ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | "سندھ مین زرداری پارٹی گاڈ فادر بن کر بیت گئے"، علی زیدی
https://www.youtube.com/watch?v=6aPVVHpFj2w
ڈان نیوز کی ہیڈ لائن | شام 7 بجے | روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے | 30 جنوری…
https://www.youtube.com/watch?v=-GQNV0DE7_0
قدوس بزنجو نے سازباز سے جام کمال کو ہٹوایا، ثناءاللہ بلوچ
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن کے رکن ثنا اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجو نے ساز باز سے سابق وزیراعلیٰ جام کمال کو ہٹوایا۔ثنا اللہ بلوچ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، جس کے بعد حکومتی اور اپوزیشن ارکن نے معاہدہ سامنے لانے کا…
گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں شاہ فرمان نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل صدارتی نظام میں ہی ہے۔انہوں نے…
بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کے خلاف اعلانِ جنگ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے اعلان جنگ کردیا۔سرگودہ کے علاقے سیال شریف میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ اس…
بلوچستان: 2 دھماکوں میں 1 شخص ہلاک 18 زخمی
بلوچستان کے ضلع جعفر آباد اور دکی میں 2 دھماکوں میں 1 شخص ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق جعفرآباد کے علاقے صحبت چوک میں دھماکے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ…
مری کے عوام حکومتی نااہلی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومتی نااہلی کا خمیازہ مری کے عوام بھگت رہے ہیں۔مری میں پریس کانفرنس کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مری میں کرفیو کا سماں جان بوجھ کر پیدا کیا…
تاحیات نااہلی کیس سے میرا تعلق نہیں، جہانگیر ترین
حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔جہانگیر ترین بذریعہ ہیلی کاپٹر تخت بائی پہنچنے جہاں پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر ایم پی اے عبدالسلام…
اسٹیٹ بینک بل پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے فراخدلی کا ثبوت دیا، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک بل پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے فراخدلی کا ثبوت دیا، امید ہے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بھی اپوزیشن فراخدلی کا ثبوت دے گی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنوبی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | سندھ حکومت نے جماعت اسلامی کے ساتھ ہاتھ کردیا | 30 جنوری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=KenSzPbqT0o
طاہر اشرفی کا مذہبی منافرت پھیلانے اور توہینِ مذہب کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے مذہبی معاملات کی توہین کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بعض لوگ مذہبی منافرت پھیلارہے ہیں، کوئی…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 5 نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، اور قابض بھارتی فوج نے پلواما اور بڈگام میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔پلواما کے علاقے نائیر میں 4 اور بڈگام کے علاقے چرار شریف میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کیا…
وفاق وزیر شاہ محمود قریشی کا پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب | ڈان نیوز لائیو
https://www.youtube.com/watch?v=-Y1Gb30lPd4
بریکنگ نیوز: وفاق وزیر علی زیدی کا گھوٹکی سے کراچی مارچ کا ایلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PMqOFlltH4E
کراچی میں حقیقی تبدیلی کا سلسلہ جاری ہے، مرتضیٰ وہاب
پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والی نہیں بلکہ حقیقی تبدیلی کا سلسلہ جاری ہے۔مرتضیٰ وہاب نے کھارادر ری ڈویلپمنٹ پروگرام کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر…
دنیا: کورونا وائرس کیسز 37 کروڑ 33 لاکھ سے متجاوز
دنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے، کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 37 کروڑ 33 لاکھ 17 ہزار 812 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 56 لاکھ 76 ہزار 912…
کراچی: گرم پانی سے شیر خوار بچہ جھلس گیا
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں گرم پانی گرنے سے 14 ماہ کا شیر خوار بچہ شدید جھلس گیا۔مدینہ کالونی پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں 24 کی مارکیٹ کے علاقے کے رہائشی عبدالناصر کے گھر میں ان کے 14 ماہ کے بچے عبدالباسط کو اس…
بازار سے بخار کی گولی غائب ہونا انتہائی شرمناک ہے: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی رہنما و ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی شدید لہر کے دوران بازار سے بخار کی گولی غائب ہونا انتہائی شرم ناک ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بخار کی گولی سے ایل این جی اور کھاد تک ہر چیز کی…
مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندو وزیر اعلیٰ لانے کی سازش کررہا ہے، صدر آزاد کشمیر
آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندو وزیر اعلیٰ لانے کی سازش کررہا ہے۔اسلام آباد میں صدر، وزیر اعظم آزاد کشمیر سمیت دیگر حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔صدر آزاد کشمیر کا کہنا…
سندھ کو ڈاکو راج سے آزادی دلائیں گے: اسد عمر
سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی و وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ سندھ کے ہر شہری کے دروازے پر دستک دینے جا رہے ہیں، صوبے کو اس ڈاکو راج سے آزادی دلوائیں گے۔یہ بات سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی و وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی میں صدر پی ٹی آئی سندھ…