جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، مولانا فضل الرحمٰن نے PDM کی میٹنگ بلا لی

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہنگامی طورپر طلب کر لیا۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ…

لاہور: ڈینگی وباء بن گیا، 5 افراد جاں بحق

پنجاب میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری ہیں، لاہور میں ڈینگی وائرس وباء کی شکل اختیار کر چکا ہے، جہاں اس وائرس نے مزید 5 افراد کی جان لے لی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 561 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس سے 1 پولیس اہلکار…

بحیرہ جنوبی چین کے قریب تباہ ہونے والی امریکی آبدوز کے کمانڈر برطرف، چین ناراض

امریکی نیوی نے جنوبی بحیرہ چین میں تباہ ہونے والی آبدوز کے کمانڈنگ آفیسروں کو نوکری سے نکال دیا15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشندی یو ایس ایس کونیٹیکٹ سنہ 2016 میں بندرگاہ سے جاتے ہوئےامریکی نیوی نے سمندر میں پانی کے نیچے ایک…

کراچی: 3 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

کراچی میں عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں 3 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکیوں میں 2 سگی بہنیں اور ان کی کزن شامل ہے، متاثرہ لڑکیوں کی عمریں…

بہن نے سرکاری ٹی وی چینل کا شو چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا، شعیب اختر

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی چینل پر میزبان سے تلخ کلامی کے معاملے کے بعد شو چھوڑنے کے حوالے سے کہا کہ انہیں شو چھوڑنے کا مشورہ بہن نے دیا تھا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر میزبان ڈاکٹر…

بھارتی کھلاڑی پاکستانی کرکٹرز کو کاپی کرنے لگے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد  اسکاٹ لینڈ کےڈریسنگ روم پہنچ گئی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لیے پاکستانی کرکٹرز…

ورلڈکپ میں دوسری فتح، ویرات کوہلی نے کیا کہا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف فتح کو بہترین کوشش کا نتیجہ قرار دیا۔میچ کے بعد ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے میچ کے دوران کے لمحات کو شیئر…

شکیب الحسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ  (بی سی بی) کے مطابق شکیب الحسن ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور انہیں فِٹ ہونے کے لیے تین ہفتے درکار ہیں۔چیف فزیشن بی سی بی کا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ رات 7 بجے انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے ٹیمیں شارجہ کے میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔گروپ ون میں…