جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نظام کی اصلاح ضروری ہے، صدر مملکت

صدر ملمکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نظام کی اصلاح ضروری ہے۔ یکس دہندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائیں۔ٹیکس نظام سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت کم لوگ ٹیکس…

مونال ہوٹل معاملہ: عدالت کی کمشنر آفس کو ریسٹورنٹ کی سیل پیر تک نہ چھیڑنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمشنر آفس کو مونال ریسٹورنٹ کی سیل پیر تک نہ چھیڑنے کی ہدایت کردی۔ عدالت عالیہ میں مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کے خلاف اپیل میں متفرق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ سیل کرنے کا حکم سی…

ایف سی پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بازار میں زندہ موجود ہیں، مشیر داخلہ بلوچستان

مشیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کا کہنا ہے کہ 4 سے 5 دہشت گرد لڑائی کے دوران بازار میں گئے اور زندہ ہیں، علاقے میں بازار بند ہے، جب تک دہشت گرد مارے نہیں جاتے بازار بند رہے گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضیاء لانگو نے کہا کہ نوشکی…

چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ پرویز بلوچ کا چارج چھوڑنے سے انکار

سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ میں انتظامی بحران پیدا ہوگیا ہے، چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ پرویز بلوچ نے چارج چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو بورڈ میں قواعد کے مطابق نیا چیئرمین لگانے کا حکم دیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

جیو سوپر کے سوپر فین بنیں اور انعام پائیں

پاکستان کا مقبول اور ہر دلعزیز اسپورٹس چینل جیو سوپر اپنے سوپر فینز کے لیے پاکستان سپر لیگ (PSL) کے دوران گھر بیٹھے لاکھوں روپے کیش انعامات جیتنے کا نادر موقع لایا ہے۔جیوسوپر کی ویب سائٹ geosuper.tv/contest پر جائیں اور روزانہ ہر PSL…

نوشکی، کیپٹن بلال خلیل کی شہادت سے قبل لگائی گئی انسٹا اسٹوری وائرل

پنجگور اور نوشکی میں فورسز پر حملے کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل نے اپنے انسٹاگرام پر شہادت سے محض سات گھنٹے قبل ایک اسٹوری شیئر کی تھی۔سوشل میڈیا پر کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل کی آخری انسٹاگرام اسٹوری کی تصویر…

کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ، دورۂ پاکستان کی منظوری کا امکان

کرکٹ آسٹریلیا کی اہم بورڈ میٹنگ کل ہوگی، جس میں دورۂ پاکستان کی منظوری کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ میٹنگ میں آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان پر بھی بات ہوگی، اجلاس میں 24 سال بعد ہونے والے دورے کی منظوری کی توقع ہے۔ میڈیا کا یہ…

کراچی عسکری پارک KMC کے سپرد، نام بھی تبدیل

کراچی کی پرانی سبزی منڈی پر قائم عسکری پارک بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے سپرد کر دیا گیا جبکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔گزشتہ ماہ 14جنوری کوڈی جی پارکس کے ایم سی جنید اللّٰہ نے عسکری پارک کی انتظامیہ کو اس ضمن میں خط لکھا…

محمد رضوان ورلڈ کلاس بیٹسمین ہیں، شان مسعود

ملتان سلطان کے اوپنر شان مسعود کا کہنا ہے کہ محمد رضوان ورلڈ کلاس بیٹسمین ہیں، ان کیساتھ اننگز کا آغاز کرتے ہوئے کوئی دباؤ نہیں رہتا۔ٹیسٹ اوپنر شان مسعود پاکستان سپر لیگ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے لئے کھیل رہے ہیں، ماضی میں اس…

اسلام آباد: بھٹہ مالکان کیلئے جبری مشقت نہ لینے کا بیانِ حلفی لازمی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینٹوں کے بھٹوں پر جبری مشقت روکنے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھٹہ مالکان کے لیے جبری مشقت نہ لینے کا بیانِ حلفی لازمی قرار دے دیا۔اس ضمن میں چیف کمشنر اسلام آباد نے…