جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

منشیات فروش بچے: ’ہمیں دن میں دو قتل کرنے کا ہدف دیا جاتا تھا‘

میکسیکو میں منشیات کے کاروبار اور جرائم کی دلدل میں پھنسے بچے24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC / CECILIA TOMBESIدس سال ہی کی عمر میں اس لڑکی نے منشیات فروخت کرنے میں اپنی والدہ کی مدد کرنا شروع کر دی تھی۔اور صرف چار سال بعد ہی وہ ایک کارٹیل میں…

میکسیکو میں منشیات کے کاروبار اور جرائم کی دلدل میں پھنسے بچے

میکسیکو میں منشیات کے کاروبار اور جرائم کی دلدل میں پھنسے بچے24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC / CECILIA TOMBESIدس سال ہی کی عمر میں اس لڑکی نے منشیات فروخت کرنے میں اپنی والدہ کی مدد کرنا شروع کر دی تھی۔اور صرف چار سال بعد ہی وہ ایک کارٹیل میں…

وفاقی حکومت کی جانب سے نظر انداز کرنے پر بی اے پی ناراض

بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت نے وفاقی حکومت کی جانب سے نظر انداز کئے جانے پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔بی اے پی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو، چیئرمین…

ایم کیو ایم کا وفد شہبازشریف سے کل ملاقات کرے گا

ملک میں سیاسی رابطوں میں تیزی آ گئی، وفاق میں حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان کا وفد منگل کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد میں عامر خان اور وسیم اختر بھی شامل ہوں…

آصف زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران سے حمایت مانگ لی

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران سے حمایت مانگ لی۔لاہور میں آصف علی زرداری کی حکمران اتحاد ی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری…

نایاب بلی کی نسل صدیوں سے جاپانی ثقافت کا حصہ، خرگوش جیسی دم

جاپان میں ایک ایسی نایاب اور عجیب و غریب بلی کی نسل موجود ہے جس کی مخصوص دم اور جسمانی خواص اسے دیگر سے ممتاز کرتے ہیں۔بلی کی یہ نسل جاپانی ثقافت کا کئی صدیوں سے ایک حصہ ہے، جبکہ یہ روایتی آرٹ اور لوک کہانیوں میں بھی نظر آتی ہے۔ اس بلی…

سی ای سی نے حکومت کے خاتمے کیلئے ہر آئینی راستے کی حمایت کردی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے حکومت کے خاتمے کیلئے ہر آئینی راستے کی حمایت کردی۔ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ سی…