جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ، قومی ٹیم کی تیاریاں شروع

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں دستیاب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے۔اسکواڈ میں شامل 7 کھلاڑی اور دو ریزرو کھلاڑیوں نے کیمپ میں شرکت کی، کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں فزیکل ٹریننگ کی۔…

سندھ پولیس کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار

سندھ پولیس کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار کر لی گئی، جس میں آئی جی سندھ کی جانب سے پولیس کی گاڑیاں خریدنے کے لیے 1 ارب 80 کروڑ روپے کے فنڈ کی سفارش کی گئی ہے۔ سمری کے مطابق موجودہ مالی سال کے دوران سندھ پولیس کی گاڑیاں خریدنے…

دورۂ پاکستان کی تیاری، آسٹریلوی کرکٹر مارنس لابوشین نے گھر میں انوکھی پچ بنالی

آسٹریلوی کرکٹر مارنس لابوشین نے دورۂ پاکستان کی تیاریوں کے لیے ٹریننگ کا منفرد طریقہ نکال لیا، گھر میں انوکھی پچ بنالی۔ دورۂ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کرکٹرز نے اسپن وکٹوں کے مطابق ٹریننگ شروع کر دی ہے، دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بیٹسمین…

شہباز گل کا محسن بیگ کو صحافی ماننے سے انکار

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل نے محسن بیگ کو صحافی ماننے سے انکار کر دیا۔انہوں نے پوچھا کہ محسن بیگ کس اخبار یا کس ٹی وی میں کام کرتے ہیں ؟ انہوں نے صحافت کہاں سے شروع کی۔دوسری جانب وفاقی وزیر فواد چودھری اپنی ٹوئٹس میں…

پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں

نرسنگ کالجوں کی نجکاری کے خلاف پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کی نرسوں نے کام چھوڑ کر مطالبات کے حق میں سڑکوں پر احتجاج اور مظاہرہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے نرسنگ کالجز ایم ٹی آئیز اسپتالوں کے ماتحت کرنے…

ملک غلط سمت میں جارہا ہے، 45 فیصد پاکستانی

45 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ملک غلط سمت میں جارہا ہے جبکہ 43 فیصد افراد ملکی سمت کو درست سمجھتے ہیں۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق ملکی سمت کو غلط قرار دینے والوں میں مردوں کے مقابلے میں خواتین…

پی ایس ایل 7: آج اسلام آباد کا پشاور سے مقابلہ ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گی۔آج کھیلے جانے والا…

کراچی، سسرالیوں کی فائرنگ سے داماد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں سسرالیوں نے فائرنگ کرکے 2 بچوں کے باپ کو قتل کر دیا، مقتول بیوی کو لینے آیا تھا۔پولیس کے مطابق گلشن معمار میں عدنان نامی شخص کو اس کے سسرالیوں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا، مقتول کی بیوی 3، 4 دن سے سسرال میں…

بِل گیٹس پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ذرائع

مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس پہلی بار پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بِل گیٹس صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔بِل گیٹس نیشنل کمانڈ اینڈ آپرشنز سینٹر…

زیارت میں شدید سردی کی لہر برقرار

بلوچستان کے ضلع زیارت میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔بلوچستان کے شمالی ضلع وادی زیارت اور ملحقہ علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک ہے، صبح وادی میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9…

ڈام: ماہی گیروں کی 15 جھونپڑیاں جل گئیں، 1 شخص زخمی

بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈام میں ماہی گیروں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، 15 جھونپڑیاں جل گئیں، جبکہ 1 شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔مقامی ماہی گیروں کے مطابق جھونپڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے 15 جھونپڑیاں جل گئیں۔پولیس اور…

تحریک عدم اعتماد کیخلاف حکومتی حکمت عملی طے

حکومت نے اپوزیشن کی جانب سے متوقع تحریک عدم اعتماد کے خلاف حکمت عملی طے کرلی اور اپنی اتحادی جماعتوں کو خوش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اتحادی جماعتوں کے ارکان کو وزیر مملکت کا عہدہ دیا جائے گا، اتحادی جماعتوں سے کیے گئے…