جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اوکاڑہ، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک،2 اہلکار زخمی

اوکاڑہ کی بستی رحمت پورہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ 4 ڈاکو لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ اس دوران پولیس سے انکا سامنا ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ڈاکو اپنے…

جنوبی انگلینڈ میں ٹرینوں کی ٹکر، متعدد مسافر زخمی

انگلینڈ کے جنوبی علاقے میں ٹرینوں کی ٹکر سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ایک ٹرین کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد 17 لوگوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جن میں ٹرین کا ڈرائیور بھی شامل ہے تاہم کسی…

ہم نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا، ویرات کوہلی

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انہوں نے بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف شکست پر خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ ان کی ٹیم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی۔انہوں نے کہا کہ میچ سے…

مذہب کی بنیاد پر کسی پر حملہ کرنا گھٹیا عمل ہے،کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے محمد شامی پر تنقید کرنے والے انتہاپسندوں کو آئینہ دکھا دیا۔ویرات کوہلی نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر کسی پر حملہ کرنا ایک گھٹیا عمل ہے، وہ ایسے فضول لوگوں…

مہنگائی پر حکومت کے خلاف مظاہرے جاری

مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے مظاہرے جاری ہیں۔پشاور میں مسلم لیگ (ن) لائرز فورم کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پارٹی کے خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کی۔مہنگائی کے خلاف حیدرآباد میں پاکستان…

فوجی حکام کی شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے ملاقات

پاک فوج کے اعلیٰ حکام نے شہید پولیس کانسٹیبل غلام رسول، پولیس اہلکاروں محمد ایوب اور خالد جاوید کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے اعلیٰ افسران نے شہداء کے گھر جا کر ان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور…

ووٹ چُرا کے ناجائز حکمران ہوں گے تو بغاوت ہوگی، مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ووٹ چوری کر کے ملک پر ناجائز حکمران ہوں گے تو بغاوت ہوگی۔ڈیرہ غازی خان میں اپوزیشن کے جلسے سے خطاب میں فضل الرحمان نے کہا کہ پورا ایشیا معاشی لحاظ سے ترقی کر رہا ہے،…

کالعدم تنظیم کے کارکن اب تک وزیرآباد میں موجود

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکن وزیر آباد میں موجود اور قیادت کی جانب سے اعلان کے منتظر ہیں۔گوجرانوالہ شہر اور وزیرآباد میں انٹرنیٹ سروس تاحال بند ہے، جس کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔انتظامیہ نے حکومت اور کالعدم…

عمرکوٹ میں 50 اونٹ سواروں کے درمیان مقابلہ

عمرکوٹ میں اونٹ دوڑ کے مقابلے میں 50 اونٹ سواروں نے حصہ لیا۔ شائقین کی بڑی تعداد نے بھی اونٹ دوڑ کے مقابلے دیکھ کر لطف اٹھایا۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ مقابلوں کا مقصد نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں اور کھیلوں کا فروغ ہے۔بشکریہ جنگ;}…

بھارت کے پاس سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا موقع ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے  پاس سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا ایک موقع ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت نے جس طرح…

راولپنڈی انتظامیہ نے 12 روز سے بند راستے کھولنا شروع کردیے

راولپنڈی انتظامیہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے احتجاج کے باعث 12 روز سے بند راستے کھولنا شروع کردیے۔حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے معاہدے کے بعد راولپنڈی انتظامیہ نے بند راستے کھولنا شروع کردیے۔انتظامیہ نے مری روڑ اور اس کی…

رحیم یار خان: 9 افراد قتل کیس، تاحال کوئی ڈاکو گرفتار نہ ہوسکا

رحیم یار خان میں ڈاکووں کی فائرنگ سے 9 افراد کے قتل میں ملوث کوئی بھی ڈاکو اب تک گرفتار نہیں ہوسکا۔ڈاکووں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد مختلف قبائل کے سرداروں کا مشترکہ جلسہ ہوا ہے۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے…

بھارت کے پاس اب بھی سیمی فائنل میں پہنچنے کا موقع

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں بھارت کی ٹیم مسلسل دوسری شکست کے بعد ٹورنامنٹ میں اپنی بقا کے لیے اگر مگر کا شکار ہوگئی ہے۔بھارتی ٹیم کو نہ صرف اب اپنے بقیہ تینوں میچز بہترین مارجن کے ساتھ جیتنے ہیں بلکہ نیوزی لینڈ کیخلاف…

نیوزی لینڈ سے شکست، سابق بھارتی کھلاڑی اپنی ٹیم پر برس پڑے

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد سابق بھارتی کرکٹرز اپنی ٹیم پر برس پڑے۔ ماسٹر کلاس بیٹسمین سنیل گواسکر نے کہا کہ فائنل الیون ہی درست نہیں، اس لیے یہ سب کچھ دیکھنا پڑ رہا ہے۔مائیکل وان نے کہاکہ…

پرویزخٹک کے بھتیجے احد خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔پشاور میں پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری نیئر بخاری نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر احد خٹک نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔وزیر دفاع کے بھتیجے نے کہا کہ…

نیوزی لینڈ سے شکست پر مائیکل وان کا بھارتی ٹیم کو مشورہ

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کو مشورہ دے دیا۔مائیکل وان نے کہا کہ بھارت کو اپنے کھلاڑیوں کو دیگر ممالک کی لیگز کھیلنے کی اجازت دینی چاہیے۔سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم مائیکل وان…

نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں اہم اجلاس طلب

کراچی کی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق  ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں  اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔اس اجلاس میں نسلہ ٹاور گرانے کی حکمت عملی بنائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر کے  اجلاس میں اشتہار کے ذریعے آنے والی درخواستوں کا بھی جائزہ لیا جائے…

ملک میں قبل از وقت انتخابات کا کوئی امکان نہیں، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک میں قبل از وقت انتخابات کا کوئی امکان نہیں ہے۔نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع نے کہا کہ پی ڈی ایم سربراہ فضل الرحمان سمیت پوری اپوزیشن دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم…