینوں کی جانب سے عمارت سے سامان کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمشنر کراچی نے عمارت گرانے کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔واضح رہے کہ سپریم…

برطانوی شہری کا شادی کی پیشکش کا منفرد انداز

ایک برطانوی شہری نے مچھلی کے شکار کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی۔ جوناتھن سوئفٹ نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کا پیغام دینے کے لیے ایک بڑے ہی دلچسپ موقع کا انتظار کیا اور یہ موقع اس وقت میسر آیا جب  اپنی گرل فرینڈ بروک کے…

کالعدم تنظیم پر پابندی سے متعلق الیکشن کمیشن کی وضاحت آگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے کالعدم تنظیم پر پابندی میں کردار ادا کرنے سے متعلق وضاحت سامنے آگئی۔ ترجمان ای سی پی کا کہنا ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کالعدم جماعت پر پابندی لگانے میں کردار ادا نہیں کررہا۔ای سی…

فواد چوہدری نے فیصل واوڈا کے بیان کی تردید کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے فیصل واوڈا کے بیان کی تردید کردی۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ جو معاہدہ ہوا، وہ وزیر اعظم کے علم میں تھا اور ان کی منظوری سے ہوا تھا۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل…