بلاول بھٹو کی پاکستان ٹیم کی فتح پر قوم کو مبارک باد
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کیخلاف ٹی20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی فتح پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ایک بیان میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی سمیت پوری پاکستانی…
محمد رضوان کی پانی کے وقفے کے دوران نماز پڑھنے کی ویڈیو سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ میں پانی کے وقفے کے دوران نماز ادا کی۔ دبئی میں ہوئے پاک بھارت میچ میں پانی کے وقفے کے دوران محمد رضوان کی نماز پڑھنے ویڈیو سوشل میڈیا پر…
بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی: پاکستان نے ریکارڈز کے انبار لگادیے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں محمد رضوان اور بابر اعظم نے 152 رنز کی ناقابل شراکت بناکر پاکستان کو بھارت کیخلاف 10 وکٹ سے تاریخی فتح دلادی، اس فتح میں پاکستان کے کئی ریکارڈز بن گئے، بھارت کو بھی وہ سہنا پڑ گیا جو اس نے شاید کبھی سوچا…
ویرات کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگالیا
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو میچ کے اختتام پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے گلے لگا کر مبارکباد دی۔ پاکستان نے ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا جمود توڑتے ہوئے اسے 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی۔ اس میچ میں محمد رضوان نے…
دورسرخ | پی ٹی آئی حکومت TLP اور اپوزیشن کے احتجاج کے ذریعے امتحان میں افغانستان دلدل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PRRDSOGzBKA
بلاول بھٹو کا پاکستان ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی ٹیم کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔بلاول بھٹو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ گڈ لک ٹیم پاکستان۔بشکریہ جنگ;} a…
محمد رضوان نے ٹی20 میں کیچز کی سنچری مکمل کرلی
پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی20 کرکٹ میں 100 کیچز مکمل کرلیے ہیں۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کے سنسنی خیز مقابلے میں محمد رضوان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔محمد رضوان نے بھارت کے خلاف اپنے کیریئر کا اہم مرحلہ میچ کے چھٹے…
صدر پاکستان نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی میں توسیع و نئے شعبوں کے قیام کی منظوری دیدی
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد کی توسیع اور اکیڈمی میں پانچ نئے ڈپارٹمنٹس قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ہیلتھ سروسز اکیڈمی میں قائم کیے جانے والے ڈپارٹمنٹس میں ہیلتھ اکنامکس، ڈیجیٹل ہیلتھ، پبلک ہیلتھ نیوٹریشن…
وہاب ریاض نے حارث رؤف کی بولنگ کی تعریف کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر وہاب ریاض نے بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی بولنگ کی تعریف کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں وہاب ریاض نے کہا کہ زبردست بولنگ، حارث اپنی بولنگ میں ورائٹی کا استعمال کررہے ہیں۔وہاب ریاض نے کہا…
وسیم اکرم نے شاہین شاہ کو لٹل بیوٹی قرار دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان ٹیم کے بولر شاہین شاہ آفریدی کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔بھارت کے خلاف شاندار بولنگ کرنے پر…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف
ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے چوتھے میچ میں بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 151 رنز بنائے اور پاکستان کو 152 رنز کا ہدف دیا ہے۔بھارت کی طرف سے کپتان ویرات کوہلی نے 57 رنز کی ذمے دارانہ اننگز کھیلی جبکہ رشبھ پنت 39 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر…
شکست کی روایت ٹوٹ گئی، پاکستان نے ورلڈکپ میں بھارت کو ہرادیا
پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان اور کپتان بابراعظم نے گرین شرٹس کی اننگز کا آغاز کیا ہے۔دونوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ…
گیم پلان کے مطابق بولنگ کرکے 3 وکٹیں لیں، شاہین آفریدی
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے خلاف 3 وکٹوں کو میچ کے گیم پلان پر عمل کا نتیجہ قرار دیا ہے۔دبئی میں ٹی20 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز میچ میں بھارتی اننگز کے اختتام کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کل نیٹ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دے دیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ صوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے جام کمال خان کے استفعے کی تصدیق کردی ہے۔صوبائی وزیر کھیل کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔گورنر…
شاہد آفریدی سے شاہین شاہ تک نئے دور کا آغاز
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز مقابلہ جاری ہے، تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شاہد آفریدی اور…
مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دےدیا۔مائیکل وان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم کے لیے تعریفی کلمات ادا کیے ہیں۔سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا کہ آپ اس پر بہت اچھی طرح بحث…
رضوان اور بابر نے بھارت کیخلاف ٹی20 کرکٹ میں پاکستان کی بہترین اوپننگ شراکت بنادی
ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے چوتھے میچ میں بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے رضوان اور بابر نے پاکستان کی بہترین اوپنگ شراکت بنادی۔ اس سے قبل پاکستان کی بہترین شراکت کا ریکارڈ 74 رنز تھا، 2012 میں احمد شہزاد اور ناصر جمشید نے احمد آباد میں 74…
انفوکس | پی ٹی آئی کے دعوے اور وعدے: حقیقت سے کتنا دور؟ صحافیوں کی سیاسی ٹرولنگ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HzdB779l_Jk
کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں،احتجاجی شرکا اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کریں گے۔…
ری پلے | پاک بمقابلہ انڈیا | شاہینوں کی بہار ایک حیرت | اقبال قاسم اور وحید خان تجزیہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Fq5jbE_3VDM