جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی نے FIA سائبر کرائم ونگ سے کیوں رجوع کیا؟

پی ٹی آئی کے رکنِ پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج کو ان سے منسوب کرنے کے خلاف ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ سے رجوع کرلیا ہے۔ میانوالی سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے ملک احمد خان بھچر نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو…

آج خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کیا جائے گا

آج خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کیا جائے گا۔حرمین انتظامیہ کے مطابق ہر سال کی طرح غلاف کعبہ کے نیچے 2 میٹر چوڑا سفید کاٹن کا کپڑا لگایا جائے گا۔انتظامیہ کے مطابق سفید کاٹن کا کپڑا حج سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر لگایا جاتا…

کراچی: بلڈنگ گرانے کے باعث سب میرین انڈر پاس ٹریفک کیلئے بند

کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں غیر قانونی بلڈنگ گرانے کا کام جاری ہے جس کے باعث بوٹ بیسن سے کورنگی سب میرین انڈر پاس ٹریفک کیلئے بند ہے۔کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر ایک میں ایس بی سی اے عملےنے غیر قانونی4 م نزلہ رہائشی عمارت گرانے کا…

لاہور موٹروے: کالے شیشے والی گاڑی چلانے پر پانندی

لاہور موٹروے پر کالے شیشے والی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی جس کا اعلان موٹر وے پولیس کی جانب سے کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایس ایس اپی سید حشمت کمال نے کہا کہ ایم تھری پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف مہم جاری ہے۔ایس ایس اپی سید…

امریکہ کا مجسمہ آزادی، جسے جانا تو مصر تھا مگر پہنچ نیو یارک گیا

امریکہ کا مجسمہ آزادی، جسے جانا تو مصر تھا مگر پہنچ نیو یارک گیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفرانس نے حال ہی میں امریکہ کو مجسمہ آزادی کی وہ چھوٹی سی نقل پیش کی ہے جو پیرس کے میوزیم آف آرٹس اینڈ کرافٹس میں رکھی ہوئی تھی۔ لٹل…

برطانیہ کے نئے وزیرِ صحت پاکستانی نژاد ساجد اقبال کون ہیں؟

برطانیہ کے نئے وزیرِ صحت پاکستانی نژاد ساجد اقبال کون ہیں؟30 اپريل 2018اپ ڈیٹ کی گئی 41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters برطانیہ کے سیکریٹری برائے صحت میٹ ہین کوک کے استعفی کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو اس…

نیو میکسیکو: گرم ہوا کا غبارہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں گرم ہوا کا غبارہ تیز ہواؤں کے باعث بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔ غبارے میں آگ لگنے اور گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 3 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔مقامی پولیس کا کہنا ہے…

فائزر، موڈرنا ویکسین سے دل میں سوجن کا خطرہ

فائزر اور موڈرنا کی ویکسین کے ساتھ کچھ افراد کو دل میں سوجن کا خطرہ بھی ہوسکتا ہے۔ امریکا میں دواؤں کے ضابطہ کار ادارے ایف ڈی اے نے خبردار کر دیا، تاہم یہ رسک محدود ہے۔ امریکا میں تیس کروڑ ویکسین لگائی جا چکی ہیں جن میں سے صرف بارہ سو…

حب: کار کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

حب میں مکران کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔گوجرانوالہ میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو...حب میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر…

سندھ کا وفاق سے جننگ فیکٹریز کا سیلز ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

سندھ حکومت نے وفاق سے جننگ فیکٹریز پر لگائے گئے سیلزٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کاٹن آئل سیڈ اور کپاس پر 17 فیصد سیلز ٹیکسز فی الفور واپس لیا جائے۔صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ دو سال…

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بوندا باندی کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، تیز ہوائیں چلنے اور رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 29 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ…

کراچی: ٹرین کی ٹکر سے 1 شخص جاں بحق

کراچی میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجواں جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے قائد آباد میں ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون اور بچی زخمی

کراچی میں سائٹ ایریا فرنٹیئر کالونی کے قریب فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والی خاتون کی شناخت 47سالہ انوار بی بی زوجہ نورمن کے نام سے ہوئی ہے۔دوسری جانب کورنگی کی ضیاء کالونی کے…

کووڈ 19 ضوابط کی خلاف ورزی، برطانوی وزیرِ صحت نے استعفیٰ دے دیا

میٹ ہینکوک: کووڈ 19 ضوابط کی خلاف ورزی پر برطانوی وزیرِ صحت نے استعفیٰ دے دیا13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaبرطانیہ کے وزیرِ صحت میٹ ہینکوک نے ایک ساتھی کو بوسہ دے کر کووڈ کے باعث سماجی دوری کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے کے بعد استعفیٰ دے…

فوجی انخلا کے بعد 1 سال میں افغان حکومت گرسکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

امریکی انٹیلی جنس کی نئی جائزہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے بعد چھ سے بارہ ماہ کے اندر افغان حکومت ختم ہوسکتی ہے۔ایک امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ حالات جس رُخ پر جارہے ہیں ان کے پیش نظر افغان حکومت…

افغان صدر اشرف غنی کی جوبائیڈن سے ملاقات

افغانستان کے صدر اشرف غنی کی امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر چیئرمین مصالحتی کمیشن عبداللّٰہ عبداللّٰہ بھی ساتھ تھے۔ملاقات میں امریکی انخلا اور اس کے بعد کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں افغان لیڈروں کی امریکی…

اب پی ٹی آئی کی حکومت کبھی نہیں آئے گی، وزیراعلیٰ سندھ کا دعویٰ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ سے کہا ہے کہ سندھ میں اب تحریک انصاف کی حکومت کبھی نہیں آئے گی۔ ہالہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وفاقی حکومت سندھ سے ناانصافی کررہی ہے،صوبے کےعوام نے پی ٹی آئی کو مسترد…