جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیو کراچی: فیکٹری میں لگی آگ 8 فائر ٹینڈرز نے بجھائی

کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا، آگ بجھانے کے عمل میں نارتھ کراچی انڈسٹریل ایسوسی ایشن (نکاٹی) کی 2 اور فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے حصہ لیا۔نیو کراچی صنعتی ایریا میں…

ہائی وولٹیج ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کا سب سے بڑا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے سُپر 12 مرحلے میں شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ہائی وولٹیچ مقابلے کے لیے…

حکومت عوام اور IMF کو دھوکا دے رہی ہے: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میری بات سچ ثابت ہوئی، حکومت عوام اور آئی ایم ایف کو دھوکا دے رہی ہے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں میاں شہباز شریف نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر…

پاک بھارت میچ کو جنگ نہ بنائیں: بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیر

پاکستان کی بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل شائقینِ کرکٹ کو خصوصی پیغام دیا ہے۔پلوشہ بشیر کا کہنا ہے کہ شائقینِ کرکٹ پاکستان اور بھارت کے میچ کو جنگ میں تبدیل نہ کریں، یہ صرف…

حیدر علی کے پلیئنگ 11 سے آؤٹ ہونے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرے میں حیدر علی کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے گزشتہ روز 12 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان…

عمران خان نے بشریٰ بی بی کیساتھ تصاویر شیئر کردیں

وزیراعظم عمران خان نے خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کے ہمراہ مکّہ میں لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔عمران خان نے مکّہ مکرمہ میں عمرے کی سعادت حاصل کی جس کی تصویریں اُنہوں نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔A post…

پوری قوم کرکٹ ٹیم کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، فیاض الحسن

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج پوری پاکستانی قوم اپنی کرکٹ ٹیم کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بچوں سے لے کر بزرگوں تک سب کے لبوں پر ٹیم کے لیے دعاؤں کے پھول ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)…

ان شاء اللّٰہ آج فتح پاکستان کی ہوگی، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ان شاء اللّٰہ آج فتح پاکستان کی ہوگی، بھارتی ٹیم پر زیادہ پریشر ہے، پاکستان کو اس کا بھرپور فائدہ اٹھانا ہوگا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ…

آج بابر کوہلی کو ناک آؤٹ کردیں گے، عامر خان

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا کہ آج کے میچ میں بابراعظم ویرات کوہلی کو ناک آؤٹ کریں گے۔ باکسرعامرخان نے بابراعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ پُراعتماد رہ کر متحرک اور جذبے کے ساتھ میدان میں جائیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…

عنبر کے ٹکڑے میں دس کروڑ سال قدیم کیکڑا دریافت

بیجنگ: امریکی اور چینی ماہرین نے شفاف عنبر کے دس کروڑ سال قدیم ٹکڑے میں محفوظ کیکڑا دریافت کرلیا ہے۔ اس کی جسامت اگرچہ بہت کم ہے لیکن یہ بالکل آج کے کیکڑوں جیسا دکھائی دیتا ہے۔ خبروں کے مطابق، عنبر کا یہ ٹکڑا میانمار (برما) سے ملا تھا…

تمام بند راستے آج کھول دیئے جائیں گے، نور الحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ آج تمام بند راستوں کو کھول دیا جائے گا، پولیس اور مظاہرین کے درمیان کسی قسم کا کوئی ٹکراؤ نہیں ہوگا۔ایک بیان میں نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ مطالبات کی منظوری کے بعد مظاہرین پرامن طور…

اسپینش فٹ بال لیگ: ایلاویز نے کیڈیز کو ہرا دیا

اسپینش فٹ بال لیگ میں ایلاویز نے کیڈیز کو دو گول سے ہرا دیا، ایتھلیٹک کلب نے ویا ریال کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے مات دے دی جبکہ ویلنسیا کا مایورکا سے اور ایلچے کا اسپانیول سے میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا ۔کیڈیز اور ایلاویز کے درمیان…

کراچی: ناردرن بائی پاس پر ٹرالر اور کار میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ناردرن بائی پاس پر ٹرالر اور کار میں تصادم ہو گیا جس کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ٹریفک…

پاکستان کے بولرز بھارتی بیٹسمینوں کو امتحان میں ڈال سکتے ہیں، مدثر نذر

سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں متوازن ہیں دلچسپ مقابلہ ہوگا، قومی ٹیم دو تین تبدیلیاں کرنے سے بہتر ہوئی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ قومی بولرز بھارتی بیٹسمینوں کو امتحان میں ڈال سکتے ہیں۔ دبئی میں جیو نیوز سے…

جس ٹیم میں آل راؤنڈر ہوں وہ ٹیم مضبوط ہے، سنیل گواسکر

پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے ہائی وولٹیج میچ پر سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ جس ٹیم میں آل راؤنڈر ہوں وہ ٹیم مضبوط ہے۔ جیو نیوز پروگرام ’پاک انڈیا ٹاکرے ‘میں گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ…

پاک بھارت ٹاکرا: شاہد آفریدی کی خصوصی تیاری

دُنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت میچ کے لیے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خصوصی تیاری کرلی۔آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا سب سے بڑا ٹاکرا یعنی پاک بھارت میچ ہونے جارہا ہے اور شائقینِ کرکٹ بےصبری سے میچ کے شروع ہونے کا انتظار کررہے…

پارا چنار: لکڑی کاٹنے کا تنازع، 2 قبائل میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں جنگلات کی لکڑی کاٹنے کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین…

اقوام متحدہ کی سالگرہ، پاک افواج کا نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی 76 ویں سالگرہ کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کی فیملیز بھی حوصلہ بڑھائیں گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرا میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے ارکان کی فیملیز بھی پاکستان ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں گی۔ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اسکواڈ کے بعض ارکان کی دبئی میں موجود فیملیز…