جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جسٹس فائز نظر ثانی کیس کے تفصیلی فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کے تفصیلی فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ تحریر کیا، اُن کہا ہے کہ سرینا عیسیٰ کے ٹیکس معاملے پر وزیر قانون…

اسد عمر کا کراچی کیلیے 100 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلان

وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی کے مسائل حل کرنے اور کراچی والوں کی پیاس بجھانے کیلیے 100 ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی نہ سندھ میں حکومت بچے…

پی ٹی آئی نے کشمیر بیچنے کے بعد ملک عالمی طاقتوں کے حوالے کردیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کشمیر بیچنے کے بعد ملک بھی عالمی طاقتوں کے حوالے کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پہلے کشمیر بیچا اور اب ملک عالمی طاقتوں کےحوالے کردیا…

عمران کی خصوصی شفقت سے معیشت تباہ ہو گئی، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے معیشت پر قطعاً توجہ نہیں دی، عمران نیازی کی خصوصی شفقت سے معیشت تباہ ہو گئی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی کی خصوصی شفقت سے اربوں ڈالر کی…

اسد عمر میں حلقے کے عوام کا سامنا کرنے کی جرات نہیں، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ اسد عمر میں جرات نہیں کہ وہ اپنے حلقے کے عوام کا سامنا کرسکیں۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی تقریر پر ردعمل میں پی پی سینیٹر نے کہا کہ اسد عمر کے حلقہ کے ووٹر انہیں لالٹین لےکر…

مشرف کےخلاف کرپشن انکوائری نہ کرنے پر چیئرمین نیب کےخلاف توہین عدالت کی درخواست

سابق صدر پرویز مشرف کےخلاف کرپشن انکوائری نہ کرنے پر چیئرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ پیر کو سماعت کرے گا۔درخواست میں استدعا کی…

بلاول کو چاہیے میئر کراچی کا الیکشن لڑیں، فواد چوہدری

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ایک مرتبہ پھر بلاول بھٹو اور مریم نواز کو بچہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلاول اور مریم کا قد نہیں ہے کہ وہ خود کو قومی لیڈر کہیں، بلاول کو چاہیے کہ میئر کراچی کا الیکشن لڑیں۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

آٹا، چینی اور گیس کی طرح یوریا بھی غائب ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹا، چینی اور گیس کی طرح یوریا بھی غائب ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ کسان کی مدد نہ ہوئی تو زرعی اجناس کی پیداوار کی قلت ہونے کی صورت پورا ملک خمیازہ…

حکمران ہِل چکے، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمران ہِل چکے ہیں، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں، اِن حکمرانوں کےخلاف جدوجہد جاری رہےگی۔حب میں علماء کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قوم کو مرغیاں، کٹے لینے کا…

بلاول بھٹو کی 2 سابق وزرائے اعظم سے ملاقات، اہم ٹاسک سپرد

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دو سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو نے لانگ مارچ سے متعلق یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف کو اہم ٹاسک دیے۔پی پی…

سابق سینئر بیوروکریٹ تسنیم صدیقی انتقال کر گئے

سابق سینئر بیورو کریٹ تسنیم صدیقی کراچی میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 82 برس تھی۔مرحوم کی کم آمدنی والے طبقے کے لیے کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم ان کے کیریئر کی نمایاں خدمات میں شامل ہیں۔ان خدمات پر تسنیم احمد صدیقی کو فلپائن کے مشہور رامون…

دعا منگی کیس: ملزم کا فرار، گرفتار سب انسپکٹر کی ضمانت منظور

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے دعا منگی اغواء کیس کے ملزم کے فرار ہونے کے معاملے میں غفلت کے مرتکب گرفتار سٹی کورٹ لاک اپ انچارج سب انسپکٹر قمرالدین کی ضمانت منظور کر لی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ملزم سب انسپکٹر قمر الدین کی 25 ہزار…

پنجاب: کورونا ٹیسٹ کی نئی قیمت مقرر

کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی نئی قیمت مقرر کرتے ہوئے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے لیبارٹریز اور اسپتالوں کے لیے کورونا وائرس کے پی سی آر ٹیسٹ کی نئی قیمت 4 ہزار 800 روپے مقرر کر دی گئی…

22 اگست آپ سب کو یاد ہےکیا ہوا تھا، مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ٹنڈوالہ یار واقعے کو لسانی رنگ دینےکی کوشش کی گئی، 90 کی دہائی میں معصوم لوگوں کی جانیں گئیں ہیں، 22 اگست آپ سب کو یاد ہےکیا ہوا تھا۔ٹنڈوالہ یار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا…

حکومت خود گرے گی اپوزیشن کی ضرورت نہیں، اعجاز الحق

مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کے لیے اپوزیشن کی ضرورت نہیں یہ خود اپنی غلطیوں سے گر ے گی۔اعجاز الحق نے یہ بات ضیاء فائونڈیشن کے سابق صدر الحاج فواد اور روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا…

پیپلز پارٹی کی نہ سندھ میں حکومت بچے گی نہ کراچی میں، وفاقی وزیر اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی  اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی نہ سندھ میں حکومت بچے گی نہ کراچی میں، جو کچھ پیپلز پارٹی کی حکومت نے کراچی کے ساتھ کیا، لوگ سود سمیت لوٹائیں گے۔کو آپریٹو مارکیٹ بحالی کی تقریب…