جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سری لنکا کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 143 رنز کا ہدف

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 143 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 142 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔جنوبی افریقہ نے ٹاس…

قومی کرکٹرز نے آصف علی کی دھواں دار بیٹنگ کا جشن کیسے منایا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کو شکست دینے کے بعد قومی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جیت کی خوشی میں خوب ہلہ گلہ کیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلتے ہوئے رضوان نے ایک سال میں 39 کیچز کیے ہیں۔ہوٹل پہنچ کر کھلاڑیوں نے بیٹنگ کنسلٹنٹ…

فائنل اگر بھارت سے ہو بھی جائے تو گھبرانے کی قطعی ضروت نہیں ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ اگر ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل بھارت سے ہو بھی جائے تو گھبرانے کی قطعی ضروت نہیں ہے۔انہوں نے افغانستان کے خلاف آصف علی کی عمدہ بیٹنگ پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آصف میچ ونر ہے، وہ ان سے…

’ایک ہاتھ دو، ایک ہاتھ لو‘ بندر کی دلچسپ ویڈیو وائرل

جانوروں کی انسانوں کی طرح برتاؤ کرنے کی ویڈیوز دیکھنے میں انتہائی مضحکہ خیز لگتی ہیں اور اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز دیکھنے کو بھی ملتی ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔اب سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی دلچسپ…

کن شہروں میں 60 فیصد آبادی نے کورونا ویکسین لگوا لی؟

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بتا دیا کہ کن شہروں میں 60 فیصد آبادی نے کورونا وائرس کی ویکسین لگوا لی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے بہتر کارکردگی والے شہروں میں معاملاتِ زندگی بتدریج…

ہمیں پانچویں چھٹے نمبر کا پلیئر مل گیا ہے ، انضمام الحق

سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بہت اچھی بات ہےآصف نےدونوں میچز میں فنش کیا، ہمیں پانچویں چھٹے نمبر کا پلیئر مل کیا ہے ۔انضمام الحق نے کہا کہ اسی طرح پرفارمنس رہی تو ٹیم کے لیے اچھا ہو جائے گا، آصف نے تین سے چار بار کم بیک کیا۔قومی…

وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات، علماء بنی گالا پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے علماء کا وفد بنی گالا پہنچ گیا جہاں علمائے کرام کی وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔واضح رہے کہ کالعدم تنظیم کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے 25 سے زائد علمائے کرام کے وفد کو آج بلایا…

کالعدم تنظیم کے دھرنے کا معاملہ جلد حل ہونا چاہیئے: عبدالرزاق داؤد

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے امورِ تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر کالعدم تنظیم کے دھرنے کا معاملہ جلد حل ہونا چاہیئے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے امورِ تجارت عبدالرزاق داؤد نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

پاک فوج کے تحت بین الاقوامی مقابلے یکم نومبر کو لاہور میں شروع ہونگے: ISPR

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے زیرِ انتظام لاہور میں تیسرے بین الاقوامی جسمانی صلاحیت کے مقابلے منعقد کیئے جا رہے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے زیرِ انتظام مقابلوں کا انعقاد یکم تا 7…

افغانستان کو شکست، کرکٹر راشد خان نے معافی مانگ لی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد افغان اسپنر راشد خان نے مداحوں سے معافی مانگ لی۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپینر راشد خان نے پاکستانی ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کا گانا گا کر پاکستانی مداحوں کو خوش…

وزیرِاعظم عمران خان کا پیٹرول مہنگا نہ کرنے کا فیصلہ

وزیرِاعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم آفس سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے عوامی ریلیف کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تجاویز مسترد کر…

لاہور کی عدالت شہباز گل کو تلاش کر رہی ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لاہور کی عدالت شہباز گل کو تلاش کر رہی ہے، وہ نظر نہیں آ رہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے کے جھوٹے کیس کو ایک سال سے زیادہ ہو گیا، ابھی تک اس کیس کی…

موہٹہ پیلس پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

سندھ ہائی کورٹ نے موہٹہ پیلس سے متعلق سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فریقین فاطمہ جناح کی وصیت پر عوام کے بہترین مفاد میں عمل درآمد کے لیے رضا مند ہیں۔عدالت نے عالیہ نے اپنے…