جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان سمیت سارے چور جیل جائیں گے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سارے چور جیل جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے ردِعمل دیتے ہوئے…

سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم کورٹ میں سندھ بلدیاتی اداروں ک کو اختیارات کی منتقلی سے متعلق دائر…

لاپتہ افراد انسانی المیہ اور ریاست پر بدنما داغ ہے، سینیٹر مشتاق احمد خان

اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ ملک میں لاپتہ افراد انسانی المیہ اور ریاست پر بدنما داغ ہے۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ برائے سوالات کے دوران سینیٹر مشتاق احمد…

اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

فلسطینیوں سے متعلق اسرائیلی پالیسیاں نسل پرستی کے مترادف ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیلی ریاست نے فلسطینی آبادی کے حوالے سے ایسی پالیسی اپنا رکھی ہے جو یہودی آبادی کے مفاد میں ہے: ایمنسٹی…

لڑکا لڑکی تشدد کیس، گواہ سب انسپکٹر کے اہم انکشافات

اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر تشدد کیس کے گواہ سب انسپکٹر طارق زمان نے اہم انکشافات کیے ہیں۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سیکٹر ای الیون لڑکا لڑکی تشدد کیس میں سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے کی۔اسلام آباد میں لڑکا اور…

کراچی: ڈیفنس میں خاتون کی پھندا لگی لاش کے معاملے پر تحقیقات

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں خاتون کی پھندا لگی لاش ملنے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت 28 سالہ سائرہ ارم کے نام سے ہوئی ہے، بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ خاتون نے خودکشی کی ہے، تاہم حتمی وجوہات پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے…

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدھ کی شام یا رات ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران کہیں بارش، کہیں ژالہ باری اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سندھ اور مکران کی ساحلی پٹی پر تیز…

آصف علی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نائب کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ نے آصف علی کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا۔اس حوالے سے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ آصف علی نے اسلام آباد کو کافی میچز جتوائے ہیں۔نائب کپتانی ملنے پر آصف علی کا کہنا ہے کہ ٹیم کی…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 299 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 299 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایک بینچ مارک اس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 45 ہزار 674 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں انڈیکس 281 پوائنٹس کے بینڈ…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں برقرار

انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت برقرار ہے۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 900 پچاس روپے ہے۔انٹربینک میں…

وفاقی حکومت نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کو جعلی قرار دے دیا

وفاقی حکومت نے لندن میں قیام پذیر سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی قرار دے دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پر عدلیہ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگی قائد…

علی امین گنڈاپور ادارے کو عزت نہیں دے رہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور ادارے کو عزت نہیں دے رہے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں علی امین گنڈاپور کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سماعت ہوئی۔وفاقی وزیر کے وکیل نے بتایا کہ علی امین…

امریکا میں مسعود خان کی بطور سفیر تعیناتی، بھارتی پروپیگنڈا مسترد

پاکستان نے سابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی امریکا میں سفیر تعیناتی پر بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا کی رپورٹس جھوٹ پر مبنی ہیں، یہ رپورٹس پاکستان اور اس کی نمائندگی کرنے والوں کو بدنام کرنے کی کوشش…