جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈاکٹر نعمان نیاز کا شعیب اختر سے تنازع پر ردعمل

اسپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز  نے سابق کرکٹر شعیب اختر سے سرکاری ٹی وی چینل پر ہونے والی  تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کہانی کا ایک رخ ہمیشہ اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی پر میزبان ڈاکٹر نعمان…

حارث رؤف نے ناقدین کو بھی اپنا مداح بنا لیا

ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ میں شمولیت پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے والے حارث رؤف نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے ناقدین کے منہ بند کروادیے۔سرکاری ٹی وی چینل پر ورلڈکپ شو کے دوران میزبان کی بدتمیزی کے بعد راولپنڈی…

وقار یونس نے ’مذہب‘ کو کھیل میں لانے پر معافی مانگ لی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس نے پاک بھارت میچ کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے ہندوؤں کے سامنے  نماز پڑھنے سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔سرکاری ٹی وی چینل پر ورلڈکپ شو کے دوران میزبان کی بدتمیزی کے…

میزبان کی بدتمیزی، شعیب اختر شو چھوڑ کر چلے گئے

سرکاری ٹی وی چینل پر ورلڈکپ شو کے دوران میزبان کی بدتمیزی کے بعد راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر ٹی وی شو سے اٹھ کر  چلے گئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی پر سابق اسپیڈ اسٹار  شعیب اختر نے حارث رؤف کی تعریف کی اور اس کا…

شعیب اختر کا میزبان کے رویے پر ردعمل

فاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی شو پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ٹی وی پر میزبان کا رویہ ناقابل برداشت تھا۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے لیجنڈز کے سامنے یوں شو سے جانے کا کہنا توہین آمیز تھا۔ان کا…

عمران خان نے قومی کرکٹرز کی ’وِننگ سیلفی‘ شیئر کردی

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد قومی کرکٹرز کی وِننگ سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹرز کی سیلفی شیئر کی…

ہمیں اصل غصہ ہی نیوزی لینڈ پر تھا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے پاکستان کی شاندار فتح کے بعد نیوزی لینڈ کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیا۔گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے زبردست جیت اپنے نام کی جس کے بعد پوری…

بابر اعظم کا وننگ سیلفی کے ساتھ پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے میچ کے کامیابی کے بعد ’پرفیکٹ سیلفی نمبر دو‘ شیئر کرتے ہوئے ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ الحمدللہ، دوسری جیت بھی ہماری ہوئی،  بابر اعظم نے کہا کہ…

آصف علی کی شاندار پرفارمنس کے بعد پہلی پوسٹ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس دینے والے قومی کرکٹرز آصف علی نے پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔آصف علی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…

قومی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے مریم نواز کا دل خوش کردیا

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو بھی عالمی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے خوش کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف تاریخ ساز فتح کے بعد ’پرفیکٹ‘ سیلفی کے ہر جانب چرچے ہیں۔انہوں نے پاکستان کے نیوزی…

پاکستان ٹیم غیرمعمولی دکھائی دے رہی ہے، مائیکل وان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم غیرمعمولی دکھائی دے رہی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچے گی، دوسری تمام ٹیمیں پاکستان سے بچنا چاہیں گی۔انہوں نے کہا…

ٹیم میں بلاوجہ تبدیلی کی ضرورت نہیں، انضمام، شعیب اور سکندر بخت کی رائے

سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا وننگ کامبی نیشن بنا ہوا ہے اس میں بغیر کسی وجہ کے تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق، شعیب اختر اور سکندر بخت نے کہا کہ…

T-20ورلڈ کپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج میچ ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف مد مقابل ہوگی، بابر الیون یہ میچ بھی جیتنے کے لئے پرامید ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 7 بجے شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے…

مطلوبہ تعداد ملی تو پنجاب حکومت گرادیں گے، رانا ثنا

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ مطلوبہ تعداد مل گئی تو پنجاب حکومت گرادیں گے۔ن لیگی رہنما نے ایک ہفتے میں دوسری بار دعویٰ کیا اور کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی سے رابطے ہیں، اگر مطلوبہ تعداد مل گئی تو پنجاب حکومت…

سندھ، پنجاب اور آزاد کشمیر میں آج بھی مہنگائی کے معاملے پر مظاہرے

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم، سول سوسائٹی، ن لیگ اور پاور لومز ورکرز نے الگ الگ مظاہرے کیے۔ مظفر آباد میں روٹیاں اور برتن اٹھائے مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے جبکہ ملتان، جھنگ، منڈی بہاء الدین، نوشہرو فیروز، میرپور خاص اور ایبٹ آباد میں بھی…

مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کے دروازے پر احتجاج

مسلم لیگ ن نے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف لاہور میں پنجاب اسمبلی کے دروازے پر احتجاج کیا۔مسلم لیگ ن کے احتجاج میں عظمیٰ بخاری سمیت دیگر ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی اور مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ ن لیگی ارکان اسمبلی…