جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت نے ٹی ایل پی کو دہشت گرد کہا، پھر معاہدہ کرلیا، رانا ثنااللہ

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پہلے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو دہشت گرد کہا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت نے ٹی ایل پی پر بھارت سے فنڈنگ لینے کا…

6 وزرا کی ٹی ایل پی کی کالعدم حیثیت قائم رکھنے کی حمایت

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی کالعدم حیثیت قائم رکھنے یا ختم کرنے کے معاملے پر وفاقی کابینہ تاحال تقسیم ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے 6 وزراء تاحال ٹی ایل پی کی کالعدم حیثیت قائم رکھنے کے حامی ہیں۔کابینہ کے 22 میں 6…

اسلام آباد کے سستے بازار بھی اب مہنگے ہوگئے

پیٹرول کی بڑھتی قیمت نے تمام اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو پر لگادیے، آٹا، چینی، دالیں، سبزیاں سب عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں۔دارالحکومت اسلام آباد کے سستے بازاروں میں بھی اب کچھ سستا نظر نہیں آتا، غم و غصے میں مبتلا عوام اب دُہائی دیتے…

مہنگائی نے لنڈے بازار کو بھی گھیرے میں لے لیا

مہنگائی کے طوفان نے لنڈے بازار کو بھی گھیرے میں لے لیا، لنڈا بازار اب سستے رہے نہ ہی سستے بازار بچے ہیں، ہر طرف مہنگائی کا دور دورا ہے۔ہفتہ بازار میں بھی خریداری دشوار ہو کر رہ گئی، مہنگی سبزی منہ چڑارہی ہے اور پھلوں کے دام ہوش اڑا رہے…

عراقی وزیراعظم ڈرون حملے میں بچ گئے

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی بغداد میں ڈرون حملےمیں بچ گئےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesعراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بغداد میں وہ اپنے گھر پر ایک حملے میں بچ گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے گرین زون…

ماں کے سر پر بال دیکھ کر گنجی بچی نے کیا کیا؟

ماں کے سر پر بال دیکھ کر گنجی بچی ناصرف پریشان ہوئی بلکہ ماں سے اپنے بالوں کے بارے میں پوچھنے لگی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا گیا کہ ایک بچی اپنے پالتو کتے کے ساتھ فرش پر کھیل رہی ہے اور اچانک اپنی ماں کے سر کو…

ویڈیو: کولمبیا میں ’منی ہیسٹ‘ جیسی ڈکیتی

کولمبیا میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے ’منی ہیسٹ‘ کی طرح ڈکیتی کرنے کی کوشش کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی واقعے کی فوٹیج میں پولیس کی جانب سے سونے کے گودام کو لوٹنے کی کوشش کو ناکام بنانے کے بعد…

عمران استعفیٰ دے کر قانون کا سامنا کریں، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دے کر قانون کا سامنا کریں۔نون لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کے سرمائے کی طرح لوگوں…

کراچی: قبرستان سے کالعدم تنظیموں کے 4 دہشتگرد گرفتار

پولیس نے کراچی کے پراچہ قبرستان میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی اور کالعدم تحریکِ طالبان سے ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلال کالونی…