دو کمپنیوں نےLNG کارگوز کی عدم فراہمی کا بتایا ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نومبر کیلئے ایل این جی کے گیارہ کارگوز کے انتظامات کیے تھے جن میں سے دو کمپنیوں کی طرف سے غیر رسمی طور پر دو ایل این جی کارگوز کی عدم فراہمی سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے ۔جیو نیوز سے بات چیت میں…
جو بائیڈن نے میگھن مارکل کی درخواست مسترد کردی
امریکی صدر جو بائیڈن نےمیگھن مارکل کی شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ فیملی لیو (paid Family Leave) فراہم کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ، برطانوی شہزاد ہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے برطانوی پارلیمنٹ سے شہریوں کو…
ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کورونا وائرس کا شکار
ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جین ساکی کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز مثبت آیا، جین ساکی10 روز کے قرنطینہ میں ہیں، ان کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، جین ساکی کی مکمل…
دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کردیں گے، امین الحق
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کردیں گے۔ امین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں ہیکرز روز پاکستان کے اداروں پر حملہ کرتےہیں، انڈین، روسی اور بعض معاملات…
"حکمت نہ اگل سکتی ہے نا نگل سکتی ہے" وزیراعلیٰ سندھ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cDGT-6LEzNQ
ایشیائی والدین کی بچوں سے توقعات: ’مجھے معلوم تھا کہ تم اسی طرح کا کوئی کام کرو گی‘
مشرقی ایشیائی تارکین وطن اپنے بچوں سے اتنی زیادہ توقعات کیوں وابستہ کر لیتے ہیں؟ایک منٹ قبلامریکی کامیڈی پروگرام ’اوکوافینا از نورا فرام کوئنز‘ کے پُرستار اس کے مرکزی کردار نورا سے اچھی طرح واقف ہوں گے اور وہ ڈرائیور سے لے کر آفس اسسٹنٹ…
بریکنگ نیوز: پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2s1W3oeBZKM
ڈان نیوز کی سرخیاں رات 12 بجے | 2 مسافر ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم | 1 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=GUwMFZkxPss
نہار منہ اُبلا ہوا انڈا کھانا کیوں ضروری ہے؟
ایک صحت مند ناشتے کو دن کی اہم غذا کہنا غلط نہ ہوگا، ناشتہ چھوڑنا ناصرف وزن میں اضافے کا سبب بنتا ہے بلکہ آپ کی یادداشت کو بھی متاثر کرتا ہے۔ایک صحت مند ناشتے کیلئے صبح سویرے ابلا ہوا انڈا بہترین انتخاب ہوسکتا ہے۔انڈے تو سب کو پسند ہوتے…
پاکستان ورلڈکپ ٹرافی سے چند میچز دور ہے، عماد وسیم
ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی مسلسل فتوحات نے ورلڈکپ کی ٹرافی کیلئے راستہ آسان کردیا ہے۔قومی کرکٹر عماد وسیم بھی ٹرافی پاکستان کے نام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، انہوں نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ٹیم کا گروپ فوٹو شیئر کیا۔وفاقی وزیر برائے…
عمران خان کیلئےPCB میں کام کرنا زیادہ اچھا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سنا ہے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کی وجہ سے پاکستانی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ میں کام کرنا زیادہ بہتر ہے۔اسلام آباد کی احتساب…
پاکستان، 24 گھنٹوں میں صرف 6 افراد کا کورونا وائرس سے انتقال
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا وقت ابھی نہیں آیا، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا وقت ابھی نہیں آیا، آنے والے دنوں میں حکومت کو موقع نہیں دیں گے۔نون لیگ کے صدر شہباز شریف نے ڈی جی خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت…
ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا: اصغر افغان
افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے گزشتہ روز کھیلے جانے والے اپنے کیرئیر کے آخری انٹرنیشل میچ کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا کیونکہ پاکستان سے ہارنے پر بہت…
غیر ملکی آل راؤنڈر بھارتی میڈیا پر بابر اعظم کے معترف
پاکستان سُپر لیگ میں لاہور قلندرز اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ بابر اعظم کے گرد گھومتی ہے۔پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچوں میں لاہور...انہوں نے کہا کہ بابراعظم اور ویرات…
کالعدم تنظیم کے تشدد کا شکار ایک اور زخمی اہلکار جاں بحق
صوبہ پنجاب میں کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے ہاتھوں زخمی ہوا ایک اور پولیس اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا۔پنجاب پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے تشدد سے زخمی اہلکار ابوبکر کو جنرل اسپتال لایا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل افراد…
ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی
ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے، ٹیم اور اس کے منتظمین کی سیکورٹی کیلئے سربراہ مملکت کی سیکورٹی کے مساوی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دبئی سے غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 600 کے…
سری لنکا کو دوسری جیت کی تلاش، آج انگلینڈ سے ٹکرائے گا
آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے جاری ہیں، دن کے واحد میچ میں آج گروپ ون کی ٹیمیں سری لنکا اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گی۔انگلینڈ گروپ میں…
بھارت کی گیم پلیننگ بالکل سمجھ نہیں آئی: شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اُنہیں نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم کی گیم پلیننگ بالکل سمجھ نہیں آئی۔شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر اپنے خیالات کا اظہار…
دھوکا دہی، فراڈ کیسز واپس نیب کے سپرد
نیب کا تیسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت دھوکا دہی اور فراڈ کے کیسز واپس نیب کے سپرد کردیئے گئے، 6 اکتوبر سے پہلے کے فراڈ کے تمام مقدمات نیب سن سکے گا، آصف زرداری، شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی، مریم نواز کو کوئی…