جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیوزی لینڈ پریشانی کا شکار، لوکی فرگوسن ایونٹ سے آؤٹ

پاکستان کیخلاف میچ سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا جہاں ان کے اہم بولر لوکی فرگوسن ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق لوکی فرگوسن انجری کا شکار ہونے کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ آج ٹی…

کلونجی کا تیل کتنا فائدہ مند ہے؟

کلونجی کی افادیت حدیث سے تصدیق شدہ ہے، چھوٹے کالے دانوں پر مشتمل گرم مسالے میں شمار کی جانے والی کلونجی کی افادیت سے تو ہر کوئی واقف ہے جبکہ اس سے حاصل کیے جانے والے تیل کے بھی بے شمار فوائد ہیں جنہیں جاننا اور اس کا استعمال کرنا صحت کے…

ملٹری لینڈ پر قائم شادی ہالز مسمار کرنے کیخلاف درخواست خارج

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے ملٹری لینڈ پر قائم شادی ہالز مسمار کرنے کے خلاف درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔سپریم کورٹ میں ملٹری لینڈ پر قائم شادی ہالز مسمار کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔شادی ہال مالک کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ…

جرگے کا فیصلہ دینِ الٰہی سے بڑا نہیں ہوسکتا: جسٹس فائز

سوات میں وراثتی جائیداد کی تقسیم سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جرگے کا فیصلہ دینِ الٰہی سے بڑا نہیں ہو سکتا۔سوات میں وراثتی جائیداد کی تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان…

بھارت کو ہر سال پاکستان سے T20 سیریز کھیلنی چاہیے، کیون پیٹرسن

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن  کا کہنا ہے کہ ہر سال پاک بھارت ٹی 20 سیریز ہونی چاہیے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے چنائی ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف 227 رنز سے شکست پر بھارتی ٹیم کو ٹرول کرتے ہوئے ماضی یاد دلا…

ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 144 رنز کا ہدف

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 144 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی…

ایک تولہ سونا 4200 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک تولہ قیمت میں 4200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے…

پاکستان ریلوے کا ٹرینوں کے کرائے بڑھانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق مال بردار ٹرینوں کے کرائے میں 5 فیصد جبکہ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کے لیے کمیٹی…