جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم آج بجٹ اجلاس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے خطاب کے لیے حکومت نے حکمت عملی طے کر لی۔وزیر اعظم کی تقریر سے پہلے اپوزیشن سے معاملات طے کیے جائیں گے۔ اپوزیشن سے وزیر اعظم کی تقریر میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی بات…

مقبوضہ کشمیر میں بچوں کیخلاف پیلٹ گن استعمال نہ کریں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ کردیا۔سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ’بچوں اور مسلح تصادم‘ سے متعلق رپورٹ میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بچوں کی گرفتاری، تشدد اور اسکولوں کے فوجی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت خزانہ نے آئندہ 15دن کے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 112 روپے 69 پیسے مقرر کی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ…

بلاول بھٹو اور شاہ محمود قریشی سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی حس مزاح پر تبصرہ کردیا۔بلاول بھٹو زرداری اور شاہ محمود قریشی کی لفظی جنگ قومی اسمبلی سے نکل کر سوشل میڈیا تک پہنچ گئی ہے۔پی پی چیئرمین اور وزیر…

نیب کی 12 بجلی گھروں کو ادائیگی کیلئے کلیئرنس

قومی احتساب بیورو (نیب) نے 12 بجلی گھروں کو بقایاجات کی ادائیگی کے لیے کلیئرنس دے دی۔نیب ذرائع کے مطابق نیب نے معاہدے کے تحت ادائیگیوں کے لیے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان معاہدے کے تحت…

وفاقی حکومت نے ملکی معیشت تباہ کردی، سہیل انور سیال

صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا، کسان کو مہنگے داموں بیج خریدنا پڑے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل انور سیال نے کہا کہ غریب کسانوں کے پاس بیج موجود نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ…

نویں جماعت کے طالب علم پر 3 اساتذہ کا تشدد، جسم پر نشان پڑگئے

راجن پور میں کزن کی غیر حاضری پر اساتذہ نے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، نویں جماعت کے طالب علم پر تین اساتذہ کے تشدد سے جسم پر نشان پڑگئے پولیس نے استاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔راجن پور پرائیویٹ ٹیوشن اکیڈمی میں کزن کی غیر حاضری…

آئین میں وفاق اور صوبوں میں رابطوں کا فریم ورک موجود ہے، رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الاصوبائی رابطہ کا اجلاس ہوا ۔اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں رضا ربانی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 153 اور 154 وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطوں کا فریم ورک…

ایف بی آر نے ٹیکس وصولی کا سالانہ ہدف حاصل کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرلیا۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے 4725 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4700 ارب روپے…

پورٹو ریکو کے 112 سالہ ایمیلیو فلور سب سے طویل العمر شخص بن گئے

بحیرہ کیریبین میں موجود امریکی علاقے پورٹو ریکو کے 112 سالہ ایمیلیو فلورس مارکیز دنیا کے سب سے طویل العمر شخص بن گئے۔ایمیلیو فلورس مارکیز کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیاگیا ہے، وہ 1908 میں پیداہوئے۔ان کا کہنا ہے ان کی طویل عمر کا…

سی اے اے کی غیر ملکی پروازوں کی منسوخی کی تردید

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازوں کی منسوخی کی تردید کردی۔ترجمان سی اے اے نے اس حوالے سے کہا کہ ادارے نے کسی غیر ملکی پرواز کی اجازت منسوخ نہیں کی ہے۔ترجمان کے مطابق یکم جولائی سے چند ملکوں سے براہ راست…

وزیراعظم نے خطاب میں اپوزیشن کو بخش دیا

وزیراعظم عمران خان  نے قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کو بخش دیا، تقریر بجٹ تک محدود رکھی۔عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں پر نہ کوئی الزام لگایا نہ کسی اپوزیشن رہنما کی کردار کشی کی کوئی بات چھیڑی۔اپوزیشن نے بھی کوئی شور شرابا…

سندھ اسمبلی میں نہیں میڈیا میں حریم شاہ کے چرچے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی حریم شاہ سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے صحافی کے سوال پر انوکھا تبصرہ پیش کردیا۔اسلام آباد میں صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ حریم شاہ کے سندھ اسمبلی میں نہیں، میڈیا میں چرچے…

وزیراعظم کے وژن کے تحت کام کر رہے ہیں، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت کام کر رہے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شوکت ترین نے کہا کہ ٹیکس ڈیفالٹر کے ساتھ سختی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعظم کے وژن کے تحت کام کر…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی بم مار گرادیا، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جبکہ ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 44 پیسے اضافہ کردیا گیا۔وزیر اعظم…

خوشاب میں بینک مینیجر کے قتل میں ملوث گارڈ کو دو بار سزائے موت کا حکم

سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بینک مینیجر کے قتل میں ملوث سیکیورٹی گارڈ کو دو بار سزائے موت سنادی۔عدالت نے مجرم کو 12 سال قید، 11 لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانے کا حکم بھی سنایا۔ نومبر 2020 میں سیکیورٹی گارڈ نے خوشاب میں بینک…

آج افغانستان کی بقا، اتحاد اور سلامتی خطرے میں ہے، عبداللہ عبداللہ

افغانستان کی اعلیٰ ترین کونسل برائے قومی مفاہت و ثالثی کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ سچ یہ ہے کہ آج افغانستان کی بقا، اتحاد اور سلامتی خطرے میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی افواج کے انخلا کے ساتھ ہی جنگ میں شدت آگئی ہے۔انھوں…