جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خیبر پختونخوا: اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے گرمی کی شدت بڑھنے کے باعث اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق پورے صوبے کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی…

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ویکسینیشن

ملک بھر میں انسدادِ کورونا ویکسینیشن جاری ہے، نیشنل کمانڈ اور آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے انسداد کورونا ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ…

جی بی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جھڑپ

گلگت بلتستان اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔جھڑپ اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے دوران عبید اللّٰہ بیگ کی مداخلت سے شروع ہوئی۔اجلاس میں جھڑپ پر بعض حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے بیچ بچاؤ کرادیا۔بشکریہ…

فردوس کا مندوخیل کو تھپڑ، پولیس کا جواب جمع

کراچی غربی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے کے مقدمے کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے جواب جمع کروا دیا گیا۔کراچی کی…

بلاول بھٹو زرداری کی عبدالقادرپٹیل کو پی پی اراکین پورے کرنے کی ہدایت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عبدالقادرپٹیل کو پی پی اراکین پورے کرنے کی ہدایت کی جس کے بعد اسمبلی سے باہر پی پی اراکین کو اندر بلایا گیا۔بلاول بھٹو نے عبدلقادر پٹیل سے کہا کہ ہمارے چھ سے سات اراکین یہاں موجود نہیں انہیں بلا…

نیب کی ٹیم پر حملہ، چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا

جیکب آباد میں  28جون کو سابق وفاقی وزیر اعجاز جکھرانی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے نیب ٹیم کے چھاپے کے دوران ٹیم پر حملہ ہوا جس کا نوٹس چیئرمین نیب نے لے لیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق اعجاز جکھرانی کی گرفتاری کیلئے کراچی سمیت ہر جگہ چھاپے…

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا بجٹ تیار، آج پیش ہوگا

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے مالی سال 22-2021ء کا بجٹ تیار کر لیا، منتخب بلدیاتی حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی کا یہ پہلا بجٹ ہے، جو آج پیش کیا جائے گا۔کے ایم سی کے مالی سال 22 -2021ء کے بجٹ کا تخمینہ 25 اعشاریہ 9 ارب روپے ہے،…

اپوزیشن ارکان کی اسپیکر سے چھیڑ چھاڑ، ایوان میں قہقہے

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے ”پڑھا ہوا تصور کیا جائے“ کہنے پر اپوزیشن ارکان نے اسپیکر اسمبلی سے چھیڑ چھاڑ کی۔اسپیکر اسد قیصر نے مشورہ دیا کہ تمام اراکین اپنی پارٹی قیادت سے مشاورت کرلیں، شور شرابے…

تحریک انصاف کے اراکین ڈھول باجے لے کر سندھ اسمبلی آگئے

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے تحریک انصاف کے اراکین ڈھول باجے لے کر آگئے۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو تحریک انصاف کے اراکین ڈھول باجے لے کرسندھ اسمبلی آگئے۔بلاول بھٹو کی جانب…

گوجرانوالہ، ملک شاپ پر چوہوں کے دودھ پینے کی ویڈیو وائرل

گوجرانوالہ کی ایک ملک شاپ پر چوہوں کے دودھ پینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو وائرل ہونے پر دودھ فروش دکان بند کرکے فرار ہوگیا۔ترجمان فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی کے خلاف کوئی درخواست نہیں ملی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں میں 900 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر…