جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایل میں سب سے بڑا ٹوٹل کس ٹیم نے بنایا؟

ایکشن سے بھرپور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کا آغاز ہوگیا ہے، ایونٹ کے ابتدائی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست سے دوچار کردیا ہے۔کہا جاتا ہے کہ کرکٹ میں آئے دن کئی…

رواں برس ایکسپورٹ گڈز میں 29 فیصد اضافہ ہوا: عالیہ حمزہ

پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ گڈز میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ نے معاشی اشاریوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ گزشتہ سال کی نسبت رواں مالی سال کے 6 ماہ کے…

بلوچستان کے اسپتالوں میں انجیو گرافی و انجیو پلاسٹی کی مشینیں خراب ہیں: چیئرمین YDA

چیئرمین وائی ڈی اے بلوچستان ڈاکٹر بہار شاہ کا کہنا ہےکہ بلوچستان کے اسپتالوں میں انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کی مشینیں خراب ہیں، دوائیں وافر مقدار میں نہیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران وائی ڈی اے بلوچستان کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ سرکاری…

مانتا ہوں اسپتالوں میں سہولتیں زیادہ ہونی چاہئیں: سیکریٹری صحت بلوچستان

سیکریٹری صحت بلوچستان نور الحق بلوچ کا کہنا ہے کہ مانتا ہوں کہ صوبے کے اسپتالوں میں طبی سہولتیں زیادہ ہونی چاہئیں۔یہ بات صوبۂ بلوچستان کے سیکریٹری صحت نور الحق بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے بتایا کہ بلوچستان میں 8 کارڈیک…

میزائلوں کی آزمائش: شمالی کوریا کے کم جونگ اُن چاہتے کیا ہیں؟

شمالی کوریا میں میزائلوں کی آزمائش: ملک کے رہبر اعلیٰ کم جونگ اُن چاہتے کیا ہیں؟روپرٹ ونگفیلڈ ہیز بی بی سی نیوز، ٹوکیو28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKCNA via Reuters،تصویر کا کیپشنکم جونگ اُن ملک کی سالانہ آمدن کا پانچواں حصہ فوج پر خرچ کرتے…

بوتل میں بند ’امید کے پیغام‘ کا سمندر میں تین ہزار میل کا سفر

بوتل میں بند ’امید کا پیغام‘ جس نے امریکہ سے آئرلینڈ تین ہزار میل کا سفر طے کیا20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRita Simmonds،تصویر کا کیپشنریٹا اور سیاران کا کہنا ہے کہ وہ ساشا اور ان کے خاندان کو میگ ہیورٹے کے ساحل سمندر پر لے کر جائیں گے جہاں…

کراچی: ٹریلر کی وین کو ٹکر،12 افراد زخمی

کراچی کی بولٹن مارکیٹ کے قریب ایک ٹریلر نے وین کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں خواتین اور مردوں کے علاوہ 4 بچے بھی زخمی ہوئے ہیں۔متاثرہ افراد نے بتایا ہے کہ وہ لیاری میں منعقدہ شادی کی تقریب…

لیجنڈز کرکٹ لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

لیجنڈز کرکٹ لیگ کا فائنل آج ایشیا لائنز اور ورلڈ جائنٹس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ایشیا لائنز ٹیم میں مصباح الحق، شعیب اختر، جے سوریا، مرلی دھرن اور دیگر نامور کھلاڑی شامل ہیں جبکہ ورلڈ جائنٹس کی ٹیم میں کیون پیٹرسن، بریٹ لی، جونٹی رہوڈز،…

وفاق نے سندھ کے صحت کارڈ کا نام چرایا، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے وسیلہ صحت کارڈ کا نام بدل کر صحت انصاف کارڈ رکھا ہے۔گمبٹ اسپتال کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جس طریقے سے یہ صحت انصاف کارڈ چلا رہے ہیں،…

’کرائے کا قاتل‘ برطانوی شخص پاکستانی بلاگر وقاص گورایہ کے قتل کی سازش کا مجرم قرار

بلاگر وقاص گورایہ کے قتل کی سازش کے مقدمے میں برطانوی شخص گوہر خان مجرم قرار28 جنوری 2022، 21:03 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSocial Mediaلندن میں ایک جیوری نے برطانوی شخص محمد گوہر خان کو نیدرلینڈز میں مقیم پاکستانی بلاگر احمد…

رانا ثنا اللّٰہ نے یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ دے دی

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ دے دی۔فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ سینیٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق بل پاس ہونے پر اگر کسی کا قصور ہے تو وہ…

آزاد عدلیہ نہ ہونے کا زیادہ نقصان ہمیں ہوا، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ نہ ہونے کا ملک میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان پیپلزپارٹی کو ہوا۔ڈسٹرکٹ بار لاڑکانہ کے نو منتخب عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کے بانی ذوالفقار علی بھٹو…

انہیں ریاست مدینہ کی مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے، مریم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس شخص کے ہاتھ ایل این جی، چینی، آٹا، ادویات اور فارن فنڈنگ اسکینڈل میں رنگے ہوں اور جس کے نامۂ اعمال میں مہنگائی سے تنگ عوام کی خودکشیاں ہوں، اس شخص کو ریاست مدینہ کی مثال…