جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسٹیٹ بینک بل کی منظوری سے اپوزیشن کو شدید دھچکا لگا ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

مسلم لیگ نون کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک بل کی منظوری سے اپوزیشن کو شدید دھچکا لگا ہے۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ گیلانی صاحب نے ایسا کیا جیسے کپتان 10 کھلاڑی میدان میں دھکیل کر خود باہر بیٹھ جائے، کھلی…

رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر عدلیہ نوٹس لے: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ نےکل وہی بیان…

کینیڈا: لاک ڈاؤن اور کورونا ویکسین کیخلاف احتجاج

کینیڈا میں لاک ڈاؤن اور کورونا ویکسین مینڈیٹ کیخلاف ٹرک ڈرائیور احتجاج کررہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احتجاجی ریلی کے وزیراعظم کے دفتر کے قریب پہنچنے پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خفیہ مقام پر منتقل…

شمالی کوریا کا سب سے طاقتور میزائل کا تجربہ، جاپان کا شدید احتجاج

جاپان کے چیف کابینہ سیکرٹری ماتسُونو ہیروکازُو نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار کی صبح مشرق کی سِمت ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے، پیانگ یانگ کی جانب سے رواں سال اب تک یہ ساتویں بار میزائل داغا گیا ہے۔جناب ماتسُونو نے کہا کہ میزائل اگر…

وزیرِ اعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کے بیان کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے پر زور دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جسٹن ٹروڈو…

سرگودھا: پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سرگودھا کے گاؤں سیال شریف میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کارکنوں سے خطاب کریں گے۔جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پارٹی ترانے پر…

ٹھٹھہ: لاپتہ 3 ماہی گیروں کی تلاش نویں روز بھی جاری

سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں کشتیاں الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے 3 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے نویں روز بھی آپریشن جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ اور مقامی غوطہ خورحصہ لے رہے ہیں۔واضح…

کراچی: گھر کے زیرِ زمین واٹر ٹینک میں گیس دھماکا، 6 مزدور زخمی

کراچی شرقی کے علاقے سچل میں ایک زیرِ تعمیر مکان کے پرانے اور بند زیرِ زمین واٹر ٹینک کی مرمت کے دوران گیس کے دھماکے سے 6 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے مستری کی حالت تشویش ناک ہے۔ایس ایچ او سچل گوٹھ اورنگزیب خٹک کے مطابق سچل تھانے کی حدود…

بولیویا میں بس کھائی میں گر گئی، 11 افراد ہلاک

بولیویا میں بس کھائی میں گرگئی، حادثے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں18 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے حادثے کی وجہ جاننے…

گوبھی، بروکولی جیسی سبزیاں کینسر کے خطرے کو کم کر سکتی ہیں؟

ماہرین کے مطابق، کیسز میں اضافے کی بڑی وجہ طرز زندگی کے معمولات اور ملاوٹ شدہ خوراک کا استعمال ہے، ایک تحقیق کے مطابق گوبھی، بروکولی جیسی سبزیاں کینسر کے خلیات کے خلاف لڑنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ماہرین خوراک کے مطابق مصلوب سبزیاں وہ…

دکی: گاڑی کے قریب دھماکا، 1 شخص جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل دکی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کے مطابق دکی کے علاقے تکڑی میں ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دکی میں لیویز نے دھماکے کے مقام پر پہنچ کر…

کافی پینے کےطبّی فوائد

فرانس کے محققین کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کافی انسان کے ہاضمے کو بہتر بناتی ہے۔رپورٹ کے مطابق، یہ نئی تحقیق پرانی 194 تحقیقات کا جائزہ ہے، جن میں کافی کے استعمال کے طبّی فوائد کے بارے میں تحقیق کی گئی ہے۔کافی کا…