جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شعیب اختر کے مذاق پر ہربھجن سنگھ کو غصہ آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ میں نوک جھونک تو معمول کی بات ہے لیکن شعیب اختر کے حالیہ ٹوئٹ پر ہربھجن کو غصہ آگیا۔فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی پر میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کا…

نیوزی لینڈ کے شائقین کی اُردو بولتے ویڈیو وائرل

گزشتہ روز پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح کے بعد گراؤنڈ میں پاکستانی تماشائیوں نے ’سیکیورٹی سیکیورٹی‘ کے نعرے لگائے اور کیویز کو اُن کا دورہ منسوخ کرنے کا جیت سے جواب دیا۔اب گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی…

کالعدم تنظیم سے نمٹنے کی تیاری، گیس گنز و شیل تقسیم

حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیم کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاری کر لی گئی، اس حوالے سے راولپنڈی اور اسلام آباد میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔مری روڈ اور ملحقہ علاقوں میں تعینات پولیس اہلکاروں میں آنسو گیس گنز اور شیل تقسیم کر دیئے…

شعیب ملک نے کہا تھا آج تمہارا دن ہے: آصف علی

گزشتہ روز ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار چھکے مارنے والے قومی کرکٹر آصف علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں کریز پر پہنچا تو شعیب ملک نے کہا آج تمہارا دن ہے۔اپنے ایک بیان میں آصف علی نے کہا کہ بیٹنگ کے لیے جارہا…

کراچی: PECHS نالے سے غیر قانونی تعمیرات ختم کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کراچی کی انتظامیہ کو پی ای سی ایچ ایس نالے کے اطراف غیر قانونی تعمیرات ختم کرانے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عظمیٰ نے پی ای سی ایچ ایس نالے کے اطراف تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا کہ پی ای سی…

جسٹس فائز کی شکایت پر PTI کے MNA زیرِ حراست، پھر رہا

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے اکرم چیمہ کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا تھا، تاہم اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مداخلت پر انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔سوات میں وراثتی جائیداد کی تقسیم سے متعلق کیس کی…

بنگلادیش کا انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آج کھیلے جارہے پہلے میچ میں بنگلادیش نے انگلینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بنگلا دیش اس سے پہلے اپنا پہلا میچ ہار چکی ہے جب کہ انگلینڈ کی شروعات جیت کے ساتھ ہوئی تھی، اس نے پہلے میچ میں…

کالعدم جماعت کا معاملہ فوری ختم ہونا چاہیئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کالعدم جماعت کا جی ٹی روڈ پر چلنے والا معاملہ فوری ختم ہونا چاہیئے، مسائل میں اضافہ نہ کریں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ…

انضمام الحق بھی شعیب اختر تنازع پر بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر بول پڑے۔ایک بیان میں انضمام الحق نے کہا کہ ٹی وی پر بالکل بھی ایسا نہیں ہوناچاہیے تھا اور ایسے واقعات کا نوٹس لینا چاہیے۔سرکاری ٹی وی…

ویکسینیشن کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں، کیسز کی شرح انتہائی کم ریکارڈ کی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سربراہ این سی او سی اسد عمر…

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الزامات اور نازیبا ریمارکس کے کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات اور نازیبا ریمارکس کے کیس…

سعودیہ سے ملنے والی رقم کا IMF سے تعلق نہیں، شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے ملنے والی رقم کا آئی ایم ایف سے تعلق نہیں، آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، وہ بھی ایک دو دن میں طے ہوجائے گا۔مشیر خزانہ شوکت ترین نے حماد اظہر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرس میں…

بھارت، نیوزی لینڈ کو شکست: شہباز گِل کا نواز شریف پر طنز

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں بھارت اور نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام لیے بغیر ان پر طنزیہ وار کردیا۔ڈاکٹر شہباز گِل نے گزشتہ روز پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ…

نسلہ ٹاور گرانے کیلئے کمپنیوں سے درخواستیں طلب

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے نسلہ ٹاور گرانے کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں مانگ لیں۔کراچی(اسٹاف رپورٹر/ٹی وی رپورٹ) سپریم کورٹ آف...کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 15 منزلہ نسلہ ٹاور گرانے کے لیے جلد اور محفوظ ترین…