جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تعمیراتی شعبے کیلئے حکومت کی ایمنسٹی اسکیم ختم ہو گئی

تعمیراتی شعبے کے لیے حکومت کی طرف سے دی گئی ایمنسٹی اسکیم آج ختم ہو گئی۔حکومت اگر اسکیم میں توسیع چاہتی ہے تو اس کیلئے اسے قانون سازی کرنا پڑے گی یا آرڈیننس لانا ہو گا۔حکومت نے آئی ایم ایف سے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ایمنسٹی اسکیم میں…

’تشکیلات‘ خفیہ کارروائیوں پر مبنی ڈارمہ ہے یا پیغام کہ ’ترکی سے چھیڑ چھاڑ نہ کریں‘

’ارطغرل‘ کے بعد ترک خفیہ ایجنٹس کی کارروائیوں پر مبنی نئے ڈرامے ’تشکیلات‘ میں کیا ہے اور یہ اتنا مقبول کیوں ہو رہا ہے؟ برل اکمان ترک امور کی ماہر57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTrtترک خفیہ ایجنسی کی ستائش پر مبنی ٹی وی ڈراموں کی ایک سیریز نے رواں…

غلاف کعبہ 3 میٹر اوپر، سفید کپڑا لگا دیا گیا

حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف 3 میٹر تک اوپر کر دیا گیا ہے۔حرمین کی انتظامیہ کے مطابق سفید کاٹن کا کپڑا حج سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر خانہ کعبہ کے چاروں طرف لگایا گیا ہے۔انتظامیہ کاکہنا ہے کہ سفید کپڑا لگانے کےلیے…

حج کیلئے آپریشنل پلان جاری

سربراہ حرمین انتظامیہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس کی جانب سے رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کردیا گیا ۔شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا۔حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف 3…

شاہد آفریدی نے پی آئی اے طیارے حادثے کے لواحقین کیلئے آواز اُٹھادی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ برس ہونے والے  پی آئی اے طیارے حادثے کے لواحقین کے حقوق کیلئے آواز اُٹھا دی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کے طیارے پی کے 8303 میں…

بینک نے غلطی سے صارف کے اکاؤنٹ میں 50 ارب ڈالر ڈال دیے

امریکی ریاست لوزیانا کے رہائشی رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ڈیرن جیمز اور ان کی اہلیہ کو موبائل پر بینک اکاؤنٹ کا پیغام موصول ہوا کہ ان کے اکاؤنٹ میں 50 ارب ڈالر کی رقم منتقل ہوئی ہے جس پر وہ حیران رہ گئے۔ ڈیرن جیمز نے فوری طور پر اپنے بینک کو کال…

خوشی ہے میں اولمپئین کہلواؤں گا، ویٹ لفٹر طلحہ طالب

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا کہنا ہے کہ خوشی ہے میں اولمپئین کہلواؤں گا اور میڈل کے لیے فائٹ کروں گا۔اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…

دو براعظموں کے درمیان اکیلے سفر کرنے والی خاتون پائلٹ کی پراسرار موت

ایمی جانسن: دو براعظموں کے درمیان اکیلے سفر کرنے والی پائلٹ کی موت جو آج بھی ایک معمہ ہے49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشنایمی جانسن نے اکیلے برطانیہ سے آسٹریلیا تک اپنے طیارے میں سفر کیا اور شہرت کی بلندیوں کو چھوااُس روز…

ایل پی جی فی کلو 18 روپے 83 پیسے مہنگی

ایل پی جی فی کلو 18 روپے 83 پیسے مہنگی ہوگئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔قیمت بڑھنے کے بعد ایل پی جی فی کلو 160 روپے 13 پیسے کی ہوگئی۔ جون میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 141 روپے 28 پیسے تھی۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 222 روپے 28…

تائیوان: جوڈو کی تربیت کے دوران 27 بار زمین پر پٹخے جانے والے بچے کی موت

تائیوان: جوڈو کی تربیت کے دوران 27 بار زمین پر پٹخے جانے والے بچے کی موتایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجوڈو کلاس کی فائل فوٹوتائیوان میں جوڈو کی کلاس کے دوران اپنے سے بڑے بچے اور پھر کوچ کی جانب سے کل ستائیس بار…

پاکستان بتدریج اسرائیل سے تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے، اسرائیلی اخبار

اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبار Haaretz نے خیال ظاہر کیا ہے کہ پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے۔اخبار کے مطابق پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ افغان طالبان کریں گے۔دوسری جانب اسرائیل نے…

جرمنی نے افغانستان سے فوجیوں کا انخلا مکمل کر لیا

جرمنی نے افغانستان سے تقریباً دو دہائیوں کے بعد فوجیوں کا انخلا مکمل کر لیا۔جرمن وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہمارے آخری فوجیوں نے بھی افغانستان چھوڑ دیا اور اب وہ اپنے گھر کی جانب گامزن ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برسوں کے دوران جرمنی…

مودی سرکار کورونا سے اموات کی تعداد چھپا رہی ہے،عالمی ماہرین صحت

عالمی ماہرین صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت میں مودی حکومت کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد اور ڈیلٹا قسم کی سنگینی کو چھپا رہی ہے۔عالمی ماہرین صحت کے مطابق بھارت میں کورونا سے 4 لاکھ نہیں 20 لاکھ افراد کی موت ہوئی۔بھارت میں کورونا سے…

اسرائیل نے ابوظبی میں سفارتخانہ کھول لیا

اسرائیل نے خلیج میں اپنا پہلا سفارت خانہ ابوظبی میں کھول لیا۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاشی اور تجارتی معاہدے بھی طے پا گئے۔ابوظبی میں موجود اسرائیل کے وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا کہ یہ تاریخی لمحہ ہے،مشرق وسطیٰ ہمارا گھر…

کینیڈا میں شدید گرمی کے باعث درجنوں افراد ہلاک، جسٹن ٹروڈو کا اظہار افسوس

کینیڈا اور امریکہ میں گرمی کے نئے ریکارڈ: درجنوں ہلاکتیں، واشنگٹن میں بھی لوڈ شیڈنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنمغربی کینیڈا اور امریکی بحر الکاہل کے شمال مغرب میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے ہیںکیا آپ نے کبھی یہ…