جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں پاکستان کی شرکت کو حماقت قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں پاکستان کی شرکت کو حماقت قرار دے دیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جو امریکا کہتا رہا، ہم وہ کرتے رہے، پھر بھی امریکا نے پاکستانیوں کو دوغلا قرار دیا۔ وزیر اعظم…

وزیراعظم عمران خان نے اپنے آرٹیکل میں چین سے متعلق کیا کہا؟

وزیراعظم عمران خان نے چین کو ہمیشہ کے لیے پاکستان کا آہنی بھائی اور اسٹریٹجیک شراکت دار قرار دیا ہے۔چین کے اخبار گلوبل ٹائمز کے لیے لکھے گئے عمران خان کے آرٹیکل کا عنوان ’پاکستان اور چین، آہنی بھائی، اسٹریٹجک شراکت دار، آج اور ہمیشہ…

انگین التان سے فراڈ کرنیوالے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت

ترک ڈرامہ ارطغرل غازی میں ارطغرل کا مرکزی کردار نبھانے والے انگین التان سے لاہور میں فراڈ کرنے کے معاملے پر ملزم کاشف ضمیر کی درخواست ضمانت پر مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے لاہور کی ضلع کچہری میں مقدمہ کا ریکارڈ مجسٹریٹ کو پیش کر…

لاہور: بچوں کے شور کرنے پر فائرنگ کرنے والے 90 سالہ بزرگ کو سزائے موت کا حکم

لاہور میں بچوں کے گلی میں شور کرنے پر فائرنگ کرنے والے 90 سالہ بزرگ کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔سیشن کورٹ نے 90 سال کے گاما کو سزائے موت اور سات لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔مجرم نے بچوں کے شور مچانے پر فائرنگ کی، جس سے  ایک بچہ ہلاک…

کوویڈ19 کے باعث عالمی سیاحتی صنعت کو 40 کھرب ڈالر سے زائد کے نقصان کا امکان، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث عالمی سیاحتی صنعت کو مجموعی طور پر 40 کھرب ڈالر سے زائد نقصان کا امکان ہے۔ عالمی ادارے کے محکمہ عالمی سیاحت اور کانفرنس آن ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ کی اس مشترکہ رپورٹ میں…

مصر: نئے دارلحکومت میں نامور قاریوں کا میوزیم کھولنے کا اعلان

نامور قرآن خوانوں (قاریوں) کے لیے مصر کے نئے دارلحکومت میں نیا میوزیم کھولنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔مصری صحافی محمد الباز نے میڈیا کو بتایا کہ مصر کے نئے دارلحکومت میں قاریوں کے حوالے سے میوزیم بنایا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ اس میوزیم…

بلاول بھٹو نے انتخابی اصلاحات پر وزیراعظم کی پیشکش مسترد کردی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی انتخابی اصلاحات پر مل بیٹھنے کی پیشکش کو مسترد کردیا اور کہا کہ اس معاملے پر حکومت کا رویہ غیر سنجیدہ ہے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…

بحیرہ احمر میں پیراسیلنگ کے دوران ایک شخص پر شارک کا حملہ

بحیرہ احمر میں ایک شخص پیراسیلنگ کے دوران شارک کے حملے کی زد میں آگیا تاہم وہ اس حملے میں بال بال بچ گیا۔ شارک ان سمندری حیات میں سے ایک ہے جو اپنے شکار پر حملہ کرتے ہوئے ذرا بھی نہ دیر کرتی ہے اور نہ ہی اس میں پھرتی کی کمی ہوتی ہے۔ سوشل…

آج سندھ میں کورونا سے 24 مریضوں کا انتقال ہوا، 622 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ آج کورونا کے باعث مزید 24 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 14520 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 622 نئے کیسز سامنے آئے…

ال بوستان میں بھی گھروں کی مسماری، احتجاج پر فلسطینیوں کیخلاف کارروائی

مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں شیخ جراح کے بعد فلسطینیوں کو ایک اور علاقے سے زبردستی بے دخل کیا گیا ہے۔علاقے کی نام نہاد مقامی حکومت نے سلوان میں فلسطینیوں کے گھر اور دکانیں مسمار کرنا شروع کردیں، گھروں کی مسماری کیخلاف فلسطینیوں نے احتجاج…

طالبان طاقت سے جنگ نہیں جیت سکتے، امریکی کمانڈر

افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل آسٹن اسکاٹ ملر کا کہنا ہے طالبان طاقت کے زور پر جنگ نہیں جیت سکتے، انہیں تشدد کا راستہ چھوڑ دینا چاہیے، ضرورت پڑنے پر اتحادی امریکی افواج، افغان افواج کا دفاع کریں گی۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں…

شکیب و محموداللہ کے رویے سے تنگ امپائز نے اپنا پیشہ چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ڈھاکا پریمیئر لیگ میں شکیب الحسن اور محموداللہ کے رویوں سے تنگ آکر امپائر نے امپائرنگ چھوڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کو امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے وکٹوں پر لات…

پیوٹن نے مقامی کورونا ویکسین لگوالی، لازمی ویکسی نیشن کا حامی نہیں، روسی صدر

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے انہوں نے مقامی طور پر تیار کردہ اسپوٹنگ فائیو کورونا ویکسین لگوالی ہے۔ لیکن وہ لازمی ویکسی نیشن کی حمایت نہیں کرتے۔ روس میں گذشتہ روز کورونا سے اب تک کے ریکارڈ کے مطابق 669 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔روسی…

وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم عمران خان  نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ 1970 کے بعد سارے انتخابات متنازع ہوئے، ضمنی اور سینیٹ کے الیکشن پر بھی تنازع ہوا، اصلاحات نہیں کریں گے تو ہر الیکشن میں ایسا ہوگا۔ قومی اسمبلی میں خطاب…