جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حجاب پہننا ایک بے ضرر عمل ہے، وکیل طالبات کے بھارتی ہائی کورٹ میں دلائل

بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار طالبات کے وکیل سینئر ایڈووکیٹ دیو دت کمات کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق جان یا صحت کے لیے نقصان دہ مذہبی عمل کو حکومت روک…

انڈونیشیا میں پہلی بار ایک روز میں کورونا کے 57 ہزار سے زائد کیسز

انڈونیشیا میں پہلی بار ایک روز میں کورونا وائرس کے 57 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔کورونا ٹاسک فورس کے مطابق انڈونیشیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 57 ہزار 49 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس دوران عالمی وباء سے 134 اموات ہوئی…

پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے غیر ملکی گول کیپر کوچ لانے کی تیاریاں

پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے غیر ملکی گول کیپر کوچ لانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ گول کیپنگ کا شعبہ کمزور ہے، بہتری لائے بغیر گزارا ممکن نہیں ہے۔ پہلی ترجیح ڈیفنس اور دوسری…

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 87 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 87 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر 175 روپے 77 پیسے ہے، جہاں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھا ہے۔اس اضافے سے شیئرز بازار…

بھارت: ویلنٹائن پر خواجہ سرا جوڑے کی شادی

بھارتی ریاست کیرالہ کےایک خواجہ سرا جوڑ ے کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔دنیا بھر میں 14 فروری کا دن ’ویلنٹائن ڈے‘ یعنی محبت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس موقع پر ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے اپنے پیاروں سے محبت کا…

روہت شرما نےکوہلی سے متعلق سوال پر صحافیوں کو خاموش کرادیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ویرات کوہلی کی فارم کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر میڈیا کے نمائندوں کو خاموش کروادیا۔ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران روہت شرما نے ویرات کوہلی کی فارم کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ اگر…

کیا واٹس ایپ اپنا نیا کمیونٹی فیچر تیار کر رہا ہے؟

کچھ مہینوں سے واٹس ایپ اپنا نیا کمیونٹی فیچر تیار کر رہا ہے اور اب، ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن سے ہمارے پاس اس خصوصیت کے بارے میں مزید تفصیلات موجود ہیں۔ڈبلیو اے بیٹا انفو نے واٹس ایپ کی آئی او ایس ورژن 22.4.0.75 میں واٹس ایپ کمیونٹیز…

یوکرین سرحد پر موجود روسی فوج کے دستے بیس میں واپس

روس نے یوکرین کی سرحد کے نزدیک موجود فوج کے کچھ دستے فوجی بیس میں واپس بھیج دیئے ہیں۔روسی وزارت دفاع کے مطابق سرحدی علاقے کے نزدیک تعینات فوج کے کچھ یونٹ مشقوں کے بعد واپس جا رہے ہیں۔جنوبی اور مغربی ملٹری ڈسٹرکٹ کے کچھ دستوں کی فوجی…