آج سبز رنگ کی جرسی پہننے والی ٹیموں کی جیت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں ہوئے دونوں میچز میں آج وہ ٹیمیں جیت گئیں جنہوں نے سبز رنگ کی جرسی پہنی ہوئی تھی۔ یہ دلچسپ تبصرہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستان اور جنوبی افریقہ کی…
اسلام آباد: تاجروں نے ایف بی آر کیخلاف احتجاجی دھرنا ختم کردیا
اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے خلاف تاجروں نے احتجاجی دھرنا ختم کردیا۔تاجروں نے کہا ہے کہ 30 نومبر کو وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دیں گے۔ تاجر برادری کا کہنا تھا کہ پوائنٹ آف سیل پر ڈیوائس کسی صورت نہیں لگانے…
شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ’سیکیورٹی سیکیورٹی‘ کے نعرے
شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں ہوئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں شائقین نے سیکیورٹی سیکیورٹی کے نعرے لگادیے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ باؤنڈری…
آصف علی نے اچھا میچ فنش کیا، جیت سے اعتماد ملا، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ کا ہر میچ پریشر والا ہی ہوگا، جیت سے اعتماد ملتا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 میچ 5 وکٹوں سے جیتنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے بیٹنگ، فیلڈنگ کے ساتھ…
چمن بارڈر کی بندش کے خلاف تاجروں کا احتجاج انتظامیہ کی یقین دہانی پر ختم
چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی کی بندش کے خلاف آل پارٹیز تاجر اتحاد نے انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد دو روز سے جاری احتجاج ختم کردیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق فوجی و سول حکام نے مظاہرین سے مذاکرات کیے۔ پاک افغان بارڈر باب دوستی سے متعلق…
’کیا اب سیکیور محسوس کر رہے ہیں؟‘، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد ’سیکیورٹی خدشات‘ پر میمز کا طوفان برپا ہوگیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے اپنی بہترین بولنگ کے باعث زیادہ رنز کرنے سے روکا پھر بیٹنگ میں محمد رضوان، آصف…
وزیر اعظم اور شہزادہ چارلس میں ٹیلی فونک رابطہ، ماحولیاتی تحفظ میں تعاون پر اتفاق
وزیراعظم عمران خان اور پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔اس حوالے سے برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شہزادہ چارلس نے دولت مشترکہ میں قریبی تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کا…
انضمام الحق، مشتاق احمد افغانستان سے پاکستان کے میچ کیلئے فکر مند
قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق اور ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کو پاکستان کے افغانستان سے میچ کی فکر لگ گئی۔پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف 5 وکٹ سے فتح پر جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں انضمام الحق اور مشتاق احمد نے اظہار خیال کیا۔انضمام…
ٹیم کی دوسری کامیابی کے بعد تازہ سیلفی
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم کی دوسری سیلفی بھی سامنے آگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی جیت کے بعد نئی سیلفی شیئر کی۔ مزکورہ سیلفی بھی گزشتہ سیلفی کی طرح قد…
شاباش ٹیم پاکستان! اسی طرح نڈر کرکٹ کھیلتے رہیں، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاباش ٹیم پاکستان، اس طرح ہی نڈر کرکٹ کھیلتے رہیں۔بھارت کے بعد نیوزی لینڈ سے میچ کی فتح پر شاہد آفریدی نے پاکستان کی پوری ٹیم کو ایک جیت ملنے پر مبارک باد…
بہت زبردست کامیابی، اگلے میچ پر نظر رکھیں، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ بہت زبردست کامیابی ہے، اگلے میچ پر نظر رکھیں۔ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف بھی جیت پر رمیز راجا نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
https://www.youtube.com/watch?v=OH6WGL0O8uM
نیوز وائز | وزیراعظم نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی منظوری دے دی، اب سب ٹھیک ہے؟ | کیا نسلہ ٹاور کا…
https://www.youtube.com/watch?v=mNDmZXXh-eQ
امریکا و کینیڈا میں 14 فیصد نوجوانوں نے بھنگ کا استعمال کیا، تحقیق
امریکا اور کینیڈا میں ہر 7 میں 1 سے زیادہ کمسن اور نوجوان اپنی زندگی میں بھنگ کا استعمال کرتے ہیں۔بچوں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے تحقیق کرنے والے ایک ادارے کے تجزیاتی رپورٹ کے مطابق یہ ڈیٹا 2019 اور 2020 میں لیا گیا اور اس سے پتہ…
حکومت کو تمام چیزیں چھوڑکر مہنگائی کو قابو کرنا چاہیے، مفتاح اسماعیل
پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کو تمام چیزیں چھوڑ کر مہنگائی کو قابو کرنا چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آج مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے، روز ڈالر اوپر…
حارث رؤف نے کیوی بیٹنگ لائن تہس نہس کردی
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے کیوی بیٹنگ لائن تہس نہس کردی، صرف 22 رنز پر 4 وکٹیں اپنے نام کیں۔حارث رؤف نے بھارت کے خلاف میچ میں کافی نپی تلی گیند بازی کی تھی، آج انہوں نے مارٹن گپٹل سمیت 4 کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ…
انگریزی سے متعلق افغان کرکٹر کے جملے نے قہقہے لگوادیے
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے پریس کانفرنس کے دوران ایسا جملہ کہہ دیا جس سے وہاں موجود تمام لوگ ہنس پڑے۔ افغانستان نے سپر 12 مرحلے میں اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز کی بھاری مارجن سے شکست دی تھی۔ اس میچ کے اختتام پر افغانستان کے کپتان…
بابراعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی نے ٹی20 کرکٹ میں بطور پارٹنر منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔محمد رضوان اور بابر اعظم بطور پارٹنر 1 ہزار رنز بنانے والی پہلی پاکستانی جوڑی بن گئی ہے، ان دونوں کی شراکت کا اوسط…
خورشید شاہ کو رہائی پر بلاول بھٹو کی مبارکباد، ثابت قدمی پر خراج تحسین
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کیلئے رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نوڈیرو میں بھٹو ہاؤس پہنچے۔ لاڑکانہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پارٹی چیئرمین نے خورشید شاہ کو ضمانت کے بعد جیل سے رہائی پر مبارک باد دی۔ اس موقع…
پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میئں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی شکست دے دی۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ…