جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عدلیہ کو اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو عالمی رینکنگ میں اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان…

شمالی کوریا: پانچ سال میں سب سے بڑا میزائل تجربہ، کم جونگ اُن چاہتے کیا ہیں؟

شمالی کوریا میں میزائلوں کی آزمائش: ملک کے رہبر اعلیٰ کم جونگ اُن چاہتے کیا ہیں؟روپرٹ ونگفیلڈ ہیز بی بی سی نیوز، ٹوکیو28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKCNA via Reuters،تصویر کا کیپشنکم جونگ اُن ملک کی سالانہ آمدن کا پانچواں حصہ فوج پر خرچ کرتے…

بدین: کار گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی،3 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع بدین میں کار گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 3 ہی زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کراچی بدین شاہراہ پر فتح آباد بس اسٹاپ کے قریب کار سڑک کنارے کھڑی گنے سے بھری ہوئی ٹریکٹر ٹرالی…

ملتان،بوائلر پھٹنے کی تحقیقات مکمل، فیکٹری سیل

ملتان میں 15 جنوری کو انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع میٹل فیکٹری کا بوائلر پھٹنے کے واقعہ کی تحقیقات مکمل کر کے فیکٹری کو سیل کر دیا گیا ہے۔ملتان میں 15 جنوری کو انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع 1 میٹل فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا ، واقعہ میں فیکٹری میں کام…

3 فٹ برف: گلگت سے چترال میت کی منتقلی میں شدید پریشانی

گلگت سے شندور ٹاپ کے راستے میں 3 فٹ برف موجود ہونے کے باعث شہریوں کو کاروبارِ زندگی چلانے کے ساتھ ساتھ میت منتقل کرنے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔برف کے باعث گلگت میں انتقال کرنے والے چترال کے شہری کی میت کو اُن کے اہلِ خانہ…

لاہور: کورونا زور پکڑ گیا، دوا کی بلیک میں فروخت

لاہور میں کورونا وائرس پھر زور پکڑ گیا، بخار کی گولی بھی دوبارہ نایاب ہو گئی ہے، لوگ میڈیکل اسٹورز سے مایوس لوٹنے لگے، جن دکانوں پر گولی موجود ہے وہاں بلیک میں فروخت کی جارہی ہے۔لاہور کے بیشتر علاقوں میں قائم فارمیسیز پر بخار کی دوا غائب…

بیجنگ: جون 2020 کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیسز ریکارڈ

بیجنگ میں جون 2020ء کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ…

پاکستان: کورونا شرح 12.46 فیصد، مزید 29 اموات

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، یہاں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جن کی شرح 12 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

بھارتی فوج کا محاصرہ، پلواما اور بڈگام میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جس نے پلواما اور بڈگام میں مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق پلواما کے علاقے نائیر میں 4 اور بڈگام کے علاقے چرار شریف میں 1 کشمیری کو…