جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52 رنز سے ہرادیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے آسان حریف نمیبیا کو 52 رنز سے شکست دے دی۔نمیبیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس نے اسکور بورڈ پر 4 وکٹ پر 163رنز کا ٹارگٹ سجایا۔نیوزی لینڈ کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی…

کیا صرف ایک گاڑی پر بارش ہوسکتی ہے؟

انڈونیشیا میں کئی گاڑیوں کے درمیان صرف ایک گاڑی پر بارش ہونے کی  عجیب و غریب ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے سوشل میڈیا پر انڈونیشیا کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو کہ کسی پارکنگ ایریا میں بنائی…

سندھ میں چلتی ہوئی شوگر ملز کو بند کرا دیا گیا: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ سندھ میں چلتی ہوئی شوگر ملز کو بند کرا دیا گیا، سندھ حکومت نے غریب کا جینا مشکل کر دیا ہے، ہر جگہ سندھ حکومت کی نالائقی نظر آئے گی، صوبے سہولت فراہم کرنے کیلئے چینی پر سبسڈی فراہم کر رہے…

حکومت نے رات کے اندھیرے میں 22 کروڑ لوگوں پر پیٹرول بم گرایا، سعید غنی

وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے وفاقی حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیا ہے۔شہباز گِل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم عمران…

ٹرافی کے بغیر زنز اور سنچریز کا کوئی مطلب نہیں: روہیت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین روہیت شرما کا ماننا ہے کہ ایسے رنز اور سنچریوں کا کوئی مطلب نہیں ہے جس میں آپ ٹرافی نہ جیت سکیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سوشل میڈیا ہینڈل سے گفتگو کرتے ہوئے روہیت شرما نے کہا کہ ’2016 سے اب…

حکومت کالعدم TLP معاہدہ، اہم اجلاس آج ہو گا

پنجاب حکومت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان معاہدے کے سلسلے میں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس آج رات اسلام آباد میں ہو گا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت معاہدے پر عمل درآمد کی رپورٹ کمیٹی کو پیش کرے…

ایپلیٹ ٹربیونل، جمشید چیمہ و اہلیہ کی اپیلیں مسترد

این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ کے ایپلیٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے امید وار جمشید اقبال چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کی اپیلیں مسترد کر دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 133...جمشید…

مالم جبہ اراضی اسکینڈل، پرویز خٹک کیخلاف تحقیقات بند

احتساب عدالت نے مالم جبہ اراضی اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف تحقیقات بند کرنے کی درخواست منظور کرلی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف مالم جبہ اراضی اسکینڈل کی تحقیقات بند کرنے کی درخواست کی…

کالعدم TLP سے جھڑپ میں کیا ہوا؟ انچارج CIA کا IG کو خط

سی آئی اے حافظ آباد کے انچارج سب انسپکٹر خالد وریاہ نے آئی جی پنجاب کوخط لکھا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ سادھوکی کے مقام پر کالعدم ٹی ایل پی کے مظاہرین اور پولیس فورس میں جھڑپ کے دوران کیا ہوا۔انہوں نے لکھا ہے کہ وہ سادھوکی میں 60…

کراچی: 20 کروڑ کی ڈکیتی، مرکزی ملزم گرفتار، برآمدگی صفر

کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر 20 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی کے ایک مرکزی ملزم کو کراچی سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔کراچی (اسٹاف رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے...سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سٹی کراچی سرفراز نواز شیخ کے مطابق…

کیرم بال سیکھنے کے لیے سال بھر سے محنت کررہا ہوں، عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ وہ کیرم بال سیکھنے کے  لیے سال بھر سے محنت کر رہے ہیں۔عماد وسیم کا کہنا ہے کہ کیرم بال اگر سیکھ لی جائے تو اس سے بلّے باز کے لیے مشکلات پیدا کی جا سکتی ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر…

ویرات کوہلی کی سالگرہ، پاکستانیوں کے دلچسپ تبصرے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں موجود ویرات کوہلی کے مداح انہیں اپنے اپنے انداز سے اس بڑے دن کی مبارکباد دے رہے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ورلڈکپ…

T20 ورلڈ کپ: کرکٹر راشد خان ٹوئٹر پر چھاگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران افغان کرکٹر راشد خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔راشد خان کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ٹوئٹر پر راشد خان کو اُن کے آفیشل اکاؤنٹ سے…

ضلعی انتظامیہ رعایتی نرخ پرچینی کی فروخت یقینی بنائے: عاطف خان

وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا عاطف خان نے ہدایت کی ہے کہ ضلعی انتظامیہ رعایتی نرخ پر چینی کی فروخت یقینی بنائے۔قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی کہیں 120 روپے تو کہیں 150 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی، جبکہ…