قومی کھلاڑیوں نے بھارت سے جیت کا جشن کیسے منایا؟
عالمی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت کو شکست دینے والی قومی ٹیم نے میچ کے بعد ہوٹل پہنچ کر کیک کاٹ کر جیت کا جشن منایا۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کرنے والے قومی کرکٹر شعیب ملک کیلئے گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے دوران ان…
خوشی ہے کسی چوری ڈاکے کے کیس میں پیش نہیں ہوا، اعظم سواتی
وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن پر الزامات اور نا زیبا ریمارکس کے کیس میں میرے پیش ہونے سے الیکشن کمیشن کا وقار مضبوط ہوا ہے، خوشی ہے کسی چوری ڈاکے کے کیس میں پیش نہیں ہو رہا ہوں۔الیکشن کمیشن پر الزامات اور نا زیبا…
وزیرِ اعظم عمران خان کا چینی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیرِ اعظم عمران خان نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس کے دوران انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب پر صدر شی کو مبارک باد پیش کی ہے۔وزیرِ اعظم آفس کے مطابق چینی صدر سے گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے…
بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر سے رابطہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=R2URnfuc7P0
افغانستان ٹیم کے کپتان گراؤنڈ میں کیوں رو دیے؟
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ کے آغاز سے قبل گراؤنڈ میں قومی ترانہ سُن کر آبدیدہ ہوگئے۔گزشتہ روز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان اور اسکاٹ لینڈ کے مابین میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیموں کا…
افغانستان ٹیم بڑی ٹیموں کے لیے مشکلات پیدا کرسکتی ہے، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عالمی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان ٹیم بڑی ٹیموں کے لیے مشکلات پیدا کرسکتی ہے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ کے آغاز سے قبل گراؤنڈ میں…
قومی ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کی، مریم نواز
بھارت کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی تاریخی فتح پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے بھی بھرپور خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گرین شرٹس کو مبارک باد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم…
صدر مملکت کی قومی ٹیم کو مبارک باد
صدر مملکت عارف علوی نے بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔اپنے بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ شاباش گرین شرٹس، ہمیں آپ پر فخر ہے۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں ٹی وی اسکرین پر میچ…
آرمی چیف کی قومی ٹیم کو مبارک باد
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کے خلاف شاندار فتح پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے…
اسکاٹ لینڈ کیخلاف کامیابی، وزیراعظم پاکستان کی افغان ٹیم کو مبارکباد
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے میں اسکاٹ لینڈ کو شکست دینے پر افغان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’افغانستان کرکٹ ٹیم کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف شاندار جیت پر…
عرفان پٹھان محمد شامی کے خلاف چلنے والی مہم پر برہم
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان محمد شامی کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔عرفان پٹھان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میں بھی پاکستان کے خلاف بھارت کی طرف سے بہت میچز کھیل چکا ہوں اور کئی میچز…
ZaraHatKay | پاکستان نے بھارت کو کرکٹ اور سوشل میڈیا پر ہرا دیا۔ ٹی ایل پی کو ایک اور معافی مل گئی |…
https://www.youtube.com/watch?v=56kLgU2m878
NewsEye | بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کے بعد اپوزیشن کی طرف سے سیاسی پوائنٹ سکورنگ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=poInzjQ0URY
نیوز وائز | ٹی ایل پی کا ایک اور احتجاج، حکومت کی جانب سے ایک اور ہتھیار ڈال دیے گئے۔ بلوچستان کے…
https://www.youtube.com/watch?v=Y4114DV5yXs
بھارتی صحافی برکھا دت بھی محمد شامی کے دفاع میں سامنے آگئیں
بھارتی خاتون صحافی برکھا دت بھی محد شامی کے دفاع میں سامنے آگئیں۔ہندو انتہا پسندوں نے بھارت کی شکست کا ملبہ بولر محمد شامی پر ڈال دیا، میچ ختم ہوتے ہی محمد شامی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر گالیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا برے القابات سے نوازا…
عمران کے میچ دیکھنے پر مریم نوازکی تنقید اُلٹی پڑ گئی
وزیراعظم عمران خان کے پاک بھارت میچ دیکھنے پر رہنما نون لیگ مریم نواز کی تنقید اُلٹی پڑگئی۔ سوشل میڈیا پر اُلٹا مریم نواز کو ہی تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ مریم نواز نےعمران خان اور ان کے ساتھیوں کی تصویر کیساتھ ٹوئٹ کیا کہ 'ملک میں خلقِ…
بابراعظم مضبوط کپتان، فیصلے جلد بازی میں نہیں کرتے، میتھیوہیڈن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ بابراعظم مضبوط کپتان ہے، وہ جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرتے۔آسٹریلوی ٹی وی سے گفتگو میں میتھیو ہیڈن نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں کرکٹ کو مذہب کی طرح سمجھا جاتا ہے، پاکستانی…
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | بلوچستان کے لیے ایک اور وزیراعلیٰ | پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=MYKxXbdpBUg
ڈان نیوز کی ہیڈلائنز رات 9 بجے | T20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کو شکست کے بعد کشمیریوں پر بھارتی…
https://www.youtube.com/watch?v=16mrlbADjYw
3 برس میں پاکستان کئی دہائیاں پیچھے چلا گیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 برس میں پاکستان کئی دہائیاں پیچھے چلا گیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں کی پالیسیاں تباہ کن ہیں، تین برس میں پاکستان کئی دہائیاں پیچھے چلا گیا۔انہوں نے کہا…